نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    ایک مسلہ

    میں نے آج اپنا بلاگ فائر فاکس میں کھولا تو ایک عجیب چیز دیکھنے کو ملی ، اس وقت میرے بلاگ کے پہلے صحفے پر دو stream فائل ہیں ایک
  2. جہانزیب

    فٹ بال مہارت

    مجھے سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ اس کو کس زمرہ میں ارسال کروں مگر ابھی یہاں ہی ارسال کر رہا ہوں مہارت ہو تو ایسی.. [video width=400 height=350:7f1f915ac8]http://media.mediabum.com/fm/amazingsoccer.wmv[/video:7f1f915ac8]
  3. جہانزیب

    نیویارک میں ٹرانسپورٹ کی ہڑتال

    اس ہفتے کو نیویارک میں ٹرانسپورٹ ورکرز یونین نے تین دن تک عوامی ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کی تھی، عدالت نے یونین کو فی یوم ایک ملین ڈالرز کا ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ ہڑتال اس وقت کی گئی ہے جو سال کا سب سے مصروف وقت ہے اور لوگ کرسمس کی خریداری میں مصروف تھے، زیادہ تر بزنس پورا سال صرف اس وقت کا...
  4. جہانزیب

    خوشی

    محفل کی نئی صورت دیکھ کر دل کو ازحد خوشی ہو رہی ہے انشااللہ یہ محفل یوں ہی ترقی کی منازل طے کرے گی۔ اس سلسلے میں نبیل بھائی، زکریا بھائی اور قدیر مبارک کے مستحق ھیں۔
  5. جہانزیب

    یہ ضرور چیک کریں۔۔

    گوگل کا صحفہ کھولیں۔۔ اس میں لفظ Failure لکھيں۔ اسکے بعد بجائے seacrh کے I'm Feeling lucky کو کلک کريں۔۔ کونسا صحفہ آپکے سامنے کھلا ہے :lol: جلدي جلدي کريں اس سے پہلے کہ گوگل اس کو بدل دے :twisted:
  6. جہانزیب

    بیس بال

    لو جی ایک چھوٹی سی ٹیم نے بڑی ٹیموں کی درگت بناتے ھوئے بیس بال کی عالمی چمیئن شب جیت لی ہے۔ شکاگو کی ٹیم white sox نے اٹھاسي سال بعد اس کپ کو حاصل کيا ہے ان کا مقابلہ بيس بال کي ايک سخت حريف ٹيم جس کو پہلي پانچ ٹيموں ميں شامل کيا جاتا ھيوسٹن کي ٹيم سے تھا۔ ويسے بيس بال کے شائقين ميں آدھے سے...
  7. جہانزیب

    پیک مین کھلیں۔۔ ذرا دیکھیں کون کتنا ماہر ہے

    پیک مین کھلیں۔۔ ذرا دیکھیں کون کت [flash width=300 height=300:9645c43f52]http://sd165.sivit.org/random_7115/files/1063.swf[/flash:9645c43f52]
  8. جہانزیب

    کیا نام دوں اس کو؟

    اسکا کوئی عنوان بتائے گا؟
  9. جہانزیب

    ایک پہیلی

    جناب ایک اور پہیلی ہے اصل میں پہیلی ہے تو انگریزی میں اور اسکا اصل مزہ بھی انگریزی میں پڑھنے سے ہے لیکن اسکو میں اردو میں لکھ رہا ہوں۔۔۔۔ ایک دفعہ کا واقعہ ہے ایک بس کا کنڈکٹر ہوتا ہے جو بس کے مسافروں کے ساتھ انتہائی برے طریقے سے پیش آتا تھا۔۔ ایک دن ایک لڑکی بس سٹاپ پر کھڑی تھی جب بس آئی تو...
  10. جہانزیب

    نمائندہ تصاویر کا اجراء

    نمائندہ تصاویر کو محفل میں شامل کر دیا گیا ہے اراکین اپنی پروفائل میں جا کر کے اپنی پسند کی نمائیندہ تصویر منتخب کر سکتے ہیں۔
  11. جہانزیب

    نادر کی فرمائش۔۔ یہ ادا یہ ناز

    [ram:072bf333c8]http://216.40.249.19/temp/ktbqq.rm.smil[/ram:072bf333c8]
  12. جہانزیب

    یونی کوڈ اور فوٹو شاپ

    اگر فوٹو شاپ پر اردو یونی کوڈ کو استعمال کرنے کا کوئی طریقہ ہے جس میں کورل ڈرا کی مدد نا لی جائے بلکہ براہ راست فوٹوشاپ میں لکھا جا سکے اور کسی صاحب کو معلوم ہو تو براہ کرم اس سے آگاہ کر کے ثواب دارین حاصل کریں۔۔ مسلہ یہ ہے کہ اردو نسخ ایشیا ٹائپ یا نفیس ویب نسخ دونوں سے لکھا تو جاتا ہے مگر...
  13. جہانزیب

    New Emoticons

    :aadab: محفل میں چند نئی جذباتی تصاویر Emoticons کا اضافہ کیا گیا ہے تمام ارکان سے درخواست ہے کہ انہیں استعمال کریں اور اپنے مشورے سے نوازیں :blush:
  14. جہانزیب

    میں اپنی تصویر ارسال کیوں نہیں کرتا

    میں اپنی تصویر ارسال کیوں نہیں کر آپ بھی دیکھیں اور سبق حاصل کریں :lol:
  15. جہانزیب

    فوری مدد کا طالب

  16. جہانزیب

    سرگودھا۔

    میں نے اوپر اپنا تعارف کرواتے وقت سرگودھا کا تعارف شروع کر دیا تھا۔ اب سوچا سرگودھا کا ایک مختصر تعارف کروا دیا جائے۔۔ سرگودھا پاکستان کا آٹھواں بڑا شہر ہے جو کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں لاہور سے ١٧٥ کیلومیٹر شمال مغرب میں واقع ہے۔سرگودھا کو شاہینوں کا شہر کا بھی کہا جاتا ہے جو کہ سرگودھا میں...
  17. جہانزیب

    تعارف اسلام و علیکم

    اس محفل پر بہت سے لوگ مجھ سے واقف ہیں اور زیادہ تر نہیں ہیں جن کے لئے میں نے سوچا ایک عدد تعارفی ملاقات کا انتظام کیا جا سکے۔۔ تو جناب میرا نام جہانزیب اشرف ہے۔ اور آج کل میں نیویارک میں قیام پذیر ہوں اور قیاس یہی ہے کہ ایک لمبے عرصے تک یہاں ہی رہوں گا۔۔ بنیادی طور پر میرا تعلق پاکستان کے...
  18. جہانزیب

    آپکی پسند۔۔۔

    آپ یہاں پر اپنی پسند کے گانے کی فرمائش کر سکتے ھیں۔۔ ٩٠ فی صد فرمائش پوری کرنے کی کوشش کی جائے گی پسند کے ساتھ ١- گانے کا نام ٢- فلم یا گلوکار کا نام یہ دو معلومات آپکو فراھم کرنا ھوں گی۔
  19. جہانزیب

    یہ کیسا چکر ہے؟

    یہ کیسا چکر ہے جناب جس کے ساتھ خود ہی گھوم جاؤ :shock:
  20. جہانزیب

    جنوبی ایشیا میں گوگل

    کیسا ہے جناب؟ :lol:
Top