فلمی ڈائیلوگ

جیہ

لائبریرین
جی بالکل ترجمہ کردوں گی۔۔۔۔۔۔

مجھے امیتابھ بچن ہی کے ڈائلاگ کا یہ جملہ بہت پسند ہے، فلم کبھی کبھی میں ششی کپور کو مخاطب کرتے ہوئے کہتا ہے۔

“ ہم نے داغ دل پہ لیا ہے، دامن پر نہیں“
 

شمشاد

لائبریرین
او زمیدارا تُوں ایس زمین دا سودا جاگیردار نال کرن لگا ایں، تینوں پتہ اے زمین زمیدار دی ماں ہوندی اے، تے تُوں اپنی ماں دا سودا کرن لگا ایں؟ تینوں تے ڈب کے مر جانا چاہی دا اے۔
 

فرذوق احمد

محفلین
او انسپکٹر دعا کر مینوں جاندیا ای کوئی ایہو جیا سورما لبھ جاوے جہیڑا مینوں چِیر کہ لنگ جاوے
 

شمشاد

لائبریرین
علمدار نے کہا:
لگتا ہے شمشاد بھائی نے تو سلطان راہی کی ساری فلمیں حفظ کر رکھی ہیں :D

بھائی مجھے نہیں معلوم کہ یہ ڈائیلاگ کس نےکس فلم میں بولے ہوں گے یا بولے ہی نہ ہوں گے، یہ تو میں اپنے پاس سے لکھ رہا ہوں۔ :roll:
 

فرذوق احمد

محفلین
تو ہم وعدہ کرتے ہیں کہ آج کہ بعد ہم چوکھٹ پر کبھی نہیں آئیں گے
ہاں جب پارو کی یاد آئے گی تب آئیں گے
جب خود کو دوشی ٹھرائیں گے تب آئیں گے

یہی سزا بھگت رکھی ہم نے اپنے لیئے
 

شمشاد

لائبریرین
چوہدری جی میں تہاڈی گل نئیں مناں گا، پاویں تُسی مینوں پنڈوں کھڈ دیو۔
 

شمشاد

لائبریرین
دادی حضور میں نے تو یہ شادی آپ کے حکم پر کی تھی، اب آپ کی بہو ہی گھر سے بھاگ گئی تو میں کیا کر سکتا ہوں۔

خاموش، گستاخ، اگر ایک لفظ بھی اور منہ سے نکالا تو گدی سے زبان نکلوا دوں گی۔


-


-

وہ بھاگی نہیں آرام سے چل کر اور گاڑی میں بیٹھ کر گئی ہے۔
 

فرذوق احمد

محفلین
یہ تصویر والی لڑکی کون

یہ میری بیوی ہے ،آج سے کچھ سال پہلے ہماری شادی ہوئی ،اور پھر وہی میاں بیوی کہ جھگڑے اور وہ مجھ سے لڑ کر یہاں نیویارک چلی آئی اور میں اور ماں اُسے منانے کہ لئے یہاں چلے آئے
-----------


کل ہو نہ ہو
 

شمشاد

لائبریرین
دی اے میں بازار چلیاں، پکان واسطے بتاؤں لے آواں۔

اے کی کہہ دِتا ای ابا، جے توں اج بتاؤں لے آیا تو پنڈ دیاں ساریاں دیاں بتاؤں پکانا چھڈ دین گیاں :wink:
 

فرذوق احمد

محفلین
تانی جی آپ کا دل کچھ نہیں چاہتا

نہیں میرا دل کچھ نہیں چاہتا
پر یہ کیسے ہو سکتا ہے ۔ ہر کسی کا دل کچھ نہ کچھ چاہتا ۔۔۔
اچھا تو تم بتا دو کہ میرا دل کیا چاہتا ۔۔۔۔
لو جی گل ای کوئی نیں

آپ کا دل چاہتا ہے کہ اُس کا درد کم ہو جائے ۔۔۔۔


رب نے بنادی جوڑی
 

فرذوق احمد

محفلین
یار بھائی آپ حصہ لو اگر‌آپ کو نہیں پسند تو میں اسے بدل دیتا ہوں ۔۔۔




اچھو۔ پیو دا پُتر بن کے نیں ۔ ایک جوان تے کلی پین دا بھرا بن کے سوچ اچھو کتھے ایں نہ ہوے کے توُں میدان وچ رہ جاوے ۔ تے دُشمن میرے جنج لے کہ بوھے تو پہنچ جان۔


جٹ دا ویر
 

زین

لائبریرین
""ہوش میں‌تو آپ نہیں جیلر صاحب""
ہمارا ایک دوست ہے وہ یہ ڈائیلاگ بار بار کہتا ہے ۔ یہ دھاگہ دیکھ کر مجھے یہ ڈائیلاگ یاد آیا۔
:)
 

ف۔قدوسی

محفلین
میرا پسندیدہ ڈائلوگ جو میں زیادہ تر بولتی ہوں
جب وی میٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"چل پھوٹ یہاں سے"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

پپو

محفلین
فلم ہے جیت
یہ بھی اتہاس ایک نئی مثال ہوگی جب ایک ویشہ نے اپنے کوٹھے کو گروی رکھکر اپنے یار کو چھڑوایا
فلم ہے پریم روگ
باسی اور کُچلے ہوئے پھول دیوتا کے چرنوں پر نہیں چرھائے جاتے دیو میرے
 
Top