نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    ایس ایف ٹی پی کیسے استعمال کیا جائے

    اب تک میں FTP استعمال کرتی تھی۔ مگر اب نئے ویب کے لیے SFTP استعمال کرنا ہے، جبکہ مجھے اس کے متعلق کچھ علم نہیں ہے۔ کیا کوئی اس کے لیے کوئی اچھا سافٹ ویئر بتا سکتا ہے ( جو فری بھی ہو) اور اس کے استعمال کا طریقہ کار بھی؟ شکریہ۔
  2. مہوش علی

    مغربی میڈیا اور ایرانی صدر احمدی نجاد

    میڈیا بہت بڑی پاور ہے اور سچ اس کے سامنے کمزور پڑتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ مغربی میڈیا نے صدر احمدی نجاد کے بیانات کو بہت توڑ مڑوڑ کر پیش کیا ہے۔ ذیل میں احمدی نجاد کے اصل الفاظ کا انگریزی ترجمہ ہے: [align=left:6a06ea8673] LONDON, December 15 (IranMania) - Iran's President Mahmoud...
  3. مہوش علی

    نفیس ویب نسخ میں عربی سپورٹ

    السلام علیکم میں چاہتی ہوں کہ نفیس ویب نسخ میں مکمل عربی سپورٹ شامل کر دی جائے۔ کیا نفیس ویب نسخ کا لائیسنس اس بات کی اجازت دیتا ہے؟ یا پھر ہمیں اس کا نیا نام تجویز کرنا پڑے گا؟ والسلام۔
  4. مہوش علی

    اردو انسٹالر کے بارے میں

    بہت بہت شکریہ نبیل برادر۔ اردو کے لیے آپ کی خدمات بے نظیر ہیں۔ فائر فوکس اور موزیلا میں لیکن ٹیکسٹ کو کاپی اور پیسٹ نہیں کیا جا سکتا۔ اس لیے صرف ایکسپلورر کو ہی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس کی نسبت ہماری محفل کا ٹیکسٹ ایڈیٹر بہت بہتر ہے (اگرچہ کہ یہ مکمل طور پر ویسیوگ نہیں ہے۔ والسلام۔...
  5. مہوش علی

    اوپن آفس

    میرا سوال یہ ہے کہ اوپن آفس کی مدد سے ڈاک بُک کیسے بنائی جا سکتی ہے۔ اور بنیادی طور پر ان چیزوں کی بھی براہ مہربانی وضاحت فرما دیں کہ ایکس ایم ایل کیا ہے اور اسے ایچ ٹی ایم ایل پر فوقیت کیوں حاصل ہے۔ نیز اوپن آفس سیکشن کا استعمال کرتا ہے۔ اس کے پیچھے کیا لوجک ہے اور اس کی کیا افادیت ہے۔...
  6. مہوش علی

    فارسی نستعلیق اور اردو نستعلیق

    ذرا ذیل کا عکس ملاحظہ فرمائیں یہ محسن حجازی صاحب کا تیار کردہ ہے۔ میں نے ان کو ای میل ارسال کر دی ہے۔ اب دیکھتے ہیں کہ کیا جواب ملتا ہے۔
  7. مہوش علی

    usp10.dll in Asif's Font Installer

    السلام علیکم ونڈوز ۹۸ استعمال کرنے والوں کو usp10.dll کی ضرورت ہوتی ہے۔ تو سوال آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ اگر کوئی ونڈوز ۹۸ کا استعمال کنندہ آصف کا آٹو فونٹ انسٹالر استعمال کرے تو کی usp10.dll بھی ساتھ میں انسٹال ہو جائے گا؟ اگر ساتھ میں انسٹال ہو جائے گا تو کس ڈائریکٹری میں ہو گا ؟؟؟...
  8. مہوش علی

    مختصر صحیح مسلم یونیکوڈ میں

    السلام علیکم سیفی بھائی کی خواہش پر "مختصر صحیح مسلم" آپ کے پیشِ خدمت ہے۔ (یہ مکمل نہیں ہے، مگر جتنے بھی ابواب مل پائیں گے، وہ یہاں پیش کر دیے جائیں گے)۔ پہلی پوسٹ میں فہرستِ کتب اور فہرستِ ابواب ہیں۔ دعا گو۔ آپکی ایک بہن۔ مختصر صحیح مسلم (اردو ترجمہ) کتاب : ایمان کے...
  9. مہوش علی

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    السلام علیکم گول ۃ کا مسئلہ یہ ہے کہ عربی کا گول ۃ اور اردو کا گول ۃ یونیکوڈ میں مختلف ویلیوز رکھتے ہیں۔ اور بی بی سی کا اردو ایشیا نسخ فونٹ (یا نفیس فونٹ فیملی) اردو کے لیے تو کمپیٹیبل ہیں، مگر اُن میں عربی یا فارسی کی مکمل سپورٹ نہیں موجود۔ اس لیے اگر آپ قرانی آیات کے لیے اِن اردو والے...
  10. مہوش علی

    وکی میں آن لائن ایڈیٹر کام نہیں کر رہا

    وکی میں آن لائن ایڈیٹر کام نہیں ک السلام علیکم وکی میں آن لائن ایڈیٹر کام نہیں کر رہا ہے۔ کیا وجہ ہے کہ آپ نے اسے آف لائن کر دیا ہے۔ آپ کے جواب کی منتظر۔ والسلام۔
Top