نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    ترکی، ایران، پاکستان افغانستان اقتصادی تعاون اور پروجیکٹ

    میں یہ تھریڈ اس لیے کھول رہی ہوں تاکہ اس تھریڈ پر پاکستان، ایران، ترکی کے اقتصادی تعاون کے متعلق خبریں پوسٹ کرتے ہیں گے۔ [ترکی اور ایران کے ساتھ افغانستان کے ساتھ ہونے والے اقتصادی تعاون کو بھی اس میں شامل کر لیتے ہیں] ******************** ْ اہم نکات: ْ۔ایران گوادر پورٹ میں 100 میگاواٹ...
  2. مہوش علی

    لشکر جھنگوی کے دہشتگرد دھماکہ خیز مواد کے ساتھ گرفتار

    یہ دہشتگرد حکومتی اداروں اور مذہبی عبادت گاہوں کو نشانہ بنانے کی پلاننگ کر رہے تھے۔ اس سے قبل انہوں نے تفتیشی ٹیم کے افراد کو شہید کیا تھا جنہوں نے پہلے انہیں گرفتار کیا تھا مگر بعد میں عدالت نے انہیں ضمانت پر رہا کر دیا تھا۔ انشا اللہ اس دفعہ یہ عدالت میں بھی نہیں بچ پائیں گے۔ دعا کیجئے کہ یہ...
  3. مہوش علی

    ہمدردی بھی انسانی نہیں‘ فرقہ وارانہ.....سویرے سویرے…نذیر ناجی

    ہمدردی بھی انسانی نہیں‘ فرقہ وارانہ.....سویرے سویرے…نذیر ناجی میرے ساتھی عطا الحق قاسمی کا تعلق‘ میری طرح ایک روایتی مذہبی خاندان سے ہے۔نسبت اور سوچ دونوں اعتبار سے ‘ ان کا جھکاؤ مذہبی سیاستدانوں کی طرف رہتا ہے۔ لیکن ان کے اندر کا پاکستانی شدید جذباتی ہے۔ جب بھی ملک و قوم کا سوال آتا...
  4. مہوش علی

    طالبان کون ہیں؟

    طالبان کون ہیں؟,,,, سلیم صافی طالبان کون ہیں ؟، اس سوال کا جواب مختصر الفاظ میں یہ ہے کہ یہ القاعدہ اور افغان طالبان کے ایکسٹینشن ہیں ہم غور سے دیکھ لیں تو پاکستانی طالبان ، افغان طالبان کی ایک نئی اور بگڑی ہوئی شکل کے سوا کچھ نہیں جو کچھ اس وقت سوات میں نظرآرہا ہے ، یہ گزشتہ چھ سالوں سے...
  5. مہوش علی

    طالبان کا مذاکرات کے بہانے مسجد بلا کر یرغمال بنانا

    ذرا ان لوگوں کے عمل کو ملاحظہ فرمائیے جو خود کو صلح حدیبیہ کرنے والے محمد عربی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا واحد سچا پیروکار ہونے کا دعوی کرتے ہوئے بقیہ کو قتل کرتے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ نہ صرف اخبارات اور رائیٹ ونگ میڈیا ان کی اندھی اور بے جا حمایت کرتا رہا بلکہ سید جاوید جیسے لوگ کمشنرز کے...
  6. مہوش علی

    تبلیغی جماعت کے کارکنوں کا طالبان کے ہاتھوں قتل

    میں نے بہت پہلے طالبان کی خوارج فطرت کے متعلق لکھا تھا اور کہا تھا کہ انکے ہاتھوں کوئی محفوظ رہنے والا نہیں۔ ہمارے رائیٹ ونگ میڈیا میں موجود طالبان سپورٹرز کو اب عقل آ جانی چاہیے اور ہر فساد کا الزام افغانستان اور انڈین را پر لگانے کی بجائے حقیقت میں اپنے دامن میں موجود غلاظت کو پاک کرنے کا...
  7. مہوش علی

    چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہیں لال مسجد کے سامنے جہادی لٹریجر

    یہ وہ صاحب ہیں جو کھل کر لال مسجد میں خود کش حملوں کی تبلیغ کیا کرتے تھے.
  8. مہوش علی

    بگتی کی انڈیا اور امریکہ سے پاکستان کے خلاف مدد کی اپیل

    جو پائپ لائن بلوچستان میں دہشتگرد اڑاتے ہیں، ان کی نمائش ابھی تک بگتی کے قلعے میں آنے والے کے لیے ہو رہی ہوتی ہے۔ جب دسیوں معصوم لوگ بلوچستان میں مارے جا رہے تھے تو یہی میڈیا والے طعنے دیتے تھے کہ مشرف جان بوجھ کر یہ افراتفری پیدا کروا رہا ہے اور ان دہشتگردوں کے خلاف آپریشن نہیں کرتا۔ اور جب...
  9. مہوش علی

    پنجاب پولیس آفیسر: پولیس اکیڈمی حملے میں بھارت ملوث

    تبصرہ: حالات کو دیکھتے ہوئے میری رائے میں تو بہت کم چانسز ہیں کہ یہ بات صحیح ہو۔ مگر اب تو خدا سے دعا ہے کہ کسی طرح اسی بات کو سچ ثابت کر دے، ورنہ اگر سینٹرل ایجنسیز کے افسران نے پنجاب پولیس کے افسر کے متضاد بیانات دے دیے تو پھر بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی بہت بے عزتی ہونے والی ہے۔...
  10. مہوش علی

    امریکی ڈرونز حملوں میں 98 فیصد معصوم ہلاک ہوئے: جنگ اخبار

    تبصرہ: اگر میڈیا میں موجود لوگوں کو امریکہ کے خلاف پروپیگنڈہ کرنا بھی ہے تو بھی اس پروپیگنڈہ کے لیے عقل کی ضرورت ہوتی ہے۔ کم از فیگرز اتنی تو پیش کرتے کہ ہضم ہو جاتیں۔ مگر نہیں، ادھر بھی اپنی جہالت کا اظہار کرنا ہے۔ اور ان کی بے وقوفی کی انتہا نہیں کہ جنگ گروپ کے ہی انگریزی ایڈیشن "جیو ٹی...
  11. مہوش علی

    کیڈت قاضی کا لندن فوجی اکیڈمی میں اعزازی تلوار حاصل کرنا

    کیڈت عمر عمیر قاضی نے قوم کا نام روشن کیا ہے۔
  12. مہوش علی

    طالبان کا حامی خود طالبان کے سائے تلے رہنے سے گریزاں

    آج طالبان کے ایک حامی کو پوسٹ پڑھنے کو ملی کہ جس کے بعد مجھے رؤف کلاسرہ کا وہ آرٹیکل یاد آیا جس کا عنوان تھا 'میرے لیے بولنے والا کوئی نہ بچا تھا ٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌ آج ایک خبر آئی ہے کہ سوات کے طالبان اب امن معاہدے کے بعد پھر سے تازہ دم ہو کر اتنے منظم ہونے میں‌ کامیاب ہو گئے ہیں کہ اب آس پاس کے...
  13. مہوش علی

    غیر ملکی دہشتگردوں‌ کے خلاف شور کیوں‌ نہیں؟

    اس لڑکی پر طالبانی مظآلم پر ہمیں لبرل فاشسٹ‌ کے طعنہ دینے والے حضرات ذرا یہ بتلائیں کہ: 1۔ جب ہم ان طالبانی مظالم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں‌ تو آپ بلبلا رہے ہیں‌ اور الزامات لگا رہے ہیں کہ ہم ملک کے دیگر علاقوں میں‌ عورتوں پر ہونے والے مظآلم پر کیوں‌ احتجاج نہیں کرتے اور ریلیاں کیوں نہیں...
  14. مہوش علی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    کیا قوم کو اس سترہ سالہ بچی کی چیخٰیں سنائی دے رہی ہیں...
  15. مہوش علی

    مشرف دور میں‌ ترقیاتی کام

    مجھے علم ہے کہ میڈیا پروپیگنڈہ نے جنرل مشرف کے خلاف عوام میں اتنا زہر بھر دیا ہے کہ انکی کوئی صحیح بات بتلانے پر بھی لوگ بھڑک اٹھتے ہیں۔ بہرحال مخاطب وہ لوگ ہیں جو سننے سمجھنے کی صلاحیت سے اس تمام تر پروپیگنڈے کے باوجود عاری نہیں ہوئے ہیں۔ دیکھیئے یہ ویڈیو۔ بلوچستان کی عوام بھی شاید احسان...
  16. مہوش علی

    پاکستان میں‌ دہشت گردی کی روک تھام میں‌ موجود مسائل

    http://www.dawn.com/wps/wcm/connect/Dawn%2...s-question---il An expat’s question By Muhammad Ali Friday, 27 March 2009. MUNA Khan, a former Dawn hand, now abroad and working for a news agency, emailed the following question to me: ‘One thing that has struck me as odd is how Saudi Arabia has...
  17. مہوش علی

    شہباز شریف اور ماورائے عدالت قتل اور پھر عدالت کی بالادستی کا دعوی بھی

    پہلے یہ ویڈیو دیکھئیے۔ ۔ چور چوری سے جائے مگر ہیرا پھیری سے نہیں۔ کراچی میں ہزاروں لوگوں کا ماورائے عدالت قتل کروانے والا اپنی فطرت پر قائم ہے، مگر قوم پر جو بے حسی کراچی میں ہزاروں لوگوں کے قتل کے وقت طاری تھی، وہی جمود ابھی تک طاری ہے۔ ۔ میں تو میڈیا کے یکطرفہ رویے اور پروپیگنڈہ کے...
  18. مہوش علی

    Mandriva میں اردو کیبورڈ اور ارد فانٹ انسٹال کرنا

    السلام علیکم ہمارے ایک پاکستانی بزرگ نے کمپیوٹر اور انہیں پتا نہیں تھا کہ ونڈوز اور لینکس وغیرہ میں کیا فرق ہے۔ بہرحال سستا کمپیوٹر دیکھ کر انہوں نے خرید لیا [اور وہ سستا اس لیے تھا کیونکہ اس میں لینکس تھا] بہرحال اس کمپیوٹر میں Mandriva انسٹالڈ ہے۔ وہ کچھ عرصے تو اس پر انگلش میں کام کرتے رہے...
  19. مہوش علی

    75 سالہ بوڑھی خاتون پر سعودیہ میں بے حیائی کا الزام

    مختصر خلاصہ: ۔ ایک 75 سالہ بوڑھی خاتون کو سعودیہ میں مذہبی عدالت نے بے حیائی کے جرم میں 40 کوڑوں کی سزا سنائی ہے۔ ۔ اس 75 سالہ بوڑھی خاتوں کے خاوند کا انتقال ہو چکا ہے۔ ۔ اس نے دو جوانوں [جن میں سے ایک اسکے خاوند کا بھانجا تھا، کو روٹی گھر لانے کی درخواست کی تھی۔ وہ بھانجا اپنے ایک دوست کے...
  20. مہوش علی

    پاکستانی معاشرے اور کلچر میں تبدیلی

    ذیل کے کالم کے تمام مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں، مگر بہت حد تک آج کے پاکستان کی تصویر کشی صحیح طریقے سے کی گئی ہے۔ The Saudi-isation of Pakistan A stern, unyielding version of Islam is replacing the kinder, gentler Islam of the Sufis in Pakistan. By Pervez Hoodbhoy The common belief in...
Top