کیڈت قاضی کا لندن فوجی اکیڈمی میں اعزازی تلوار حاصل کرنا

مہوش علی

لائبریرین
کیڈت عمر عمیر قاضی نے قوم کا نام روشن کیا ہے۔

لندن:پاک فوج کے کمیشن آفیسر کیڈٹ عمیر قاضی کو اعزازی تلواردی گئی

updated at 0330 pst
لندن ... ملکہ برطانیہ کی طرف سے پاک فوج کے کمیشن آفیسر کیڈٹ عمرعمیر قاضی کو دوران ٹریننگ بہترین کارکردگی کامظاہرہ کرنے پر اعزازی تلوار سے نوازا گیا۔یہ تلواربرطانیہ کی رائل ملٹری اکیڈمی میں ٹریننگ کے دوران اعلی کارکردگی دکھانے پر عمر عمیر قاضی کو برطانوی وزیر دفاع john hutton نے خصوصی پریڈ میں پیش کی۔ ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے21 سالہ عمیر قاضی کو اس کے علاوہ تین دیگر انعامات سے بھی نوازا گیا۔ پریڈ کی تقریب میں ان کے والدین نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر عمیر قاضی نے میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ملٹری اکیڈمی کاکول کا انتہائی مشکور ہوں جس نے نے مجھے اس قابل بنایا۔
 
Top