چند اہم کتابیں

مہوش علی

لائبریرین
ہماری ٹیم میں ایک قیمتی نوجوان کا اضافہ

ہماری ٹیم میں ایک بہت زندہ دل اور قیمتی نوجوان کا اضافہ ہوا ہے۔

ٔ
395316488440e4eba01deb.jpg


تفسیر صاحب کے زندہ دل ہونے کا اندازہ تو مجھے ان کی دیگر پوسٹوں سے ہو رہا تھا، مگر یقین اُس وقت آیا جب میرے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے مجھے پی ایم کیا (کچھ نا معلوم وجوہات کی بنا پر میں ان کا تعارفی تھریڈ نہیں پڑھ سکی تھی)

تو جس طرح کہا جاتا ہے کہ:

۔۔۔۔۔۔۔ یار باقی صحبت باقی

اسی طرح ہے

۔۔۔۔۔۔ دل جواں انساں نوجواں :)

مجھے بہت خوشی ہے کہ اس محفل کے ذریعے سے ایسی قیمتی انسانوں سے ہمیں ملاقات کا شرف حاصل ہو رہا ہے۔

تفسیر صاحب سے میں نے سوال کیا تھا کہ وہ ہمیں اُن کلاسیکل اردو لٹریچر پر مبنی کتب کا نام دیں، جو کہ کاپی رائیٹ سے آزاد ہو چکی ہوں۔

مجھے بہت خوشی ہے کہ تفسیر صاحب نے اس سلسلے میں چند بہت مفید کتب کا تذکرہ فرمایا ہے (اور ساتھ میں دھمکی دی ہے کہ میں یہ ان کے نام پر یہاں شائع کروں اور آپ سب سے انہیں شاباشی بھی دلواؤں۔ :) :) لہذا دل کھول کی انہیں داد دیجئے گا۔

ذیل میں کتب کی فہرست درج ہے۔ اور یہ سب کی سب واقعی کلاسیکل لگ رہی ہیں۔



[align=left:679598b1a4]
Amir Hamza Shinwari Baba

In 1962 he published his first major work on philosophy called
Jwand (life) and published its Urdu version, Insan Aur Zindagi, in 1967 he published

KHUSHAL KHAN KHATTAK
wrote more than 45000 poems and 200 books, died in around or before 1700
Baz Nama,
Fazal Nama,

The Diwan of Rahman Baba was translated into Urdu in verse form
by Amir Hamza Khan Shinwari published in 1963.

RAHMAN BABA:
1123
Jens Kristian Enevoldsen (1922 -1991) a Danish scholar rendered
Rahman Baba's poetry into English under the tile Rahman Baba: the nightingale of Peshawar.

Distar Nama
and Farrah Nama

Guldasta-e-olia
Mohammad Aslam Lodhi (still alive) received many awards
available in unicode Free
URL: http://www.kitaabghar.com/bookbase/aslamlodhi/guldasta.html

Zindah Rood vol1 thu vol3
http://w.w.w.allamaiqbal.com/id/boo58

Baqiyaat'e Raaz
Sarwar Alam Raz Sarwar
Sarwar Sahib lves Huston Texas
He isalso member of your Forum

Zameeryat
Syed Zameer Jafri (late)
Humour

Link


Shokh Bayani
by Shaukat Jamal
Very interesting and funny
http://www.kitaabghar.com/bookbase/shaukat/shokhbayani.html

Inshaia or Infiradi Soch
Professor Jamil Azar
http://www.kitaabghar.com/bookbase/jamil/inshaia.html

Mazaq hi Mazaq meiN
Fayaz Hai
Satire

Muqaddam'e Sher o Shayeri
Moulana Altaf Hussain Haali,

Naqsh-e-Jilani
Muhammad Abu Khal
A book (research work) on Manzar Shahab
http://www.kitaabghar.com/bookbase/khaldun/naqsh.html

http://www.iqbalcyberlibrary.net/books/b0023/index.htm

Manzar Shahab: Hayat or fikr-o-fun
A book (research work) on Manzar Shahab
http://www.kitaabghar.com/bookbase/salahudin/shahab.html

Tawaf-e-Dasht-e-JunooN
Haqqani ul Qasmi
a collection of creative / critic essays (Takhleeqi / Tanqeedi Mazameen
http://www.kitaabghar.com/bookbase/haqqani/tawaf.html

Taraqqi pasandi, jadidiat, ma-bad jadidiat
Gopi Chand Narang
is a collection of high class critical essays
http://www.kitaabghar.com/bookbase/narang/narang.html

Arzang
Syed Ahmed Shamim
Arzang is a book of collection of some important critical essays (tanqeedi mazameen) by
http://www.kitaabghar.com/bookbase/shamim/arzang.html

LAL KITAB A Rare Book on Astrology
IDF177
by Prof. U.C. Mahajan publish 1900 (new pub 2005)
http://www.exoticindiaart.com/book/details/IDF177[/align:679598b1a4]
 

نبیل

تکنیکی معاون
واقعی تفسیر احمد اس محفل میں ایک شاندار اضافہ ہیں۔ ماوراء کا بہت شکریہ کہ وہ تفسیر احمد کو یہاں لے کر آئیں۔ :p

میں نے تفسیر احمد کی اب تک پوسٹ‌کی گئی تمام تحاریر بہت شوق سے پڑھی ہیں اور مجھے سب بہت پسند آئی ہیں۔ انشاءاللہ وہ وقت بھی آئے گا جب اردو ویب پر ایک باقاعدہ جریدے کا اجراء ہوگا اور اس پر معیاری تحریریں الگ سے پیش کی جائیں گی۔
 
تفسیر صاحب کا اندازِ بیان دلکش اور مسحور کن ہے ۔ میں نے اب تک ایک ہی پوسٹ پڑھی جو علمِ عروض پر تھی اور بہت عمدگی سے سمجھایاتھا۔ یہ پوسٹ بھی قابلِ قدر ہے اور قابلِ صد ستائش بھی۔مہوش اور تفسیر دونوں مبارکباد کے مستحق ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
تفسیر کا خیر مقدم کا یہ تانا بانا تو نہیں۔ لیکن بہر حال ان کی لسٹ مل گئ ہے، وش لسٹ کہیں یا جو بھی۔ لیکن میں ان کی اس لسٹ سے مطمئن نہیں۔ یہ میری ذاتی رائے ہے جو بقول یوسفی ضروری نہیں کہ ناقص ہو۔ یہ تمام کتابیں (شاید) کاپی رائٹ سے آزاد نہیں۔ بلکہ ہو سکتا ہے کہ پریسوں میں ان کے مسودے موجود ہوں۔ پرسوں ہی سرور راز صاحب سے پوچھا تھا میں نے کہ ’باقیاتِ راز‘ وغیرہ کی سافٹ کاپی پریس معلوم کیا جائے۔ اگر یہ ناشرین اجازت دیں اور سافٹ کاپی مہیا کرا دیں تو یہ تو مفت میں کام ہو جائے گا۔ اصل سوال تو کلاسیک کا ہے۔
میرے خیال میں ایک فورم میں فہرست مرتب کی جائے جیاسا کہ مہوش دوسرے تانے بانے میں لکھ چکی ہیں۔ اور ا میں ذیلی فورم ہوں شگفتہ کی کیٹیگریز کے مطابق، یا لائبریری کی موجودہ کیٹیگریز کے مطابق۔ اور احباب الگ الگ فہرست مرتب کریں۔
 
Top