نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    اردو ویب پیڈ بمع سندھی، پشتو فونیٹک کیبو

    نبیل بھائی، آپ نے ایک نیا ویب ایڈیٹر بنایا تھا جس میں اردو فونیٹک کیبورڈ کے ساتھ ساتھ سندھی اور پشتو کیبورڈ کی سہولت بھی موجود تھی۔ یہ پراجیکٹ کچھ منجمد سا ہو گیا ہے کیونکہ کوئی بھی اس پر توجہ نہیں دے رہا۔ بہت انتظار کے بعد میں یہ آواز پھر اٹھا رہی ہوں، کیونکہ اسکی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اب...
  2. مہوش علی

    صفحہ اول کا نام مرکزی صفحہ کر دیں

    ہمارے پاس دو "صفحہ اول" ہیں۔ 1۔ صفحہ اول 2۔ فورم کا صفحہ اول بہتر ہو گا کہ پہلے "صفحہ اول" کو "مرکزی صفحہ" میں تبدیل کر دیں۔
  3. مہوش علی

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    یہ واقعی انتہا ہے
  4. مہوش علی

    جملہ اردو لائبریری ڈیمو تیار ہے

    اس ربط پر لائبریری کو اچھی طرح چیک کیجئے، اور پھر اپنی آراء سے مطلع کریں۔ Joomla Urdu Library آپکو اپنے مضامین جمع کروانے کے لیے رجسٹر ہونا پڑے گا۔ یاد رہے کہ یہ صرف ایک Rough Idea کے لیے بنائی گئی ویب سائیٹ ہے (مجھے یہ بنانے میں چند گھنٹے ہی لگے ) لہذا، یہ سائیٹ خوبصورتی وغیرہ کے لیے...
  5. مہوش علی

    فری شادی سوفٹویئر کو مقیامانا

    کل رات ہمارے شہر کے قریب خواتین کا اجتماع تھا۔ وہیں پر کچھ باتیں ایسی ہوئیں کہ جن کے بعد مجھے آج یہ ڈورا کھولنا پڑ رہا ہے۔ مسئلہ یہ ہوا کہ یہاں کچھ سن رسیدہ خواتین اپنی 4 بچیوں کی شادیوں کے لیے پریشان ہیں (سب سے بڑی بیٹی کے ساتھ دھوکہ کیا گیا اور بعد میں طلاق دے دی گئی۔۔۔۔ پاکستان سے آنے...
  6. مہوش علی

    اردو ویب کا مردہ مرکزی صفحہ

    ارادہ تو کیا تھا کہ اس ٹاپک پر ذرا تفصیل سے لکھوں۔ مگر خرابی صحت کے باعث صرف مختصرا عرض کرنا پڑ رہا ہے۔ نبیل بھائی، جملہ بہت ہی زبردست چیز ہے اور اگر کوئی ذرا سی مدد کرنے والا ہو تو اس کو سیکھنا بچوں کا کھیل ہے (کم از کم ایچ ٹی ایم ایل کی مدد سے جو حضرات اردو ویب سائیٹ بنانا چاہتے ہیں، اُن...
  7. مہوش علی

    یہ دو فونٹ ٹیسٹ کریں

    نیچے کی فائل میں دو فونٹ ہیں، جو کہ فی الحال صرف عربی کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ medina quran font And mry-kactqum font آپ لوگ یہ کریں کہ قران کا عربی متن ورڈ میں پیسٹ کر کے ان دو فونٹز میں تبدیل کر کے دیکھیں۔ ( یا پھر عربی کی کسی بھی سائیٹ سے متن لے کر پیسٹ کر لیں) ان میں سے پہلا فونٹ...
  8. مہوش علی

    سپائڈر مین پنجابی تفریحی ویڈیو فلم

    :D :P :) :lol: :P ذرا یہ ملاحظہ تو فرمائیں (اگر ہنستے ہنستے برا حال نہ ہو جائے تو کہئے گا) یہ اردو ویب کے جملہ سائیٹ کا ایڈریس ہے، جہاں آجکل ہم تجرباتی تخریبی کاروائیاں کر رہے ہیں۔ اس کے Main Menu (داھنی طرف) آپ کو "سپائڈر مین پنجابی تفریح" کا لنک نظر آ جائے گا۔ اس کے علاوہ،...
  9. مہوش علی

    اردو محفل کی ایک سالہ سرگزشت تحریر

    ڈیئر ایڈمنز۔ محب علوی نے محفل کی ایک سالہ سرگزشت کی تاریخ کو اس ڈورے میں تحریر کیا ہے: http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=3577&postorder=asc اس تحریر کی اہمیت کے پیش نظر میں بہت عرصے سے یہ تجویز دینا چاہ رہی تھی کہ اس کو آرٹیکل کی شکل دے کر محفل میں کہیں اوپر کی طرف "محفل کی...
  10. مہوش علی

    جی میل پیغامات کو تھنڈر برڈ کے ذریعے حاصل کرنا

    کیا یہ ممکن ہےکہ جی میل اکاؤنٹ کے پیغامات کو تھنڈر برڈ کے مدد سے حاصل کیا جا سکے؟ اگر ہاں، تو تھوڑی سی تفصیلات بھی کہ کیسے۔ شکریہ۔
  11. مہوش علی

    انگلش ٹو فارسی لغت ترجمہ مدد کے لیے

    نیٹ پر انگلش ٹو فارسی کی کئی لغات موجود ہیں۔ مثلا http://dictionary.irtechies.com/Default.aspx ہو سکتا ہے کہ انگریزی اصطلاحات کا اردو ترجمہ کرتے ہوئے یہ فارسی لغت بھی آپ کے کام آئے۔ میں نے اصل میں کوشش کی تھی کہ عربی اور فارسی کی انٹرنیٹ سے متعلقہ ڈکشنری ڈھونڈوں (جس میں انٹرنیٹ اور...
  12. مہوش علی

    پیشکش: اردو جملہ پر بطور ایڈمن کام کریں/ سیکھیں

    ہمارے ایک مہربان حکیم خالد صاحب یہاں موجود ہیں جنہوں نے ازراہِ کرم ہم جیسے ویب ٹیکنیک سے عاری لوگوں پر مہربانی فرماتے ہوئے فری ویب سرور پر اردو جملہ انسٹال کر دیا ہے۔ میں تو جملہ سیکھنے کی کوشش کر ہی رہی ہوں، مگر اگر کسی اور کو بھی اردو جملہ پر بطور ایڈمن کام کرنا ہو تو وہ ذپ کے ذریعے مجھے...
  13. مہوش علی

    ایم ایس وولٹ ٹوٹوریل

    ایم ایس وولٹ کو اکثر احباب استعمال نہیں کر پائے۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ ہم ایک سادہ فونٹ لے کر اسے وولٹ ورک میں کھولنے کی کوشش کرتے رہے (جو کہ غلط ہے)۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم ایسے فونٹ کو وولٹ ورک میں کھولیں، جس میں فونٹ کے ساتھ ساتھ اسکا وولٹ ورک بھی دیا ہوا ہے ۔ فی الحال صرف دو ایسے اردو...
  14. مہوش علی

    ہنٹنگ ٹوٹوریل

    یہ مائکرو سافٹ ویب پیج کا لنک ہے http://www.microsoft.com/typography/hinting/tutorial.htm
  15. مہوش علی

    ورڈ بینک کا تجزیہ۔

    السلام علیکم نعمان۔ آپکا پروجیکٹ ورڈ بینک مجھے بہت پسند ہے۔ پھر آپکا کا ذپ بھی ملا جس میں آپ نے کہا تھا کہ میں بھی اپنی تجاویز پیش کروں۔ نعمان بھائی، میں ورڈ بینک پر بہت سوچتی رہی ہوں۔۔۔ بلکہ بہت پہلے سے سوچتی رہی ہوں۔ کیا یہ ممکن ہے کہ میں اس وقت ڈائیریکٹ ورڈ بینک پر تبصرہ کرنے کی بجائے ایک...
  16. مہوش علی

    حقوقِ نسواں بل

    آجکل پاکستان میں حقوقِ نسواں بل پر بہت بحث چل رہی ہے۔ یہ بتائیے کہ یہ بل ہے کیا اور اسکی کیا شقیں ہیں؟ اور کیا وجہ ہے کہ اس معاملے میں علماء میں اختلاف ہے۔ ایک طرف حکومتی علماء ہیں جنہوں نے یہ بل تیار کیا ہے، اور دوسری طرف علماء ہی ہیں جو اس کی مخالفت کر رہے ہیں۔ آپکی آراء (مگر آراء سے...
  17. مہوش علی

    Remote Access کا کوئی بہت آسان سافٹ ویئر بتائیں۔

    کمپیوٹر سے میرا بہت دور کا واسطہ ہے۔ ایک کرم فرما کے کہنے پر ریموٹ ایکسس کا ایک پروگرام انسٹال کیا، مگر وہ اتنا مشکل تھا کہ اسکی "الف" تک بھی سمجھ نہ آ سکی۔ اس لیے کوئی ایسا سافٹ ویئر بتائیں جو کہ نہایت ہی آسان ہو اور ہر نو وارد اس کو استعمال کر سکے۔ شکریہ۔
  18. مہوش علی

    آڈیو ویڈیو لائیربیری + کتب + ادبی سرگرمیوں کی خبریں

    یہ ڈورا اس لائیبریری کی عزیز رکن "شگفتہ" کی خواہش پر شروع کیا جا رہا ہے۔ پس منظر یہ ہے کہ ہم اردو کتب کی لائیبریری کو نیٹ پر ایک ویب سائیٹ کے طور پر پیش کرنا چاہ رہے ہیں۔ اور اس مقصد کے لیے "جملہ" سوفٹ ویئر استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ ارادے یہ ہیں کہ: 1۔ اردو کتب کی لائیبریری کے ساتھ...
  19. مہوش علی

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    مسئلہ کا پس منظر کچھ یوں ہے کہ ابھی تک اردو دنیا کے پاس "ایک" بھی ایسا اردو فونٹ نہیں ہے (چاہے وہ نستعلیق ہو یا نسخ) جسے کہ ایک "مکمل" فونٹ کہا جا سکے اور جو ہماری تمام تر ضروریات کو پورا کر سکے۔ یہ ڈورا (دھاگے کا متبادل) اس لیے شروع کیا جا رہا ہے کہ اردو دنیا کے لیے ایک ایسا فونٹ مہیا کیا...
Top