دیوداس

فرذوق احمد

محفلین
ارے یاروں میں نے فلم دیکھی دیوداس بہت اچھی اور کلاسیکل فلم ہیں ۔۔بہت مزہ آئے دیکھنے کا ،،،مگر ایک بات سمجھ نہیں آئی ۔جب پاروں کی شادی ہو رہی ہوتی ہیں اور دیوداس اس کی ڈولی بھی اٹھاتا ہیں ۔۔اور ڈولی تو بندہ اپنی بہن کی ہی اٹھاتا ہیں ۔اب بات یہ ہیں کہ سنجے لیلا بھنسالی نے کیا سوچ کر دیوداس سے ڈولی اٹھوائی ہیں ۔۔۔آپ سب اپنی اپنی رائے دے ۔۔۔آپ کو کیا لگتا ہیں ؟۔۔اور سنجے لیلا بھنسالی فلم کے ڈائرکٹر ہیں جو ہندوستان کا بہت بڑا نام ہیں ۔کیا یہ سین بنا کر انھوں نے غلطی کی ہیں یا صحیح کیا ،یہ فیصلہ آپ کو کرنا ہیں ؟
 

تیشہ

محفلین
سوری مجھے انڈین اردو موؤئ کا ذرا سا بھی شوق نیہں سو ، سوری
باقی آکے اپنی اپنی رائے دے جائیں ، :p
 

دوست

محفلین
کاکے بہن کی ڈولی اٹھاتے ہیں اور محبوبہ کی ڈولی بھی اٹھاتے ہیں۔
اللہ نہ کرے تمہیں ایسا کرنا پڑے۔ :lol: :lol: :lol: :lol:
 

دوست

محفلین
میں‌ نے محبوبہ کے سلسلے میں بات کی تھی۔ بہن کی ڈولی اٹھانا تو بڑے فخر کی بات ہے۔
 

فرذوق احمد

محفلین
تو کیا دیوداس نے پارو کو بہن بنا لیا تھا ،،اور اُس کے بعد بھی شراب پی پی کر بے حال ہو گیا تھا ایسا کیوں ہے ۔۔۔ :?
 

پاکستانی

محفلین
farzooq ahmed نے کہا:
تو کیا دیوداس نے پارو کو بہن بنا لیا تھا ،،اور اُس کے بعد بھی شراب پی پی کر بے حال ہو گیا تھا ایسا کیوں ہے ۔۔۔ :?

پھر وہی بات فرزوق بھیا!
شاکر بھائی نے وضاعت تو کر دی ہے کہ ایک تو بندہ بہن کی ڈولی اٹھاتا ہے دوسرا محبوبہ کی اور خدا آپ کو وہ دن نہ دکھائے جب آپ محبوبہ کی ڈولی اٹھائیں، میں تو اس دور سے گزر چکا ہوں جب بندہ ڈولی اٹھا سکتا ہے اب آپ کا زمانہ ہے۔
بہن کی ڈولی اٹھانا تو برے فخر کی بات ہوتی ہے مگر محبوبہ کی ڈولی اٹھانا بڑے دل گردے کا کام ہے آپ یوں سمجھیں کہ یہ محبت کی انتہا ہے۔
 

دوست

محفلین
بات دل گردے کی نہیں ویسے ہی بندا بڑا چغد محسوس ہوتا ہے اور میں ایسی فلمیں ناول درمیان میں ہی چھوڑدیا کرتا ہوں۔ اسی لیے دیوداس کی سٹوری کی پتا ہے لیکن پوری نہیں دیکھی کبھی بھی ایویں بعد میں دل خراب ہونا ہے۔ :lol: :lol:
 

قیصرانی

لائبریرین
اگر محبت کی انتہا ہوتی تو ڈولی اٹھا کر پھر بعد میں شراب میں‌ نہ ڈوب جاتا یا شاید ڈوب بھی جاتا شراب میں :D
 
Top