وکی میں آن لائن ایڈیٹر کام نہیں کر رہا

مہوش علی

لائبریرین
وکی میں آن لائن ایڈیٹر کام نہیں ک

السلام علیکم

وکی میں آن لائن ایڈیٹر کام نہیں کر رہا ہے۔
کیا وجہ ہے کہ آپ نے اسے آف لائن کر دیا ہے۔

آپ کے جواب کی منتظر۔

والسلام۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
مہوش: آصف نے محض سوچا تھا وکی میں اردو ویب پیڈ شامل کرنے کا لیکن انہوں نے ابھی تک اس منصوبے کوعملی جامہ نہیں پہنایا اور میرا خیال ہے یہ ایسے ہی رہے گا۔ اگر آپ کو اردو لکھنی ہو تو آپ اردو ایڈیٹر یا اردو ایڈیٹر لائٹ استعمال کر سکتی ہیں۔
 
Top