خوشی

جہانزیب

محفلین
محفل کی نئی صورت دیکھ کر دل کو ازحد خوشی ہو رہی ہے انشااللہ یہ محفل یوں ہی ترقی کی منازل طے کرے گی۔ اس سلسلے میں نبیل بھائی، زکریا بھائی اور قدیر مبارک کے مستحق ھیں۔
 
جہانزیب نے کہا:
محفل کی نئی صورت دیکھ کر دل کو ازحد خوشی ہو رہی ہے انشااللہ یہ محفل یوں ہی ترقی کی منازل طے کرے گی۔ اس سلسلے میں نبیل بھائی، زکریا بھائی اور قدیر مبارک کے مستحق ھیں۔
اور آپ کو خوش دیکھ کر ہمیں بھی خوشی ہو رہی ہے۔
واقعی انہوں نے محنت کی ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
زکریا نے کہا:
شکریہ جہانزیب۔ یہ سب نبیل کا کمال ہے۔

جہانزیب، زکریا کسر نفسی سے کام لے رہے ہیں۔ پی ایچ پی بی بی کو یونیکوڈ بولنا انہوں نے ہی سکھایا ہے اور اس کے بعد سے فورم صحیح معنوں میں اردو فورم بن گئی ہے۔ ویسے زکریا کا خود کہنا ہے کہ ابھی نجانے فورم کے کن کونے کھدروں میں نان یونیکوڈ حصے نکلیں گے جن کا علاج کرنا پڑے گا۔ زکریا ہمارے آفیشل ڈاکٹر یونیکوڈ ہیں۔
 
Top