نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    password recovery software

    براہ مہربانی مدد فرمائیں شکریہ
  2. مہوش علی

    میڈیا وکی لائبریری پراگرس رپورٹ

    ابتک میں نے 24 کتابوں کی نیویگیشن تیار کی ہے۔ اراکین سے درخواست ہے کہ وہ ان کتب میں کاپی پیسٹ شروع فرما دیں۔ (اکثر کتب تو کاپی پیسٹ بھی کر دیا ہے، اور آپ کو صرف ھیڈنگز دینی ہیں۔ اردو لائبریری کر صفحہ اول پر آپ کو زمرہجات کے ذیل میں ایک "تمام کتب" نامی زمرہ ملے گا۔ وہاں آپ کو ہی تمام کتب...
  3. مہوش علی

    میڈیا وکی میں اردو کی پرابلم

    مکمل رپورٹ پڑھیں http://www.urdulibrary.org/index.php?title=%D8%AA%D8%A8%D8%A7%D8%AF%D9%84%DB%82_%D8%AE%DB%8C%D8%A7%D9%84:%D9%B9%D9%88%D9%B9%D9%88%D8%B1%DB%8C%D9%84
  4. مہوش علی

    اردو لائبریری کی ویرانیاں

    زیادہ نہیںلکھ سکتی آج بہت دنوں بعد کچھ کام کیا تھا آپ لوگ کچھ توجہ رکھیں اور کم از کم مکمل شدہ کتب وہاں منتقکل کرتے رہیں
  5. مہوش علی

    پاک نستعلیق آٹو انسٹالر درکار ہے

    سلام کوئی مہیا کر سکے تو مہربانی
  6. مہوش علی

    کتاب پاکستان میں شائع کرنے کی قیمت

    150 صفحات اندازا قیمت؟؟؟؟ سیدھے ھاتھ چوٹ، زیادھ نھیں لکھ سکتی
  7. مہوش علی

    اسرائیلی ریاست امن پسند؟

    ٹیکنالوجی ایڈوانس ہو گئی اور ممکن ہوا کہ اردو میں ویب پیچز بن سکیں۔ مگر افسوس کہ بہت سے اہم چیزیں ہیں کہ جن پر اردو میں آج بھی ہمارے پاس انٹرنیٹ پر کچھ مواد موجود نہیں ہے۔ ذیل میں میں اسرائیلی ریاست کے اوپر کچھ مواد انگلش میں پیش کر رہی ہوں، اور میری نیت یہ ہے کہ اس مواد کو آہستہ آہستہ...
  8. مہوش علی

    احمدی نژاد کے انگلش انٹرویو CNN وغیرہ کے

    مجھے یہ لنکز بھیجے گئے تھے جہاں احمدی نژاد سی این این اور دیگر امریکی میڈیا کمپنیوں کو انٹرویو دے رہے ہیں۔ اگرچہ کہ ہولی کاسٹ کے حوالے سے مجھے صدرِ ایران جناب احمدی نژاد سے کچھ اختلاف رہا ہے مگر یہ بات بھی صحیح ہے کہ احمدی نژاد واقعی میں کافی ٹیلنٹڈ ہیں۔ یہ چیز مجھے انٹرویوز میں صاف نظر آ رہی...
  9. مہوش علی

    اردو لغت کے لیے میڈیا وکی کا استعمال

    میڈیا وکی میں کافی ساری لغات (مختلف زبانوں میں) بنائی گئی ہیں۔ میں نے اس سلسلے میں کام تو شروع کیا تھا، مگر زیادہ گہرائی میں نہیں جا سکی اور بیچ میں کام ٹھپ ہو گیا۔ اگر کوئی اس معاملے میں دلچسپی لے تو وہ اس کیس کو سٹڈی کر سکتا ہے کہ وکیپیڈیا ہماری انگریزی/اردو اور اردو\انگریزی لغت کے...
  10. مہوش علی

    پاک نستعلیق بالمقابل گوہر نستعلیق

    میں چند مختصر چیزیں بیان کر کے یہ ڈورا شروع کرتی ہوں۔ گوہر نستعلیق کو آپ یہاں ملاحظہ فرما سکتے ہیں (یاد رہے کہ یہ آپکو صرف انٹرنیٹ ایکسپلورر میں نظر آئے گا کیونکہ اسے ایمبیڈ کیا گیا ہے) http://urduseek.com/node/5 پاک نستعلیق کے چند اہم مسائل کی طرف میں نے پہلے محسن کی توجہ مبذول...
  11. مہوش علی

    اردو لائبریری کا جملہ بیسڈ ویب سائیٹ

    کچھ عرصہ قبل میں نے جملہ پر لائبریری بنانے کا ایک تجربہ کیا تھا۔ پتا نہیں آپ لوگوں نے اسکو دیکھا یہ نہیں دیکھا، بہرحال میرے ارادے کچھ یوں ہیں: 1۔ میں اردو لائبریری کے لیے ویب سپیس خریدنے کا ارادہ رکھتی ہوں۔ 2۔ ایک کمپنی سے بات ہوئی ہے اور یہ ویب سپیس ہو گی 40 گیگا بائیٹ، اور ماہانہ بینڈ...
  12. مہوش علی

    سب سے بڑا ریموٹ کنٹرول قران

    ايران میں چھ ملين ڈالر كی لاگت سے ريموٹ كنٹرول قرآن كی تياری- قرآنی سرگرمياں گروپ:دنيا كا سب سے بڑا قرآن جس كے صفحات ريموٹ كنٹرول سے پلٹے جائیں گے ايك ايرانی ھنر مند كی كوشش سے تيار كيا جا رہا ہے- ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا) سے اس ھنر مند اسماعيل زادہ نے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ...
  13. مہوش علی

    عباس ملک کی میل (فجر نستعلیق)

    عباس ملک صاحب نے فجر نستعلیق فونٹ تیار کیا ہے۔ حال ہی میں انہوں نے مجھے میل کی ہے جسے میں آپکی خدمت میں پیش کر رہی ہوں کیونکہ اس میں ہماری پوری محفل مخاطب ہے: [align=left:e6bad19b93] [eng:e6bad19b93] Hi Mehwish (If my guess is not wrong, your name is Mehwish.), I hope that you are...
  14. مہوش علی

    ادارہ انجمن ترقی اردو اور مقتدرہ قومی زب

    آج جنگ اخبار میں جمیل الدین عالی صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں انہوں ادارہ ترقی اردو اور مقتدرہ قومی زبان کی کتب کے بارے میں گفتگو کی ہے (بلکہ ہلکے سے اشارے دیے ہیں)۔ میں چاہتی ہوں کہ احباب اس گفتگو کو ذرا آگے بڑھائیں جمیل الدین عالی صاحب کا مکمل مضمون یہاں ہے...
  15. مہوش علی

    حج کے دوران بیہودہ حرکتیں

    ایدمن: مجھے کوئی اور موزوں سیکشن نظر نہیں آیا، اس لیے اسے یہاں پوسٹ کر رہی ہوں۔ آج میری ملاقات اپنی ایک "ترکی" سہیلی سے ہوئی جو کہ حال ہی میں اپنی فیملی کے ساتھ حج کر کے لوٹی ہے۔ اس نے حج کے متعلق کچھ باتیں بتائیں ہیں جن پر مجھے یقین کرنے کو بالکل دل نہیں چاہ رہا ہے۔ کیا آپ لوگ اس...
  16. مہوش علی

    ویڈیو: اسلامی دنیا اور فقہوں میں اتحاد

    یہ ویڈیو مولانا اسحق صاحب کی ہے۔ اس میں پہلے انہوں نے اسلامی دنیا کی موجودہ صورتحال پر روشنی ڈالی ہے اور اقبال کا کلام بہترین طریقے سے پیش کیا ہے۔ پھر آپ نے اسلامی فقہوں (بلکہ فرقوں) کے درمیان اختلافات کے اوپر بہترین بحث کی ہے اور رہنمائی کی ہے کہ وہ کونسی بنیاد ہے کہ جس پر زور دینا لازمی...
  17. مہوش علی

    انجيل مقدس پر تبصرے و تجاويز

    شميل نے "انجيل مقدس عہدنامہ جديد" کي ڈيجيٹائزيشن شروع کي ہے اس سلسلے ميں تبصرے و تجاويز يہاں پيش کريں شميل، ميں نے ايک دفعہ ايک ويب سائيٹ ديکھي تھي جس پر کافي ساري مسيحي کتب پي ڈي ايف شکل ميں موجود تھيں مگر يہ پي ڈي ايف يونيکوڈ سے بنائي گئي تھيں چنانچہ ممکن ہے کہ اُس ويب سائيٹ والوں نے...
  18. مہوش علی

    عام استعمال کے الفاظ کے درست ہجے

    کوالٹی (ایکسپلورر بالمقابل گرگِ آتشی اردو میں کی جانی والی سب سے عام غلطیِ بلکل بالکل ان میں سے کون سا حرف صحیح ہے؟
  19. مہوش علی

    دھماکہ (نیا فجر نستعلیق فونٹ

    محسن حجازی صاحب کے بعد اب ایک اور دھماکہ عباس ملک صاحب نے بھی فرما دیا ہے۔۔۔۔۔۔ اور ہم اب حیراں ہیں یا پریشاں ہیں؟ http://www.puran.info/nastalique%20font/FajerNooriNastaliqueDownload.htm
  20. مہوش علی

    کوالٹی (ایکسپلورر بالمقابل گرگِ آتشیں)

    کیا آپ لوگوں نے یہ فرق محسوس کیا ہے کہ انٹرنیٹ ایکسپلورر میں اردو فانٹ آتشیں لومڑی (گرگ آتشیں یعنی فائر فاکس) سے کہیں بہتر نظر آتے ہیں؟ اور ایکسپلورر کا اپڈیٹ کرنے کے بعد وہ اردو فانٹز کی جو کوالٹی پیش کر رہا ہے، وہ اس حد تک خوبصورت ہے کہ مجھے ہنٹنگ ورک کی ضرورت تک محسوس نہیں ہو رہی۔ اسکے...
Top