فلمی ڈائیلوگ

فرذوق احمد

محفلین
جی تو آپ کی خدمت میں ایک عجیب سا کھیل لے کر حاضر ہوا ۔اور پلیز گزارش ہے کہ شرکت ضرور کریں ۔پہلے ہی میرے دو دھاگے فضول گئے ہیں :wink: :cry: :p

اچھا تو کھیل کچھ یوں ہے
کہ یہاں ہم فلموں کے ڈائیلوگ بولیں گے
اگر میں نے کسی فلم کا محبت بھرا ڈائیلوگ بولا ہے تو یہ آپ کی مرضی ہے کہ میرے ڈائیلوگ کا جواب کسی کرخت ڈائیلوگ سے دیں یا پھر محبت بھرے مگر ہو فلم کا


جی تو شروع کرتے ہیں


فروم : کبھی خوشی کبھی غم

بعض رشتے ایسے ہوتے جن کا کوئی نام نہیں ہوتا جن کی کوئی پہچان نہیں ہوتی جنہیں ہم صرف محسوس کرتے ہیں ایسے رشتے جو دل کے رشتے ہوتے ہیں محبت کہ رشتے ہوتے ہیں
:wink:

جواب ؟؟؟؟
 

پاکستانی

محفلین
چوتھے دھاگے کی تیاری کریں، آپ کا یہ دھاگہ بھی فضول جانے والا ہے۔
sunglasses2.gif
 

زیک

مسافر
فلم: وی فار وینڈیٹا

[align=left:468802715a][eng:468802715a]But on this most auspicious of nights, permit me then, in lieu of the more commonplace sobriquet, to suggest the character of this dramatis persona. Voilà! In view, a humble vaudevillian veteran, cast vicariously as both victim and villain by the vicissitudes of Fate. This visage, no mere veneer of vanity, is a vestige of the vox populi, now vacant, vanished. However, this valorous visitation of a by-gone vexation, stands vivified and has vowed to vanquish these venal and virulent vermin van-guarding vice and vouchsafing the violently vicious and voracious violation of volition. The only verdict is vengeance; a vendetta, held as a votive, not in vain, for the value and veracity of such shall one day vindicate the vigilant and the virtuous. Verily, this vichyssoise of verbiage veers most verbose, so let me simply add that it's my very good honor to meet you and you may call me V.[/eng:468802715a][/align:468802715a]
 

فرذوق احمد

محفلین
:eek:
پاکستانی نے کہا:
چوتھے دھاگے کی تیاری کریں، آپ کا یہ دھاگہ بھی فضول جانے والا ہے۔
sunglasses2.gif
اللہ رحم کریں پاکستانی بھائی اگر آپ ہی ایسا کہے گے تو یہ وقعی گیا :cry:


اور زکریا بھائی اب بندہ اس ڈائیلوگ کا جواب کیا دیں

میرے تو پلے نہیں پڑا
 

فرذوق احمد

محفلین
کاشی ناتھ تمہیں خوشی ہو گی یہ جان کر
کہ آج سے تم ہمارے گرو میں کام کرو گے

یہ مزدور کا ہاتھ ہت کاتیا

لوہا پگھلا کر اُس کا آکار بدل دیتا ہے

یہ طاقت خون پسینے کی کمائی ہوئی روٹی کی ہے

تو چاہتا ہے کہ میں تیرے ہاں کُتا بن کہ رہوں
تو کہے تو کاٹوں تو کہے تو بھوکوں

کاتیا: بس ایسا سمجھو تو کیا
ہمارے پاس کام کرو گے تو لوگ ڈرے گے تم سے
نام ہو گا تمھارا
کاشی: ڈرا کر لوگوں کو وہ جیتا ہے کاتیا جس کی ہڈیوں میں پانی بھرا ہوتا


بس جی اتنا ہی آتا ہے
 

جیہ

لائبریرین
شعلے فلم کا وہ مکالمہ مجھے بہت پسند ہے۔ جس میں امیتھابھ بچن ہیمالنی(بسنتی) کے سوال کے جواب میں کہ تم نے تو میرا نام تو پوچھا ہی نہیں۔ کہتا ہے

تیرا نام کیا ہے بسنتی؟ :lol:
 

تیلے شاہ

محفلین
زکریا نے کہا:
فلم: وی فار وینڈیٹا

[align=left:0e39521bba][eng:0e39521bba]But on this most auspicious of nights, permit me then, in lieu of the more commonplace sobriquet, to suggest the character of this dramatis persona. Voilà! In view, a humble vaudevillian veteran, cast vicariously as both victim and villain by the vicissitudes of Fate. This visage, no mere veneer of vanity, is a vestige of the vox populi, now vacant, vanished. However, this valorous visitation of a by-gone vexation, stands vivified and has vowed to vanquish these venal and virulent vermin van-guarding vice and vouchsafing the violently vicious and voracious violation of volition. The only verdict is vengeance; a vendetta, held as a votive, not in vain, for the value and veracity of such shall one day vindicate the vigilant and the virtuous. Verily, this vichyssoise of verbiage veers most verbose, so let me simply add that it's my very good honor to meet you and you may call me V.[/eng:0e39521bba][/align:0e39521bba]
پشتو فلم کا ڈائیلاگ لکھ سکتے ہیں یہاں کیا۔۔۔؟؟؟؟؟
 

تیلے شاہ

محفلین
پھر یہ کہتے ہیں کے ترجمہ بھی کرو
اب مجھ سے اتنا نہیں ہوتا کے ڈائیلاگ بھی لکھوں اور ترجمہ بھی
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں ترجمہ جیہ کر دے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جے توں اک قدم وی اگے ودایا تے تیرے چھوٹے چھوٹے ٹوٹے کر دیاں گا۔ تے اینے ٹوٹے کراں گا کہ تیرے پچھلے تیرے ٹوٹے گن دے گن دے مر جاون گے۔
 
Top