نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    کراچی میں طالبان ۔۔۔ ڈرگ اور اسلحہ اور تاوان کا پیسہ

    یہ اہم خبر تھی جس پر کسی بھی فورم پر مجھے کوئی ردعمل نظر نہیں آیا۔ بی بی سی کے نمائندے نے کراچی میں طالبان کے ایک سپورٹر سے بھی انٹرویو کیا ہے اور وہ ڈاکومنٹری بھی دیکھنے کے لائق ہے۔
  2. مہوش علی

    مدد: کیا یہ سنبل کا درخت ہے؟

    السلام علیکم انگریزی زبان میں اسے Kapok کہتے ہیں۔ کیا کسی کے پاس کوئی اچھی انگلش اردو ڈکشنری موجود ہے اور وہاں سے وہ دیکھ کر بتا سکتا ہے کہ کیا واقعی Kapok کو اردو میں سنبل کہتے ہیں۔ اس کا پھل روئی جیسا ہے جس میں بیج بھی موجود ہے۔ وکیپیڈیا پر اس درخت پر پورا ایک مضمون اس لنک پر موجود ہے۔...
  3. مہوش علی

    صدر مشرف کے برازیل کے دورے کے مثبت نتائج

    "Brazil negotiates with Pakistan, not with Pakistani terrorists," Mr Jobim said. "To cancel this deal would be to attribute terrorist activities to the Pakistani Government." http://www.news.com.au/heraldsun/story/0,2...5005961,00.html یہ اثرات ہیں اُس دورے کے جو صدر مشرف صاحب نے 4 سال...
  4. مہوش علی

    تحریک طالبان کے مولوی فضل اللہ ہلاک

    Interior Ministry says Maulvi Fazlullah killed Updated at: 1905 PST, Wednesday, December 03, 2008 ISLAMABAD: Maulvi Fazlullah, leader of a banned outfit Tehreek-i-Taliban Pakistan, has been killed, Interior Ministry said here Wednesday. However, spokesman of Tehreek-i-Taliban Pakistan...
  5. مہوش علی

    دہشت گردی اور اس کی وکالت کرنے والے.

    اس مضمون میں بہت زیادہ باتیں وہ ہیں جن سے میں مکمل متفق ہوں۔
  6. مہوش علی

    مصطفی کمال کا کراچی بزنس کمیونٹی سے خطاب [فی البدیہ تقریر]

    یہ کراچی کی بزنس کمیونٹی کی طرف سے صدر مشرف کو دیا گیا ایک عشائیہ تھا۔ اس میں مصطفی کمال کی پہلی فی البدیہ تقریر سننے کا موقع ملا، اور اس وقت سے میں اس لیڈر کی صلاحیتوں کی اور زیادہ متعرف ہوں۔ مصطفی کمال کی تمام تر ویڈیوز میں یہ میری سب سے پسندیدہ ویڈیو ہے۔ پارٹ 1 YouTube - Mustafa Kamal...
  7. مہوش علی

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    یہ ذرا تشویش ناک تصویر سامنے آ رہی ہے، اور اگر سچی ثابت ہوئی تو پاکستان کے لیے خطرات اور بڑھ سکتے ہیں: http://www.dawn.net/wps/wcm/connect/Dawn%20Content%20Library/dawn/news/world/captured+gunman+links+mumbai+attacks+to+pakistan+reports+aah Captured gunman links Mumbai attacks to Pakistan...
  8. مہوش علی

    ہائر ایجوکیشن نے وظائف کا سلسلہ روک دیا [نئی گورنمنٹ کا بجٹ کٹ]

    Funds dearth: HEC to end MPhil, PhD programme By SYED JAFAR ASKARI November 22, 2008 KARACHI - Higher Education Commission (HEC) has decided to stop sending students abroad on scholarships for MPhil and PhD programmes due to financial cut in the HEC’s budget by the present democratic...
  9. مہوش علی

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    ...... بالآخر ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم ڈیمو سائیٹ کو اردو ویب پر منتقل کرنے میں کامیاب ہو گئے اور یہ نبیل بھائی کی ذاتی کوشش کی وجہ سے ممکن ہو سکا۔ http://demo.urduweb.org/library/index.php تو اراکین، مسجد تو بن گئی ہے۔۔۔۔۔ اب ذرا ہم اپنے پاپی دلوں کو بھی نمازی بنا لیں۔ ویسے کہا جا رہا ہے "مسجد تو بنا...
  10. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    فاروقی برادر، آپ اپنا جو بھی نظریہ رکھتے ہیں آپکو مبارک ہو اور آپ اس میں آزاد ہیں، مگر دوسروں کو بھی اپنے نظریات سے اختلاف رائے کا حق دیجئیے۔ اللہ اللھم صلی علی محمد و آل محمد ام المومنین جناب عائشہ اور ان کی بہن اسماء بنت ابی بکر رسول اللہ ﷺ کے کرتے سے بیماری میں شفا حاصل کرتی تھیں...
  11. مہوش علی

    علوی نستعلیق: مزید لازمی لگیچرز کی فہرست

    اس تھریڈ میں ہم صرف ان لگیچرز کی فہرست جمع کریں گے جنہیں علوی نستعلیق میں ڈالنا ضروری ہے ورنہ کیریکٹر بیسڈ فونٹ کی رینڈرنگ کی صورت میں الفاظ اوپر والی لائن میں گھس جائیں گے یا پھر اور کوئِی پرابلم پیدا ہو جائے گی۔ 1۔ حتی اللممکن ۔۔۔ الممکن
  12. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    السلام علیکم اردو ویب پر جو سب سے زیادہ تکلیف دہ چیز ثابت ہوئی، وہ ہماری لائبریری پراجیکٹ میں ناکامی ہے۔ علوی نستعلیق کی ریلیز سے امیدیں: ایک وجہ اردو یونیکوڈ کی ناکامی کی یہ بھی ہے کہ کوئی تیز رفتار نستعلیق فونٹ موجود نہ تھا جو نوری نستعلیق کا مقابلہ کرتا۔ مجھے لگا کہ لیکن اب علوی نستعلیق کی...
  13. مہوش علی

    فتنے کے خلاف خاموش بیٹھنے کے نتائج

    کاش کہ ہم لوگ اس چیز سے سبق سیکھیں: http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2008/10/081007_religious_parties_as.shtml مولانا فضل الرحمان صاحب سے ہو سکتا ہے کہ غلطیاں ہوئی ہوں، مگر بنیادی طور پر میں ان کا احترام کرتی ہوں کیونکہ مولانا صاحب طالبان کے بانیوں میں سے ہونے کے باوجود کبھی مجھے فرقہ...
  14. مہوش علی

    زرداری کے چند مثبت اقدامات

    اختلافات اپنی جگہ، مگر زرداری نے کچھ اچھے اقدامات بھی کیے ہیں اور اچھے کام جو بھی کرے اسکی تعریف میں بخل سے کام نہیں لینا چاہیے۔ منصوبہ بڑی تباہی کا تھا ,,,,سویرے سویرے … نذیر ناجی...
  15. مہوش علی

    امریکہ ، طالبان یا کوئی تیسرا راستہ

    پاکستان کی مثال ایسے سوار کی ہے جس نے اپنے پاوں دونوں کشتیوں میں ڈالے ہوئے ہیں اور اس لیے وہ پہلی کشتی کا سوار ہے نہ دوسری کشتی کا۔ اپنی مرضی کی دہشت گرد تنظیموں پر حملہ کرتا ہے مگر امریکہ کی چاہتا ہے کہ تمام ایسی دہشتگرد تنظیموں کے خلاف کاروائی ہو جو پاکستان میں بیس بنا کر افغانستان جا کر حملے...
  16. مہوش علی

    کے بنٹو میں اردو کلیدی تختہ اور اردو فانٹس کیسے تنصیب ہوں؟

    لیجئے، اس پر آپ حضرات اردو میں ایک عدد چھوٹا سا ٹوٹوریل لکھ دیجئے۔ میرا بھی بھلا ہو گا اور ساتھ میں ہر نئے اردو صارف کا جو اردو کی طرف جانا چاہتا ہے۔ شکریہ۔
  17. مہوش علی

    موجودہ تنازع پر امریکہ کا مقدمہ

    اردو اخبارات پڑھنے سے اکثر اصل حالات سمجھنے میں مدد نہیں ملتی [بلکہ یکطرفہ ورژن پڑھنے کو ملتا ہے] ذیل میں نیوز ویک کا ایک آرٹیکل پیش کر رہی ہوں جس سے یقینی طور پر تنازع کو سمجھنے میں کافی مدد ملے گی۔ مختصر سمری یہ ہے: 1۔ امریکہ نے جتنے موجودہ حملے کیے ہیں ان میں صرف اور صرف ایک "حقانی گروپ"...
  18. مہوش علی

    صدر مشرف کا چین و سکون بھرا رویہ

    شب ِ آزادی ........ سویرے سویرے…نذیر ناجی آخری دن تک یہی فیصلہ نہیں ہو رہا تھا کہ آزادی کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہو گی یا وزیراعظم ہاؤس...
  19. مہوش علی

    ویب نستعلیق کی تیاری

    عماد نستعلیق کو اردو کے لیے آئیڈیل بنانے کے لیے ہمارے پاس ایک ایسی ٹیم مکمل ہو گئی تھی جس میں ہر طرح کا خطاطی اور ٹیکنیکل ٹیلنٹ موجود تھا کہ وہ ہر چیلنج سے نپٹ سکتی ہے۔ اللہ کی ذات سے امید ہے کہ عماد نستعلیق پر یہ ٹیم جلد ہی اپنا کام مکمل کر لے گی۔ نیٹ پر اردو کی ترقی کے لیے اس ٹیم کو اگلا...
  20. مہوش علی

    اردو زبان کی ترویج میں انگریزوں کا کردار؟

    ایک فورم پر ایک صاحب نے ذیل کا فقرہ لکھا ہے جس پر مجھے کچھ شکوک و شبہات ہیں۔ our official and educational language to rule the India for 800 years was Persian. British forcefully replaced it by English and brought in Urdu,(Hindustani written in Persian script) as a new language mainly to cut...
Top