نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    صحیح بخاری اردو ڈیٹا بیس پروجیکٹ

    بفضلِ تعالی صحیح بخاری کے اردو ترجمے کو ٹائپ کرنے کے پروجیکٹ کا آغاز ہو چکا ہے۔ آپ سب لوگوں سے استدعا ہے کہ اس نیک کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور زادِ آخرت اپنے لیے جمع کریں۔ اللہ تعالیٰ ہماری نیک نیتوں کو قبول فرمائے۔ امین۔ اس ترجمے کو پڑھنے کے لیے اور اس میں حصہ لینے کے لیے ذیل کے لنک پر...
  2. مہوش علی

    لائیبریری میں کتب کی پریزنٹیشن

    بہت دنوں پہلے میں نے لائیبریری کا یہ پروجیکٹ ادھورا چھوڑ دیا تھا، جس کا مجھے بہت افسوس تھا۔ دیکھیں آج پھر اس ربط کو جوڑنے کی کوشش کرتی ہوں۔ لائیبریری کی اپنی پریزنٹیشن ۔ موجودہ طریقہ کار یہ ہے کہ قارئین اردو وکی پر جا کر کتب کو پڑھیں۔ ۔ اعجاز اختر صاحب لائیبریری کی متوازی...
  3. مہوش علی

    ٓآغا سید خامنہ ای اور اقبال

    Note: Please not only read it, but also proof read the following article and correct the spelling mistakes. Thanks. اقبال مشرق کا بلند ستارہ ٔ[size=18] ولی ا مر مسلمین جہان حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کی نگاہ میں کہنے کو تو یہ ایک تقریر ہے لیکن علامہ اقبال...
  4. مہوش علی

    جملہ وکا وکی کا متبادل کیوں‌ نہیں

    ہا!!! یہاں سے پتا چلتا ہے کہ آپ میرے جونیئر ہیں۔ :) محفل پر آپ نے اردو جریدے کے نام سے ایک سیکشن دیکھا ہو گا۔ وہاں آپ کو اس سلسلے کی تمام معلومات مل جائیں گی۔ مختصر الفاظ میں "جملہ" ایک کونٹینٹ مینیجمنٹ سسٹم ہے جس کا اردو ویب ٹیم نے اردو ترجمہ مکمل کیا تھا (شاکر کی سربراہی میں)۔ "جملہ"...
  5. مہوش علی

    ممبران اپنی ای میل لسٹیں لائیبریری کے حوالے کریں

    ای میل لسٹز کے متعلق بعد میں باتیں ہوں گی۔ پہلے بنیادی باتوں پر گفتگو ہو جائے۔ میرے ناقص رائے کے مطابق ہمارے لائیبریری پروجیکٹ کو جس چیز سے سب سے زیادہ نقصان پہنچ رہا ہے اور وہ یہ ہے کہ End Product عام پبلک کے سامنے اچھے طریقے سے پریزنٹ نہیں کیا گیا ہے۔ اگرچہ کہ اعجاز اختر صاحب اپنی ذاتی...
  6. مہوش علی

    ترجمہ کنز الایمان

    اس ترجمے کو ڈیجیٹائز کرنے کے لیے میں نے بہت پہلے کام کیا تھا اور اسکی پی ڈی ایف فائل پہلے سے ہی یانبی ڈاٹ کام پر موجود ہے۔ میں کوشش کرتی ہوں کہ اس کی یونیکوڈ فائل کو یہاں اپلوڈ کر سکوں۔ فائل کا سائز 2 ایم بی کے قریب ہے۔ ۔۔۔۔۔ میں نے ابھی فائل اپلوڈ کرنے کی کوشش کی ہے، مگر شاید کوٹہ...
  7. مہوش علی

    وکی کا Main Page یوں ہونا چاہیئے

    اپنے وکی کے مین پیج پر جا کر مجھے کچھ کمی محمسوس ہوئی۔ اس لیے میں نے کچھ پروفیشنل وکی وزٹ کیے اور اس کے بعد اس نتیجے پر پہنچی ہوں کہ وکی کا مین پیج اس لائیبریری کا اصل روپ نہیں پیش کر رہا کیونکہ اس پر بہت کم ٹیکسٹ ہے۔ وکی کے مقابلے میں محفل کا پہلا صفحہ بہت زیادہ مواد کا حامل ہے اور نئے...
  8. مہوش علی

    مختلف قرانی اردو/انگریزی تراجم، تفاسیر، سرچ ڈیٹابیس پراجیکٹ

    بہت مختصر الفاظ میں اس پراجیکٹ کا تعارف اور پس منظر۔ کون کون سے قرانی قراجم یونیکوڈ میں میسر ہیں؟ تمام اردو کمیونٹی سمجھتی ہے کہ ابتک ہمارے پاس صرف عرفان القران یونیکوڈ اردو میں موجود ہے۔ یہ بات کسی حد تک ٹھیک ہے، لیکن پردیسی برادر نے بتایا کہ اردو98 سوفٹ ویئر کی جدید ٹیکنالوجی سے ٹیکسٹ...
  9. مہوش علی

    تفسیر عثمانی کیسے ڈیجیٹائز کی جائے؟

    تفسیر عثمانی ایک مختصر، مگر جامع تفسیر ہے اور اسی وجہ سے عام عوام الناس (جو زیادہ گہرائی میں نہیں جانا چاہتے) بہت مقبول ہے۔ اسکی اہمیت کے پیش نظر یہ تفسیر حقدار ہے کہ اس پر توجہ کی جائے۔ اسکا آنلائن ایڈیشن بھی موجود ہے۔ http://al-islam.edu.pk/tusmani/online_quran/tafseer_introduction.htm...
  10. مہوش علی

    کمپیوٹر چلتے چلتے بند ہونے کی بیماری

    بہت عرصے تک میں اپنے کمپیوٹر پر کام نہیں کر سکی اور دوسرے لوگ اس پر کام کرتے رہے۔ اس لیے اینٹی وائرس پروگرام اپ ٹو ڈیٹ نہیں تھا۔ میں نے اینٹی وائرس پروگرام کو اپڈیٹ تو کر لیا ہے، مگر ایک پرابلم یہ پیدا ہو رہی ہے کہ کمپیوٹر چلتے چلتے خود بخود بند ہو رہا ہے۔ اس کمپیوٹر پر اردو ڈیجیٹل...
  11. مہوش علی

    کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟

    اس موضوع کا پس منظر تفہیم القران کے دھاگے میں اٹھنے والا یہ سوال ہے کہ مودودی علیہ رحمت صاحب کا نظریہ یہ تھا کہ غیر اللہ کے لیے مولا کا استعمال صحیح نہیں، اور اس لیے وہ اپنے لیے مولانا کے لفظ کا استمعال پسند نہیں فرماتے تھے۔ لیکن اس مسئلے میں مودودی علیہ رحمت کا اجتہاد زمانہ قدیم کے تمام علماء...
Top