نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    زرداری یا ترکاری؟ ہائے اماں آپ جیسے لوگوں کی سادگی سے قائم ہے یہ کائنات

    کیا کہوں؟ بے چاری اماں، زرداری کو ترکاری کہہ کر بلا رہی ہیں۔ ایک ایسے ہی سادہ سے بابا جی یہاں بھی پہنچے ہوئے تھے۔ مجھے اپنے پنجابی لہجے میں بہت محبت سے ماہ وَش پتر کہہ کر بلاتے تھے۔ انکا بھی انتقال ہو گیا۔ ایسے سادہ لوگوں کی آہستہ آہستہ اس Materialistic دنیا میں کمی ہوتی جا رہی ہے۔  
  2. مہوش علی

    فارسی زبان کی مٹھاس ۔۔۔۔ وطنم (میرے وطن) نامی قومی نغمہ

    تبدیلی ذائقہ کے لیے ذرا اس ایک ملی نغمے کو ملاحظہ فرمائیں۔ موسیقی سے ویسے تو مجھے دور کا بھی لگاؤ نہیں رہا۔ اللہ تعالی نے موسیقی اور شاعری، دونوں کے ذوق سے مجھے بے بہرہ رکھا ہے۔ باوجود کوشش کہ میں ان سے کوئی تعلق پیدا نہیں کر سکی۔ بہرحال حال ہی میں ایک مجلس کے بعد ایرانی منتظمین نے یہ...
  3. مہوش علی

    قرآن چھونے پر دو عیسائیوں کو 25 سال قید کی سزا

    Munir Masih and Ruqqiya Bibi are convicted on the basis of the blasphemy law. In January, they were released on bail; now they are in two separate prison facilities. Extremist fringe put pressure, and perhaps corrupted police to find the right evidence to justify the conviction. A court in...
  4. مہوش علی

    جمیعت طلبہ کا انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبا پر حملہ

    5 students injured in ‘IJT attack’ at Hailey College * Victims associated with rival student faction * Students protest insecurity at PU, demand action against assailants By Adnan Lodhi LAHORE: At least five Punjab University students were injured in a clash with Islami Jamiat Talaba...
  5. مہوش علی

    مفاہمت کی سیاست کا فروغ

    ہر چیز کو اُس کے مقام پر رکھنے کا نام انصاف ہے۔ اگر سیاستدان بھی کوئی صحیح کام کریں تو اسکی قدر و قیمت کا لحاظ رکھتے ہوئے اس مثبت کام کی تعریف ہونی چاہیے۔ ذیل کی پروگرام میں آپ کو سیاسی میدان کے اس مثبت پہلو سے بہت اچھی طرح متعارف ہونے کا موقع ملے گا۔ خاص طور پر آخری ویڈیو کے بالکل آخری جملے...
  6. مہوش علی

    غزہ تک جانے کے لیے امدادی قافلے کو مصر حکومت کا انکار

    CAIRO — A Gaza-bound aid convoy in Jordan led by British MP George Galloway will not be allowed into Egypt through the Red Sea port of Nuweiba -- the most direct route -- Egypt's foreign ministry spokesman said. There will be "no entry from Nuweiba. Entry can only be through El-Arish," on the...
  7. مہوش علی

    کراچی سی آئی ڈی نے طالبان لیڈر گل محسود اور 7 ساتھیوں کو گرفتار کیا

    ۔کہاں ہیں عمران خان صاحب اپنے بلند بانگ بھاشنوں کے ساتھ کہ طالبان کے خلاف آپریشن اپنی ہی عوام کے خلاف آپریشن ہے؟ ۔ کہاں ہیں منور حسن امیر جماعت اسلامی کہ طالبان تو معاذ اللہ خلافت راشدہ کی تصویر ہیں؟ ۔ کہاں ہیں وہ لوگ جو اس دھماکے پر ابھی تک ایم کیو ایم، امریکہ و انڈیا و ہر کسی پر دھماکوں کا...
  8. مہوش علی

    کھوجی: ایک ایجاد جو شاید پاکستان کی قسمت بدل دے

    یقین تو نہیں آیا ہے مجھے ابھی تک، مگر کیا خبر ۔۔۔۔۔ کاش کہ یہ حقیقت و سچ ہو۔ ۔۔۔ http://www.khurramtanvir.com/Khoji.php 1. Introduction a. I have developed my own indigenous explosive detection system based on the principles of Radiesthesia. I had been working in the field of water...
  9. مہوش علی

    ایران میں سبز موؤمنٹ کے چہرے کا وہ رخ جو میڈیا میں سامنے نہیں آتا

    ایک دفعہ ویڈیو آخر تک دیکھنے کے بعد خون و ولولہ جوش کھاتے ہوئے تازہ ہی ہو گیا۔ شکر الحمدللہ۔ مغربی ممالک نے غلط وقت و موقع کا انتخاب کیا ہے کہ وہ انقلاب اسلامی کو شکست دیں، کیونکہ اس وقت انقلاب اسلامی کو احمدی نجاد کی صورت سب سے مضبوط سپاہی و مجاہد ملا ہوا ہے جو واقعی عوام کے دلوں میں اپنی...
  10. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    (شمشاد بھائی، اس پوسٹ کو میری پچھلی پوسٹ کے ساتھ ملا دیجئیے گا۔ شکریہ) قبل اسکے کہ ہم نکاح المتعہ پر بحث شروع کریں، بہت لازمی ہے کہ اس بحث سے متعلق کچھ دو اہم باتوں پر ایک نظر ضرور سے ڈال لیں کہ اس سیاق کے بغیر ہمارے ذہن قابل نہ ہو پائیں گے کہ ہم صحیح فیصلہ کر پائیں۔ 1۔ اسلام میں کنیز عورت...
  11. مہوش علی

    "نکاح المتعہ" کا اصل تعارف (بمعہ شرعی مسائل و احکامات)

    ۔ "مسیار شادی" والے تھریڈ میں بات موضوع سے الگ ہو کر"نکاح المتعہ" پر چل نکلی۔ سب سے بڑی مشکل یہ ہے کہ یہ بحث اپنی بنیاد سے نہیں چلی ہے، اور اس مسئلے پر بحث اس انداز میں کی جا رہی ہے جبکہ پڑھنے والوں کی اکثریت کو نکاح المتعہ کے بنیادی مسائل کا ہی علم نہیں ہے۔ اختلافی مسائل اپنی جگہ، مگر اس...
  12. مہوش علی

    How Musharraf came to Power

    کیا مشرف صاحب نے طیارے میں بیٹھ کر مارشل لاء لگانے کا پلان بنایا ہوا تھا؟ ہزار بہانے بنائے جاتے ہیں، ہزاروں عذر پیش کیے جاتے ہیں، مگر کچھ سچ ایسے ہیں جنہیں چھپائے چھپایا نہیں جاتا اور مسخ کرنے کی جتنی کوششیں کر لی جائیں انہیں مسخ نہیں کیا جا سکتا۔
  13. مہوش علی

    جملہ انسٹال کرنے کے لیے Fantastico کا استعمال نہ کریں، بلکہ خود ڈیٹابیس بنائیں

    آجکل تقریبا تمام سرورز پر Fantastico یوٹیلیٹی موجود ہے جو کہ نہ صرف جملہ خودبخود انسٹال کر دیتی ہے بلکہ ڈیٹابیس بھی خودبخود بنا دیتی ہے۔ افسوس کہ اس کا بنایا ہوا ڈیٹابیس پھر بھی اردو میں "ڈبے" ظاہر کرتا ہے (اگرچہ اسکی کوالیشن utf-8 ہی کیوں نہ ہو)۔ اس لیے آپ ڈیٹابیس الگ سے بنائیں اور جملہ کو بھی...
  14. مہوش علی

    پاکستانی سیاست کا مستقبل کیا یہ ہے؟؟؟ عمران خان و الطاف حسین

    اس آرٹیکل پر غور کریں۔ ایم کیو ایم پنجاب میں,,,,سویرے سویرے…نذیر ناجی گزشتہ روز ایم کیو ایم کے شائننگ سٹار‘ مصطفی کمال لاہور آئے‘ تو ایک ایسا منظر دیکھنے کو ملا جس میں آنے والے دنوں کی دھندلی سی ایک تصویر ابھرآئی۔ آپ کو یاد ہو گا کہ عمران خان چند روز پہلے تک عوام سے وعدے کر رہے تھے کہ وہ...
  15. مہوش علی

    انٹیلیجنٹ الیکٹرک کار از ایران (فاصلہ 300 کلومیٹر رفتار 160 kmh

    In an effort to revive the 400 year golden age which saw a surge of Persian Islamist scientists, the Islamic Republic is increasing itsinvestments into durable and long-term energy sources, the world's first Intelligene elctric car, invented by an Iranian, is the first of many inventions that...
  16. مہوش علی

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    اس تھریڈ کے قارئین سے گذارش ہے کہ وہ ویڈیو کا انتظار کریں، اور پھر اسکے بعد منہاج کے کسی ممبر کے جواب کا انتظار کریں کہ وہ ہی طاہر القادری صاحب کا مؤقف بہتر طور پر بیان کر سکتے ہیں۔ اللہ کرے ایسا ہی ہو اور آپ انکے ساتھ انصاف کریں۔ مجھے طاہر القادری صاحب کے متعلق تو علم نہیں کہ انکے اس معاملے...
  17. مہوش علی

    سازشی نظریات [یہودیوں کی میراث، مسلمانوں کے پاس بھی]

    بی بی سی کے اس مضمون کو پڑھ کر میں خاصی محظوظ ہوئی ’سازشی نظریات‘ لنک: http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2009/11/091111_shahzeb_jew_psychology_aw.shtml شاہزیب جیلانی بی بی سی، یروشلم اسرائیل میں کچھ دن گزارنے کے بعد یہاں کی اور کوئی بات سمجھ آئی ہو نہ ہو ایک بات واضع ہے کہ ’سازشی نظریات‘...
  18. مہوش علی

    خانہ جنگی ہو ملک میں تو پستے ہیں یوں مظلوم

    اکبر خان، چنگلائی، تحصیل مٹہ، سوات رات کا وقت تھا کہ کتوں نے مسلسل بھونکنا شروع کردیا۔ میرے دو بھائی جب باہر نکلے تو انہوں نے ایک ایسے شخص کو دیکھا جن کی شکل ازبکوں اور چینیوں سے مشابہ تھی۔وہ...
  19. مہوش علی

    ایک خوش کش حملہ آور کا انٹرویو اور اصلی چہرہ

    YouTube - An interview with a Taliban Trained Suicide Bomber {With English S/T} کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنے والے حضرات ابھی تک ہر خود کش حملے و خون خرابے کے بعد امریکا کا رونا رونا شروع کر دیتے ہیں۔ اگر ہزار امریکہ بھی مل جائیں تو وہ لوگوں کو ایسا برین واشڈ نہیں کر سکتے جیسے یہ ملا حضرات کرتے...
Top