نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    اردو ادب کی تمام کتب کی ڈیجیٹل فہرست مرتب کرنا

    محفل فورم میں ایک ذیلی سکیشن ہے، جسکا نام ہے "لائیبیری کے بارے میں"۔ اس ذیلی سیکشن میں مزید ایک ذیلی سکیشن ہے جسکا نام ہے "برقیائے جانے والی کتب کی خواہش"۔ فی الحال ہم اس طریقے سے کوشش کر رہے ہیں کہ اُن کتابوں کی تفصیل جمع کر سکیں جنہیں مستقبل میں برقیاتی صورت دینی ہے۔ لیکن اس سے بھی بہتر...
  2. مہوش علی

    اردو ویب کی سکول، کالجز، یونیورسٹیز میں تشہیر

    پچھلے دنوں چھٹیوں کی فراغت کے باعث میں نے بہت سارے تھریڈ شروع کر دیے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ میرے ذہن میں ابھی تک چند اہم مسائل موجود ہیں، جن کو آپ لوگوں کے نظر میں لانا اردو زبان کے لیے مفید ہو سکتا ہے۔ بعد میں پتا نہیں ٹائم ملے یا نہ ملے، یا پھر کہیں اپنی مصروفیات میں میں انہیں بھول ہی نہ...
  3. مہوش علی

    چند اہم کتابیں

    ہماری ٹیم میں ایک قیمتی نوجوان کا اضافہ ہماری ٹیم میں ایک بہت زندہ دل اور قیمتی نوجوان کا اضافہ ہوا ہے۔ ٔ تفسیر صاحب کے زندہ دل ہونے کا اندازہ تو مجھے ان کی دیگر پوسٹوں سے ہو رہا تھا، مگر یقین اُس وقت آیا جب میرے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے مجھے پی ایم کیا (کچھ نا معلوم وجوہات کی...
  4. مہوش علی

    ارمغان حجاز مکمل ای بُک

    پہلے ذرا ذیل کی فائل ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ باقی باتیں بعد میں ہوں گی۔
  5. مہوش علی

    اشعار کی فارمیٹنگ کا واحد طریقہ

    باب ٢: کیا رسول اللہ (ص) ہماری مدد کر سکتے ہیں اور کیا ہمیں کوئی فائدہ پہنچا سکتے ہیں؟ اہلحدیث حضرات کا دعویٰ ہے کہ رسول اللہ (ص) نی ہماری کوئی مدد کر سکتے ہیں اور نہ ہی کوئی فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔ اور اگر کوئی مسلمان رسول اللہ (ص) سے مدد اور فائدہ طلب کرتا ہے تو وہ مشرک بن جائے گا۔ اور ثبوت کے...
  6. مہوش علی

    لائیبریری کتب کو محفل فورم ایڈیٹر میں لکھنا

    محفل فورم کا ایڈیٹر لائیبریری کتب لکھنے کے لیے ناموزوں ابتک آنلائن لائیبریری کے لیے جو کتب بھی برقی شکل میں تبدیل کی جا رہی ہیں، اُن کو اس محفل فورم کے ایڈیٹر میں لکھا جا رہا ہے۔ جبکہ اس فورم کا ایڈیٹر مکمل کتابوں کے لیے بہت غیر موزوں ہے۔ اس کی اہم ترین وجہ یہ ہے: ۔ Headings دینے کی...
  7. مہوش علی

    شرح کلامِ غالب

    ابتک کی میری معلومات کے مطابق غالب کا کلام کاپی رائیٹ سے مکمل طور پر آزاد ہو چکا ہے۔ اور دوسری معلومات کے مطابق کلامِ غالب پر کئی کئی شروح لکھی جا چکی ہیں، جو کہ کچھ صورتوں میں ایک دوسرے سے بالکل الگ تشریح پیش کر رہی ہوتی ہیں۔ بہرحال، اس وقت میرا سوال یہ ہے کہ کیا ایسی کوئی شرح کاپی رائیٹ...
  8. مہوش علی

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    ابتک ہماری گفتگو اس مقام تک پہنچی تھی کہ لائیبریری کتب کو نیٹ پر ایچ ٹی ایم ایل میں کیسے پیش کیا جائے۔ محب نے "ابن انشاء کے مضامین" کو ٹائپ کیا ہے۔ میں نے انہی مضامین کی ایک پی ڈی ایف فائل بنائی ہے۔ آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ اس کے کوالٹی پر تبصرہ فرمائیں۔ میں نے اس میں نفیس نستعلیق کا...
  9. مہوش علی

    نصابی کورس کی کتب

    اگر میں غلطی نہیں کر رہی تو پاکستان میں مختلف تعلیمی بورڈز ہیں، مثلاً پیجاب بورڈ، سندھ بورڈ، وفاقی بورڈ وغیرہ وغیرہ۔ یہ ایک اہم پراجیکٹ ہو سکتا ہے اگر ہم کورس کی تمام کتب (نرسری تا میٹرک) برقیا دیں۔ بعد میں اس کام کو میٹرک سے آگے بڑھایا جائے اور بی اے/بی ایس سی تک اسے مکمل کیا جائے۔...
  10. مہوش علی

    لائیربیری پروجیکٹ کے لیے فنڈنگ

    ہماری لائیبریری پروجیکٹ بہت اچھی شکل میں آتا جا رہا ہے اور ممبران بہت تندہی سے کام کر رہے ہیں۔ مگر پھر بھی یہ ایک رضاکارانہ پروجیکٹ ہے اور اس لیے اس کی رفتار اس سے زیادہ نہیں ہو سکے گی۔ میں چاہتی ہوں کہ اس پراجیکٹ کو دیگر زاویوں سے بھی اب دیکھا جائے اور تجاویز پیش کی جائیں۔ ہو سکتا ہے کہ کوئی...
  11. مہوش علی

    عالم اسلام کی خود فریبی

    رسول ص کے توہین آمیز کارٹون کی اشاعت بہت غیر انسانی فعل ہے اور اس کی جتنی مذمت کی جائے، وہ کم ہے۔ اس موضوع پر پہلے ہی بہت کچھ لکھا جا چکا ہے اور لکھا جا رہا ہے۔ مگر میں یہاں اُن سوالات پر آ رہی ہوں جو مجھ پر واضح نہیں ہو رہے، اور نہ ہی میں ان کا جواب ڈھونڈ پا رہی ہوں۔ ان سوالات سے میرے ذہن...
  12. مہوش علی

    Doc Book Tutorial in Urdu

    DocBook پر تھوڑا بہت پڑھنے کے بعد مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ یہ مستقبل میں بہت اہم مقام حاصل کرنے والی ہے۔ جیسبادی اور زکریا، آپ لوگوں سے گذارش ہے کہ اس موضوع پر اردو میں ایک آرٹیکل لکھیں اور اردو طبقہ کو اس سے روشناس کرائیں۔ شکریہ۔
  13. مہوش علی

    کیا مغربی سفارت خانوں کو جلانا صحیح؟

    خبروں کے مطابق، ایران اور دیگر چند مسلم ممالک میں عوام نے مغربی ممالک کے سفارت خانوں کو آگ لگا دی۔ کیا آپ کے خیال میں ایسا رد عمل صحیح ہے؟ میری ذاتی رائے یہ ہے کہ یہ احتجاج میں افراط ہے اور اسکا الٹا نقصان ہی ہو گا اور مغربی دنیا میں اُس گروہ کی مقبولیت کا باعث بنے گا جو مسلم دشمنی میں...
  14. مہوش علی

    عبداللہ ابن سبا، ایک دیو مالائی قصہ

    کچھ لوگ مولانا مودودی پر اُن کی کتاب خلافت و ملوکیت کے حوالے سے بہت سخت الفاظ استعمال کرتے ہیں اور انہیں کافر تک کہہ دیتے ہیں۔ واللہ، مولانا مودودی نے تو صرف تعصب سے پاک ہو کر امت کی فلاح و بہبود کی کوشش کی ہے، اور یقیناً اس مسئلہ پر بہت کم لکھا ہے۔ میں اس مسئلے کو شاید ختم کر دیتی، مگر...
  15. مہوش علی

    بہاری مہاجرین کی واپسی کا مسئلہ

    السلام علیکم سیاست میں سب پہلوؤں پر گفتگو ہوتی رہتی ہے اور اخبارات ہر لیڈر کے بیانات سے بھرے ہوتے ہیں۔ ہر ہر مسئلہ زیرِ بحث آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ مگر مجھے یہ سمجھ نہیں آتا کہ بہاری (\بیہاری؟؟) مہاجرین کا مسئلہ کیوں زیرِ بحث نہیں آتا؟ مجھے اہلِ کراچی یا قائدِ ایم کیو ایم سے جتنا مرضی اختلاف سہی،...
  16. مہوش علی

    اوپن آفس میں پی ڈی ایف خواص تبدیل کرنا

    اوپن آفس میں ڈاکومنٹ کو پی ڈی ایف میں تبدیل کرنے کا آپشن موجود ہے۔ لیکن ہوا کچھ یوں کہ میں نے وہ پی ڈی ایف فائلز جب دوسروں کو بذریعہ ای میل ارسال کیں تو اُن میں سے کچھ انہیں کھولنے سے قاصر رہے۔ لگتا ہے کہ اوپن آفس کا پی ڈی ایف انجن ایکروبیٹ ریڈر کا جدید ترین ورژن استعمال کرتا ہے۔ چنانچہ...
  17. مہوش علی

    Auto Directing to new Webpage

    Some times when we visit any webpage, it automatically direct us to newer Webpage within 5 seconds. Could you tell me how it is possible to do it? Thanks.
  18. مہوش علی

    ڈیرہ بگٹی میں سکولوں کی صورتحال

    ذرا ذیل کی خبر ملاحظہ فرمائیں۔ خبر کے آخری حصے میں ڈیرہ بگٹی میں موجود سکولوں کی حالت زار کا ذکر کیا گیا ہے۔ کیا یہ صورتحال سامنے آنے کے بعد بھی کوئی یہ تقاضا کر سکتا ہے کہ فنڈز انہیں بلوچ قبائل کے سرداروں کے حوالے کر دینے چاہیے ہیں؟ یہ خبر جنگ اخبار سے نقل کی جا رہی ہے۔
  19. مہوش علی

    غیر ملکی طلبا اور پاکستانی مدارس

    سمجھ نہیں آئی کہ حکومت نے یہ قدم کیوں اٹھایا ہے۔ کافی غیر ضروری قدم دکھائی دے رہا ہے۔ اگر کسی کے پاس حکومتی موقف کا ایڈریس ہو تو شیئر فرمائیں (کیونکہ بہتر ہوتا ہے کہ کوئی فیصلہ سنانے سے قبل فریقِ مخالف کو صفائی کا بھرپور موقع دیا جائے۔)
  20. مہوش علی

    وکی پیڈیا سوفٹ ویئر

    میرا سوال ہے کہ وکی پیڈیا کون سا سوفٹ ویئر استعمال کر رہا ہے؟ کیا یہ کوئی فری سوفٹ ویئر ہے؟ اگر یہ فری سوفٹ ویئر نہیں ہے، تو پھر کیا کوئی دوسرا ایسا فری سوفٹ ویئر موجود ہو، جو اتنا ہی آسان ہو جیس وکی پیڈیا، اور جو وہی سہولیات پیش کرے جیسی وکی پیڈیا میں ہیں؟ شکریہ۔
Top