75 سالہ بوڑھی خاتون پر سعودیہ میں بے حیائی کا الزام

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مہوش علی

لائبریرین
by maggie michael, associated press writer maggie michael, associated press writer – mon mar 9, 3:44 pm et

cairo – a 75-year-old widow in saudi arabia has been sentenced to 40 lashes and four months in jail for mingling with two young men who are not close relatives, drawing new criticism for the kingdom's ultraconservative police and judiciary.

The woman's lawyer told the associated press on monday that he would appeal the verdict against khamisa sawadi, who is syrian but was married to a saudi. The attorney, abdel rahman al-lahem, said the verdict issued march 3 also demands that sawadi be deported after serving her sentence.

He said his client, who is not serving her sentence yet, was not speaking with the media, and he declined to provide more details about the case.
The newspaper al-watan said the woman met with the two 24-year-old men last april after she asked them to bring her five loaves of bread at her home in al-chamil, a city north of the capital, riyadh.

Al-watan identified one man as fahd al-anzi, the nephew of sawadi's late husband, and the other as his friend and business partner hadiyan bin zein. It said they were arrested by the religious police after delivering the bread. The men also were convicted and sentenced to lashes and prison.

The court said it based its ruling on "citizen information" and testimony from al-anzi's father, who accused sawadi of corruption.

"because she said she doesn't have a husband and because she is not a saudi, conviction of the defendants of illegal mingling has been confirmed," the court verdict read.

Saudi arabia's strict interpretation of islam prohibits men and women who are not immediate relatives from mingling. It also bars women, and the playing of music, dancing and many movies also are a concern for hard-liners who believe they violate religious and moral values.

Complaints from saudis have been growing that the religious police and courts are overstepping their broad mandate and interfering in people's lives, and critics lambasted the handling of sawadi's case.

"how can a verdict be issued based on suspicion?" laila ahmed al-ahdab, a physician who also is a columnist for al-watan, wrote monday. "a group of people are misusing religion to serve their own interests."

sawadi told the court she considered al-anzi as her son, because she breast-fed him when he was a baby. But the court denied her claim, saying she didn't provide evidence. In islamic tradition, breast-feeding establishes a degree of maternal relation, even if a woman nurses a child who is not biologically hers.

Sawadi commonly asked her neighbors for help after her husband died, said journalist bandar al-ammar, who reported the story for al-watan. In a recent article, he wrote that he felt the need to report the case "so everybody knows to what degree we have reached."

the woman's conviction came a few weeks after abdullah fired the chief of the religious police and a cleric who condoned killing owners of networks that broadcast "immoral content." the move was seen as part of an effort to weaken the hard-line sunni muslim establishment.

http://news.yahoo.com/s/ap/20090309/...oman_sentenced __________________

مختصر خلاصہ:
۔ ایک 75 سالہ بوڑھی خاتون کو سعودیہ میں مذہبی عدالت نے بے حیائی کے جرم میں 40 کوڑوں کی سزا سنائی ہے۔

۔ اس 75 سالہ بوڑھی خاتوں کے خاوند کا انتقال ہو چکا ہے۔

۔ اس نے دو جوانوں [جن میں سے ایک اسکے خاوند کا بھانجا تھا، کو روٹی گھر لانے کی درخواست کی تھی۔ وہ بھانجا اپنے ایک دوست کے ساتھ گھر روٹی دینے آیا اور وہاں پر ان تینوں کو بے حیائی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔

۔ اس بوڑھی خاتون کا وکیل اور دوسرے لوگ شور مچا رہے ہیں کہ کیسے ممکن ہے کہ بنا کسی گواہی کے اور بنا کسی ثبوت کے صرف ایک گھر میں موجود ہونے کی بنیاد پر حد جاری کر دی جائے۔ [زنا کے لیے 4 گواہوں کی گواہی لازمی ہے جبکہ انہوں نے یہ فعل ہوتے ہوئے دیکھا ہو]

’’’’’’’’’’’’’’’’’’’’’’’

اسلام اور اسلامی معاشرہ شاید ہم سب کا خواب ہے۔ مگر سعودیہ ہو یا ایران، یا پھر طالبان، کبھی کبھار انتہا پسندی کی وہ مثالیں سامنے آتی ہیں جب ڈر لگنے لگتا ہے کہ اگر یہی اسلامی معاشرہ ہے تو اسے دور سے سلام۔
 
شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی کل کے اخبار میں میں ایک خبر پڑھ کر لرز گیا تھا۔ ایک 22 سالہ لڑکے نے ایک تین سال کے لڑکے کو اغوا کیا، پھر اسے شہری آبادی سے دور ویرانے میں لیجا کر قوم لوط والا فعل دہرایا، جس کے نتیجے میں اس بچے کی وفات ہو گئی۔ ارے تین سالہ بچہ ہوتا ہی کتنا ہے؟ ظلم کی انتہارء ہے۔ بعد میں وہ لڑکا پکڑا گیا۔ پولیس کو اس نے یہ بتایا کہ میں بچے کو وہاں زندہ ہی چھوڑ آیا تھا۔ اس کی تو اب گردن تو اترے گی ہی۔
 
اسے بھی پڑھیئے

Iran to hang teenage girl attacked by rapists

88669087_ba644361bd.jpg

Iran Focus
Tehran, Iran, Jan. 07 – An Iranian court has sentenced a teenage rape victim to death by hanging after she weepingly confessed that she had unintentionally killed a man who had tried to rape both her and her niece.

The state-run daily Etemaad reported on Saturday that 18-year-old Nazanin confessed to stabbing one of three men who had attacked the pair along with their boyfriends while they were spending some time in a park west of the Iranian capital in March 2005.

Nazanin, who was 17 years old at the time of the incident, said that after the three men started to throw stones at them, the two girls’ boyfriends quickly escaped on their motorbikes leaving the pair helpless.

She described how the three men pushed her and her 16-year-old niece Somayeh onto the ground and tried to rape them, and said that she took out a knife from her pocket and stabbed one of the men in the hand.

As the girls tried to escape, the men once again attacked them, and at this point, Nazanin said, she stabbed one of the men in the chest. The teenage girl, however, broke down in tears in court as she explained that she had no intention of killing the man but was merely defending herself and her younger niece from rape, the report said.

The court, however, issued on Tuesday a sentence for Nazanin to be hanged to death.

Last week, a court in the city of Rasht, northern Iran, sentenced Delara Darabi to death by hanging charged with murder when she was 17 years old. Darabi has denied the charges.

In August 2004, Iran’s Islamic penal system sentenced a 16-year-old girl, Atefeh Rajabi, to death after a sham trial, in which she was accused of committing “acts incompatible with chastity”.

The teenage victim had no access to a lawyer at any stage and efforts by her family to retain one were to no avail. Atefeh personally defended herself and told the religious judge that he should punish those who force women into adultery, not the victims. She was eventually hanged in public in the northern town of Neka​
.
http://www.iranfocus.com/en/index.php?option=com_content&task=view&id=5184
 
Iran: labor activists sentenced to lashes, prison, death
Submitted by WW4 Report on Fri, 08/22/2008 - 00:01. The International Alliance in Support of Workers in Iran (IASWI) has called for an international campaign on behalf of several labor activists in Iran who have been sentenced to public whipping, prison terms and even death—mostly for participating in a May Day march in Sanandaj, and protests against the march's repression. The sentences were announced earlier this month. IASWI provides the following list of persecuted activists:

* Sousan Razani, 36 years old, a resident of the city of Sandandaj, sentenced to 9 months imprisonment and 70 lashes, for participation in the 2008 May Day rally in Sanandaj; charged with "the breach of public order—participation in an illegal assembly in front of the Social Security building."

* Shiva Kheirabadi, 25 years old, a resident of the city of Sanandaj, sentenced to 4 months imprisonment and 15 lashes, for participation in the 2008 May Day rally in Sanandaj; charged with the "breach of public order"—participation in an illegal assembly in front of the Social Security building.

* Seyed Qaleb Hosseini, 46 years old, a resident of the city of Sanandaj, was sentenced to 6 months imprisonment and 50 lashes, for participation in the 2008 May Day rally in Sanandaj; charged with the "breach of public order"—participation in an illegal assembly in front of the Social Security building.

* Abdullah Khani, 49 years old, a resident of the city of Sanandaj, sentenced to 91 days prison and 40 lashes, for participation at the 2008 May Day rally in Sanandaj; charged with the "breach of public order"—participation in an illegal assembly in front of the Social Security building.

* Seyed Khaled Hosseini, 49 years old, a resident of the city of Sanandaj, sentenced to three months and one additional day in jail and 30 lashes, sentences suspended for two years; charged with the "breach of public order"—participation in a rally outside Sanandaj prison in support of Mahmoud Salehi on March 23, 2008.

* Afshin Shams, a labor activist, a member of Coordinating Committee to Help Form Workers' Organizations, a member of Committee in Defense of Mahmoud Salehi and also a member of Caricaturist Society; incarcerated since July 04, 2008 without trial.

* Farzad Kamangar is a 33 year old teacher, journalist and a human rights activist from Kurdistan, Iran. Farzad Kamangar has been sentenced to death, found guilty of "risking national security and being a member of the Kurdistan Workers Party." Mr. Kamangar has been subjected to brutal torture and lengthy imprisonment.

* Mansour Osanloo, President of the board of directors of the Syndicate of Workers of Tehran and Suburbs Bus Company. Mr. Osanloo has been jailed numerous times. The last time, he was abducted on July 10, 2007 and later was transferred to the Evin Prison and never released since. He has been sentenced to 5 years imprisonment. There have been numerous international campaigns for his freedom.
http://www.ww4report.com/node/5931
 
arifkarim

معطل
ارے بھائی کل کے اخبار میں میں ایک خبر پڑھ کر لرز گیا تھا۔ ایک 22 سالہ لڑکے نے ایک تین سال کے لڑکے کو اغوا کیا، پھر اسے شہری آبادی سے دور ویرانے میں لیجا کر قوم لوط والا فعل دہرایا، جس کے نتیجے میں اس بچے کی وفات ہو گئی۔ ارے تین سالہ بچہ ہوتا ہی کتنا ہے؟ ظلم کی انتہارء ہے۔ بعد میں وہ لڑکا پکڑا گیا۔ پولیس کو اس نے یہ بتایا کہ میں بچے کو وہاں زندہ ہی چھوڑ آیا تھا۔ اس کی تو اب گردن تو اترے گی ہی۔

جنسی حوس اور بے راہ روی کا یہی نتیجہ ہوتا ہے!
 
Iran: Four months in jail and 30 lashes for walking dog in streets
Tehran, 19 Feb.(AKI) - A 70-year-old man has been sentenced by an Iranian judge to four months in jail and 30
lashes for going out on the street with his dog.

The incident took place in Shahr Rey, a suburb of Tehran when the owner of the dog was caught by a police who quickly handcuffed the man. He was later charged by an Islamic judge for "disturbing the public order".

The sentence, seems to want to panic the owners of dogs that despite repeated warnings by the police, continue to defy the authorities by taking their dogs outside their homes.

President Ahmadinejad recently provoked debate in Iran about dog ownership when he took possession of four guard dogs, bought in Germany at a cost of 110,000 euros each.

The dogs are at the centre of a theological controversy because Islam considers dogs to be impure.

For this reason, the government has banned owners of domestic animals from taking them on the streets of the city, and owners risk fines or the 'detention' of their animals in a pound.

"The purchase of these dogs was authorised by a fatwa issued by several ayatollahs who approved the use of these animals if the only goal was to guarantee personal security and not infringe on any religious rule," said Iran's semi-official news agency Fars.
http://www.adnkronos.com/AKI/English/Security/?id=1.0.1892967009
 
مہوش علی

لائبریرین
اسے بھی پڑھیئے

Iran to hang teenage girl attacked by rapists

88669087_ba644361bd.jpg

Iran Focus
Tehran, Iran, Jan. 07 – An Iranian court has sentenced a teenage rape victim to death by hanging after she weepingly confessed that she had unintentionally killed a man who had tried to rape both her and her niece.

The state-run daily Etemaad reported on Saturday that 18-year-old Nazanin confessed to stabbing one of three men who had attacked the pair along with their boyfriends while they were spending some time in a park west of the Iranian capital in March 2005.

Nazanin, who was 17 years old at the time of the incident, said that after the three men started to throw stones at them, the two girls’ boyfriends quickly escaped on their motorbikes leaving the pair helpless.

She described how the three men pushed her and her 16-year-old niece Somayeh onto the ground and tried to rape them, and said that she took out a knife from her pocket and stabbed one of the men in the hand.

As the girls tried to escape, the men once again attacked them, and at this point, Nazanin said, she stabbed one of the men in the chest. The teenage girl, however, broke down in tears in court as she explained that she had no intention of killing the man but was merely defending herself and her younger niece from rape, the report said.

The court, however, issued on Tuesday a sentence for Nazanin to be hanged to death.

Last week, a court in the city of Rasht, northern Iran, sentenced Delara Darabi to death by hanging charged with murder when she was 17 years old. Darabi has denied the charges.

In August 2004, Iran’s Islamic penal system sentenced a 16-year-old girl, Atefeh Rajabi, to death after a sham trial, in which she was accused of committing “acts incompatible with chastity”.

The teenage victim had no access to a lawyer at any stage and efforts by her family to retain one were to no avail. Atefeh personally defended herself and told the religious judge that he should punish those who force women into adultery, not the victims. She was eventually hanged in public in the northern town of Neka​
.
http://www.iranfocus.com/en/index.php?option=com_content&task=view&id=5184

ابن حسن،
کیا آپ اس نیوز کا لنک کسی ایرانی نیوز ایجینسی یا پھر BBC, CNN, FOX, Yahoo سے دے سکتے ہیں؟ [میں کافی ڈھونڈتی رہی ہوں، مگر سوائے شاہ پرست میڈیا، یا مجاہدین خلق میڈیا یا عرب کے غیر معروف ہیومن رائیٹ گروپ [جن کا سورس آپکی طرح ایران فوکس ہی ہے] کسی بھی مستند نیوز سائیٹ پر یہ خبر نہیں مل سکی ہے۔

اور ایران فوکس، جسکا آپ نے لنک دیا ہے، یہ مجاہدین خلق ٹیررسٹ آرگنائزیشن سے تعلق کے لیے بدنام ہے۔ [مجاہدین خلق ٹیررسٹ گروپ ابتک کھل کر ڈیڑھ لاکھ ایرانی شہریوں کے قتل کا دعوی کرتا ہے اور اسکی دہشت گردیوں میں امریکا نے پہلے تو بھرپور حصہ لیا مگر پھر ظلم ایک دن اتنا بڑھ گیا کہ یورپین کو بذات خود اس گروپ کو دہشتگرد قرار دینا پڑا۔

اور باتوں کی بات یہ ہے کہ ایران ہو یا میرے میرے اپنے والد گرامی، اگر کوئی بھی اسلام کے نام پر اپنی انتہا پسندی کا شکار ہوتے ہوئے اسلام کی بدنامی کا باعث بنتے ہیں تو انہیں دور کا سلام۔ نہ چاہیے مجھے انکا اسلام اور نہ انکا اسلامی معاشرہ۔
علی ابن ابی طالب کا قول ہے کہ معاشرہ شرک پر تو زندہ رہ سکتا ہے، مگر نا انصافی و ظلم پر نہیں۔ میں ایسے سب انتہا پسندوں سے بیزار ہوں جو اسلام کے نام پر ایسی حرکتیں کرتے ہیں، چاہے وہ ایران سے ہوں یا سعودیہ یا طالبان سے [اور اُن سے بھی بیزار جو ان کی حرام حرکتوں کا واضح علم ہونے کے باوجود اس کی مذمت نہیں کرتے بلکہ ظلم کے خاموش حمایتی بنے رہتے ہیں]۔
 
مہوش علی

لائبریرین

iran: Four months in jail and 30 lashes for walking dog in streets
tehran, 19 feb.(aki) - a 70-year-old man has been sentenced by an iranian judge to four months in jail and 30
lashes for going out on the street with his dog.

The incident took place in shahr rey, a suburb of tehran when the owner of the dog was caught by a police who quickly handcuffed the man. He was later charged by an islamic judge for "disturbing the public order".

The sentence, seems to want to panic the owners of dogs that despite repeated warnings by the police, continue to defy the authorities by taking their dogs outside their homes.

President ahmadinejad recently provoked debate in iran about dog ownership when he took possession of four guard dogs, bought in germany at a cost of 110,000 euros each.

The dogs are at the centre of a theological controversy because islam considers dogs to be impure.

For this reason, the government has banned owners of domestic animals from taking them on the streets of the city, and owners risk fines or the 'detention' of their animals in a pound.

"the purchase of these dogs was authorised by a fatwa issued by several ayatollahs who approved the use of these animals if the only goal was to guarantee personal security and not infringe on any religious rule," said iran's semi-official news agency fars.
http://www.adnkronos.com/aki/english/security/?id=1.0.1892967009

اور میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حیات مبارکہ کا ایک واقعہ پڑھ رہی تھی کہ ایک بدو نے مسجد کی دیوار پر ہی پیشاب کرنا شروع کر دیا۔ لوگ اُسے مارنے کے لیے دوڑے تو رسول ص نے انہیں کہا کہ اسے فارغ ہونے دو۔ اسکے بعد آپ نے بالٹی پانی منگوا کر وہاں بہا دیا۔
پتا نہیں ہمارے ملا کب اس رحمت اللعالمین کی سیرت کو سمجھیں گے اور کب اپنے اندر یہ وصف پیدا کریں گے۔
دوسری طرف اگر ملک میں قانون بن گیا ہے کہ کتوں کو پبلک پلیس پر نہیں لے جایا جا سکتا تو پھر عوام کو اس قانون کی پاسداری کرنی چاہیے۔
 
اس پوسٹ میں دو کیسسز کا ذکر ہے ایک نازنین جس کو پھانسی کی سزا ہوئی لیکن پھر معاف ہوئی یہ بہت مشہور کیس تھا نازنین کی رہائی کے لیے بہت زبردست مہم چلی تھی جس کے بعد ایرانی حکومت اس کو رہا کرنے پر مجبور ہو گئی اس یہ پوری کہانی مع حوالوں کے آپ وکی پیڈیا کے اس لنک سے دیکھ سکتی ہیں
http://en.wikipedia.org/wiki/Nazanin_Fatehi
دوسری کہانی اتیفا رجابی کی ہے جس کو موت کی سزا ہو گئی تھی اور اس کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا تھا اس کو بی بی سی نے بھی کوٹ کیا ہے
http://news.bbc.co.uk/2/hi/5217424.stm

اور باتوں کی بات یہ ہے کہ ایران ہو یا میرے میرے اپنے والد گرامی، اگر کوئی بھی اسلام کے نام پر اپنی انتہا پسندی کا شکار ہوتے ہوئے اسلام کی بدنامی کا باعث بنتے ہیں تو انہیں دور کا سلام۔ نہ چاہیے مجھے انکا اسلام اور نہ انکا اسلامی معاشرہ۔
علی ابن ابی طالب کا قول ہے کہ معاشرہ شرک پر تو زندہ رہ سکتا ہے، مگر نا انصافی و ظلم پر نہیں۔ میں ایسے سب انتہا پسندوں سے بیزار ہوں جو اسلام کے نام پر ایسی حرکتیں کرتے ہیں، چاہے وہ ایران سے ہوں یا سعودیہ یا طالبان سے [اور اُن سے بھی بیزار جو ان کی حرام حرکتوں کا واضح علم ہونے کے باوجود اس کی مذمت نہیں کرتے بلکہ ظلم کے خاموش حمایتی بنے رہتے ہیں
اس کا ثبوت کبھی طالبان اور سعودی مظالم کے سوا ایرانی مظالم بیان کر کے بھی دیجئے
 
اور میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حیات مبارکہ کا ایک واقعہ پڑھ رہی تھی کہ ایک بدو نے مسجد کی دیوار پر ہی پیشاب کرنا شروع کر دیا۔ لوگ اُسے مارنے کے لیے دوڑے تو رسول ص نے انہیں کہا کہ اسے فارغ ہونے دو۔ اسکے بعد آپ نے بالٹی پانی منگوا کر وہاں بہا دیا۔
پتا نہیں ہمارے ملا کب اس رحمت اللعالمین کی سیرت کو سمجھیں گے اور کب اپنے اندر یہ وصف پیدا کریں گے۔
دوسری طرف اگر ملک میں قانون بن گیا ہے کہ کتوں کو پبلک پلیس پر نہیں لے جایا جا سکتا تو پھر عوام کو اس قانون کی پاسداری کرنی چاہیے۔
یہی تو بات ہے کہ جہاں بات اپنوں‌کی ہو تو ساری تاویلیں سمجھ میں آجاتی ہیں‌ اگر آخرمیں یہ بات آپ کو کہنی تھی کہ
دوسری طرف اگر ملک میں قانون بن گیا ہے کہ کتوں کو پبلک پلیس پر نہیں لے جایا جا سکتا تو پھر عوام کو اس قانون کی پاسداری کرنی چاہیے۔
تو یہ بات سعودیوں‌کے بارے میں بھی سوچ لیتیں اور صبر کر لیتیں۔
پتا نہیں ہمارے ملا کب اس رحمت اللعالمین کی سیرت کو سمجھیں گے
یہاں ہمارے ملا کے بجائے ایرانی آیت اللہ ہو نا چاہیے کیوں یہ احمقانہ سزا کسی ملا کی دی ہوئی نہیں۔
 
فاتح

لائبریرین
کیا یہ ضروری ہے کہ جہاں اسلام یا مذہب کے متعلق بات ہو ہم ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنا شروع کر دیں؟ کیا نعوذ باللہ ہمارا اسلام اس کے بغیر مکمل نہیں‌ہوتا؟:(
اب تک تو محفل پر جہاں‌بھی جس بھی دھاگے میں مذہب پر بات چھڑی ہے نتیجہ کوئی نہ کوئی باہمی چپقلش، عناد یا رنجش ہی دیکھنے کو ملا ہے۔ ایک جانب تو ہم رحمۃ اللعالمین صلی اللہ علیہ و اٰلہ و سلم کی محبت کے دعوے کرتے ہیں اور دوسری جانب ہمارا عمل ہے جو اس کے بالکل مخالف۔
کسی کے مذہبی پیشوا کی تضحیک کرنا یا اس کے بارے میں نازیبا الفاظ‌استعمال کرنا کسی طور درست نہیں۔
 
فاتح بھائی میرا کہنا صرف یہ ہے کہ اگر ہم لوگ ایسی بات شروع ہی نہ کریں جو متنازعہ ہو تو کیا ہی اچھا ہو۔ لیکن چند خاص فرقوں اور گروہوں کو مسلسل نشانہ بنانا اور بناتے رہنا بھی ناجائز ہے کوئی آخر کوئی کب تک چپ رہے دیکھئے ایک محاورہ ہے کہ آپ کو چھڑی گھمانےکی آزادی ہے لیکن اس کی حدود وہاں ختم ہو جاتی ہیں جہاں سے میری ناک شروع ہو تی ہے تو رواداری کا ماحول اسی وقت آ سکتا ہے جب اس بات کا خیال رکھا جائے اور بلاوجہ ہر وقت ڈنڈا یا قلم اٹھا کر کسی کے پیچھے نہ پڑا جائے۔
 
مہوش علی

لائبریرین
اس پوسٹ میں دو کیسسز کا ذکر ہے ایک نازنین جس کو پھانسی کی سزا ہوئی لیکن پھر معاف ہوئی یہ بہت مشہور کیس تھا نازنین کی رہائی کے لیے بہت زبردست مہم چلی تھی جس کے بعد ایرانی حکومت اس کو رہا کرنے پر مجبور ہو گئی اس یہ پوری کہانی مع حوالوں کے آپ وکی پیڈیا کے اس لنک سے دیکھ سکتی ہیں
http://en.wikipedia.org/wiki/nazanin_fatehi
دوسری کہانی اتیفا رجابی کی ہے جس کو موت کی سزا ہو گئی تھی اور اس کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا تھا اس کو بی بی سی نے بھی کوٹ کیا ہے
http://news.bbc.co.uk/2/hi/5217424.stm

آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایران فوکس نے واقعے کی مکمل رپورٹنگ نہیں کی۔ اور ذیلی کورٹ کے مقابلے میں سپریم کورٹ کے پانچوں کے پانچوں ججز نے ذیلی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپنا فیصلہ دیا۔
جبکہ انیفا رجابی کا مسئلہ یہ ہے کہ اُس نے بذات خود زناکاری کا الزام قبول کیا تھا اور اس بنیاد پر اس پر سزا جاری ہوئی۔
شکر ہے کہ دونوں کیسز میں احتجاج یا کسی بھی اور وجہ سے انصاف کے تقاضے کسی حد تک تو پورے ہوئے۔ ضرورت ہے کہ ہر ظلم پر احتجاج کیا جائے چاہے یہ ظلم کسی اپنے ہی نے کیوں نہ کیا ہو۔ ورنہ ان انتہا پسندیوں سے تو صرف اسلام اور اسلامی معاشرہ ہی بدنام ہو گا۔

از ابن حسن:
اس کا ثبوت کبھی طالبان اور سعودی مظالم کے سوا ایرانی مظالم بیان کر کے بھی دیجئے
۔۔۔۔یہاں ہمارے ملا کے بجائے ایرانی آیت اللہ ہو نا چاہیے کیوں یہ احمقانہ سزا کسی ملا کی دی ہوئی نہیں۔
بھائی جی، یہاں پر مجھے ہمیشہ گدھے کی اور باپ بیٹنے کی کہانی یاد آ جاتی ہے جس کے مطابق ہر کسی کو خوش کرنا ممکن نہیں۔ اور کچھ کو تو آپ کچھ کر لیں مگر کبھی خوش نہیں کر سکتے۔
 
خرم

محفلین
فاتح بھائی میرا کہنا صرف یہ ہے کہ اگر ہم لوگ ایسی بات شروع ہی نہ کریں جو متنازعہ ہو تو کیا ہی اچھا ہو۔ لیکن چند خاص فرقوں اور گروہوں کو مسلسل نشانہ بنانا اور بناتے رہنا بھی ناجائز ہے کوئی آخر کوئی کب تک چپ رہے دیکھئے ایک محاورہ ہے کہ آپ کو چھڑی گھمانےکی آزادی ہے لیکن اس کی حدود وہاں ختم ہو جاتی ہیں جہاں سے میری ناک شروع ہو تی ہے تو رواداری کا ماحول اسی وقت آ سکتا ہے جب اس بات کا خیال رکھا جائے اور بلاوجہ ہر وقت ڈنڈا یا قلم اٹھا کر کسی کے پیچھے نہ پڑا جائے۔

ابن حسن بھائی تو بہتر یہ ہوگا کہ ایران سے آنے والی خبروں کا ایک الگ دھاگہ کھول لیا جائے اور ان پر بھی بات کی جائے۔ صرف اس لئے بات کی جائے ایران کے خلاف کہ کسی کے عقائد کو ٹھیس پہنچے، یہ میری ناقص عقل سے باہر ہے ذرا۔ میں ایران کو بے انتہا برائیوں کا ذمہ دار سمجھتا ہوں اور ایرانی حکمران ملا ظالمانی ملاؤں سے کسی طور بہتر نہیں ہیں۔ دونوں کا اصول شریعت جبر اور ایک مخصوص طبقہ کی بالادستی ہے۔ میں یہ بھی سمجھتا ہوں کہ پاکستان کے لئے ایران ہندوستان سے زیادہ بڑا خطرہ ہے لیکن اس میں مذہب کو دخل نہیں اور نہ میں یہ ماننے کو تیار ہوں کہ پاکستانی شیعہ اپنی وفاداریاں ایران کے ساتھ رکھتے ہیں اور اسی تناظر میں ایک پاکستانی کو ایران کا طعنہ دینا بُرا سمجھتا ہوں۔ ہمیں یہ سمجھ لینا چاہئے کہ سعودی ہوں، افغانی ہوں یا ایرانی ہوں، سب اپنے ملک کے وفادار ہیں اور سب اپنے مفاد کو کسی بھی دوسرے ملک یا اس کے عوام کے مفاد پر مقدم رکھتے ہیں۔ خدارا ایک دوسرے کو صرف پاکستانی کی نظر سے دیکھئے اور پاکستان کا سوچئے۔ یہ "چین و عرب ہمارا ہندوستاں ہمارا" والا خواب فی الحال دیکھنا بند کر دیجئے کہ "رہنے کو گھر نہیں سارا جہاں ہمارا" والا حشر ہے۔
 
ابن حسن بھائی تو بہتر یہ ہوگا کہ ایران سے آنے والی خبروں کا ایک الگ دھاگہ کھول لیا جائے اور ان پر بھی بات کی جائے۔ صرف اس لئے بات کی جائے ایران کے خلاف کہ کسی کے عقائد کو ٹھیس پہنچے، یہ میری ناقص عقل سے باہر ہے ذرا۔ میں ایران کو بے انتہا برائیوں کا ذمہ دار سمجھتا ہوں اور یہ بھی سمجھتا ہوں کہ پاکستان کے لئے ایران ہندوستان سے زیادہ بڑا خطرہ ہے لیکن اس میں مذہب کو دخل نہیں اور نہ میں یہ ماننے کو تیار ہوں کہ پاکستانی شیعہ اپنی وفاداریاں ایران کے ساتھ رکھتے ہیں اور اسی تناظر میں ایک پاکستانی کو ایران کا طعنہ دینا بُرا سمجھتا ہوں۔ ہمیں یہ سمجھ لینا چاہئے کہ سعودی ہوں، افغانی ہوں یا ایرانی ہوں، سب اپنے ملک کے وفادار ہیں اور سب اپنے مفاد کو کسی بھی دوسرے ملک یا اس کے عوام کے مفاد پر مقدم رکھتے ہیں۔ خدارا ایک دوسرے کو صرف پاکستانی کی نظر سے دیکھئے اور پاکستان کا سوچئے۔ یہ "چین و عرب ہمارا ہندوستاں ہمارا" والا خواب فی الحال دیکھنا بند کر دیجئے کہ "رہنے کو گھر نہیں سارا جہاں ہمارا" والا حشر ہے۔
خرم میں آپ کی بات سے متفق ہوں‌لیکن کیا یہ بہتر نہ ہو گا کہ فرقہ واریت پر مبنی باتیں اس فورم پر نہ کی جائیں ؟ جو رویہ مذکورہ محترمہ کا ہے وہ کیا شرمناک نہیں‌؟ ہر جگہ ہروقت ایک ہی پروپیگنڈہ کر رہی ہیں۔
 
شکر ہے کہ دونوں کیسز میں احتجاج یا کسی بھی اور وجہ سے انصاف کے تقاضے کسی حد تک تو پورے ہوئے۔ ضرورت ہے کہ ہر ظلم پر احتجاج کیا جائے چاہے یہ ظلم کسی اپنے ہی نے کیوں نہ کیا ہو۔ ورنہ ان انتہا پسندیوں سے تو صرف اسلام اور اسلامی معاشرہ ہی بدنام ہو گا۔
تقاضے تو شاید مکمل پورے ہو گے لڑکی کو سزائے موت ملی اور پاسداران انقلاب کے عظیم سپاہی کو جس نے اس کے ساتھ ریپ کیا اس کو 95 کوڑوں کی سزا ؟ کیا خوب انصاف ہے
بھائی جی، یہاں پر مجھے ہمیشہ گدھے کی اور باپ بیٹنے کی کہانی یاد آ جاتی ہے جس کے مطابق ہر کسی کو خوش کرنا ممکن نہیں۔ اور کچھ کو تو آپ کچھ کر لیں مگر کبھی خوش نہیں کر سکتے۔
شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ بعض لوگ ہمیشہ تقیہ کرتے ہی۔
 
خرم

محفلین
نہیں پیارے بھیا۔ اسے آپ دوسری نظر سے دیکھئے۔ اگر ان کی بات درست ہے تو اس میں‌کیا مضائقہ کہ وہ بات کون کر رہا ہے؟ میں مانتا ہوں‌کہ ہر انسان کی طرح ان کی ہر بات درست بھی نہیں ہوتی لیکن ان کی ہر بات پاکستان سے محبت کی آئینہ دار ضرور ہوتی ہے۔ ان کے نقطہ نظر سے اختلاف کیا جاسکتا ہے لیکن اسے فرقہ واریت کا رنگ دینا مناسب نہیں۔ دین میں فرقہ آج سے نہیں اور نہ ہی میں یا آپ انہیں ختم کرسکتے ہیں۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ ایک فرقہ کا دوسرے سے فکری اختلاف ہی ان فرقوں کے قیام کا سبب ہے۔ ہمیں ان حقیقتوں کے ساتھ ہی زندہ رہنا ہے۔ جب تک آپ کے فقہی نظریات دوسروں سے ان کے نظریات کے مطابق جینے کا حق نہیں‌چھین لیتے اس وقت تک کوئی خرابی نہیں۔ خرابی تب پیدا ہوتی ہے جب قائل کرنے کی بجائے گھائل کرکے اپنے نظریات ٹھونسنے کا کام شروع ہوتا ہے۔ اور یہ رویہ چاہے ظالمان کریں، سعودی مُلا کریں یا ایرانی نام نہاد آیت اللہ کریں، سب غلط ہی کر رہے ہیں۔ ویسے بھی ان تینوں‌میں سے کسی نے بھی نہ اسلام کبھی نافذ کیا ہے اور نہ کبھی کریں گے۔
 
arifkarim

معطل
مذہب و سیاسیات کے زمرے ہٹانے والا مشورہ زیادہ بہتر ہے۔ نہ رہے گا بانس، نہ بجے کی بانسری! یوں محفل کی بینڈوتھ کا مسئلہ بھی ختم ہو جائے گا!:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top