گرمیوں چہرے کی پروبلم

فرذوق احمد

محفلین
مجھے آپ لوگوں سے ایک بات پوچھنی تو ،وہ یہ کہ گرمیاں آ گئی ہیں ،اور ان دنوں میں چہرہ بہت عجیب لگنے لگتا ہے خاص کر جب بندہ کام وغیرہ کر کے گھر آتا ہے ،،تو اس کے لیے کوئی اچھا سا ٹوٹکا بتا دیں ،،،مگر ہو مردوں کے لیے ۔ویسے آپ تواس بارے میں بہتر بتا سکتے ہیں ؟
 

دوست

محفلین
فرذوق آپ کا چہرہ کس طرح ہوجاتا ہے کچھ وضاحت کیجیے نا۔
کہیں آپ کی جلدی آئلی تو نہیں کہ چکناہٹ سی آجاتی ہے؟
 
Top