نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    شادی اور ہم جنس پرست

    کیلفورنیا کی سپریم کورٹ‌ نے ہم جنس پرستوں‌ کی شادی پر لگی پابندی کو ختم کر دیا ہے، اس سے پہلے 2000 میں کیلفورنیا میں ووٹ‌ کے ذڑیعے اکسٹھ فی صد لوگوں‌ نے ہم جنس پرستوں‌ کی شادی کی مخالفت کی تھی ۔ اس بارے میں‌ آپکی کیا آرا ہیں؟‌ ہم جنس پرستوں‌ کو شادی کی اجازت ہونا چاہیے تو کس لئے؟‌ اور اگر پابندی...
  2. جہانزیب

    نوکر ووہٹی دا

    http://www.youtube.com/watch?v=5S56c9A26rc
  3. جہانزیب

    جے توں‌ اکھیاں‌ دے سامنڑیں‌ نہیں‌ رہنڑاں‌

    http://www.youtube.com/watch?v=19DdbOgDFwc
  4. جہانزیب

    مولا (ؤائٹل سائینز(

    مولا ہو تیرا کرم مولا ہو تیرا کرم مولا آئے یہاں خوشحالی کی بہار کتنے برس سے ہے یہ انتظار پاکستان جو تو نے ہے دیا اس کو زمیں پر جنت دے بنا مولا ہو تیرا کرم مولا امن و محبت کے دن دے دے ہم نے ہے لمبی رات گزاری محنت سے ہے عظمت ساری مانے گی اب قوم ہماری تجھ پہ ہے اے وطن جان و دل جان و...
  5. جہانزیب

    تاہیں‌لایا پتناں‌ ڈٰیرا

    http://www.youtube.com/watch?v=GZyUPdYEUWk
  6. جہانزیب

    سندھی گیت

    مجھے ایک گیت کی تلاش ہے لیکن مجھے اُس کے صحیح الفاظ نہیں آتے، بس دھن مجھے بڑی اچھی طرح یاد ہے، یہ سندھی گیت میرے بچپن میں پی ٹی وی پر بہت آتا تھا اور کافی مقبول بھی تھا، کیونکہ جب میں کراچی میں تھا تو میرے سب سندھی کلاس میٹ کو آتا تھا ۔ خیر اب دیکھتے ہیں کون مجھے اس بارے میں بتا سکتا ہے میں نے...
  7. جہانزیب

    ٹپس اور ٹرکس ایڈ‌ سینس کا ایک گُر

    ان دو روابط (پہلا ربط، دوسرا ربط) پر علیحدہ علیحدہ کلک کر کے چلنے والے ایڈز کا جائزہ لیں ۔ پہلے ربط پر اشتہارات درست نہیں چل رہے ہیں، جبکہ دوسرے ربط پر بالکل درست چل رہے ہیں ۔ پچھلے ایک ہفتہ سے میرے بلاگ پر ایڈسینس کے اشتہارات آ رہے تھے ، لیکن کبھی چلتے تھے کبھی نہیں۔ آج میں نے ورڈپریس کے...
  8. جہانزیب

    شاکر شجاع آبادی ۔۔

    اے پاکستان دے لوکو، پلیچاں کُو مکا ڈیوو نتاں جے وی اے ناں رکھے اُو کوں ولا ڈیوو جتھاں مخلص نمازی ہین، او مسجد وی ہی بیت اللہ جو مُلاں دی دکاناں ہین، او مسیتاں کُو ڈھا ڈیوو اُتے انصاف دا پرچم، تھلے انصاف وکدا پیا اے ایہو جہیی ہر عدالت کُو بمعہ عملہ اُڈا ڈیوو پڑھو رحمان دا کلمہ، بنڑو شیطان...
  9. جہانزیب

    صوبہ سرحد کا نام

    صوبہ سرحد کا نام تبدیل کر کے پختونستان، پختونخواہ یا افغانیہ رکھنے میں کیا قباحت ہے؟ اور اس سلسلے میں جن لوگوں کو اختلافات ہیں اُن کی وجوہات کیا ہیں؟
  10. جہانزیب

    رہنما کیسا ہونا چاہیے ہے ۔

    پاکستان میں موجودہ حالات پر عوام کی طرف سے جیسا اختجاج ہونا چاہیے ہے، ویسا کچھ نظر نہیں آ رہا ہے ۔ حالانکہ جتنے عوامی پول ہیں سب میں ایک بات صاف ہے کہ عوام میں مشرف کی مقبولیت نہیں ہے ۔ اگر مشرف جیسا نا مقبول حکمران ایک انتہائی نا معقول اور غیر مقبول فیصلہ کرتا ہے تو عوام باہر کیوں نہیں نکلتے...
  11. جہانزیب

    hate crime

    امریکہ میں رہتے ہوئے hate crime کے بارے میں سنا تو بہت تھا، ابھی پرسوں ہی نیویارک میں کوئینز کے علاقے میں دو ایشیائی لوگوں کی گاڑی توڑ دی گئی اور زدوکوب کیا گیا تھا، جب امریکہ میں ایشیائی کہا جاتا ہے تو اس سے مراد مشرق بعید کے لوگ ہوتے ہیں۔ ہاں البتہ آج میں خود اسی hate crime نشانہ بن گیا...
  12. جہانزیب

    پاکستان

    جناب میسن کے پاکستانی طلباء کی پاکستان کے بارے میں معلومات حیرت انگیز ہے پہلی ویڈیو نبیل کے نام، نبیل کی معلومات کافی اچھی ہیں پاکستان کے بارے میں :lol: :lol: :lol: یہاں ویڈیو اپ لوڈ نہیں ہو رہی ہے http://www.youtube.com/watch?v=F4RneXSWalE
  13. جہانزیب

    امریکہ اور چیک ری پبلک

    چیک ری پبلک نے 5 منٹ میں ہی پہلا گول سکور کر دیا ہے
  14. جہانزیب

    اوبنٹو 6.06 LTS

    میں نے اوبنٹو بریزی بیجر 5.10 کو اوبنٹو 6.06 LTS میں اپ گریڈ کیا ہے، پہلے اپڈیٹ کرنے سے پہلے بتایا جا رہا تھا کہ آٹھ سے دس گھنٹے لگ سکتے ہیں، لیکن میرے کوئی ڈیڑھ گھنٹا لگا اپڈیٹ کرتے ہوئے البتہ کچھ ہارڈوئیر کے مسائل جو پہلے ورژن میں تھے جیسا میرا پرنٹر اور ویب کیمرہ کام نہیں کرتے تھے، ڈی وی ڈی...
  15. جہانزیب

    گرافکس گمپ میں سادہ انیمیشن

    جب میں نے اوبنٹو انسٹال کی تو اس کے ساتھ میرا ایک دیرینہ مسلہ حل ہوگیا، مسلہ تھا فوٹو شاپ کے ساتھ یونی کوڈ اردو استعمال کرنے کا جو کہ صرف فوٹو شاپ کے مڈل ایسٹرن ورژن کے ساتھ دستیاب تھا۔ اوبنٹو کے ساتھ گمپ کا پیکج انسٹال ہوتا ہے، یہ فوٹو شاپ طرز کا اوپن سورس پیکج ہے اور بالا ربط سے مفت ڈاؤن لوڈ...
  16. جہانزیب

    کچھ مراتب کے بارے میں۔۔

    محفل کے آغاز میں 500 تک کے پیغامات کے لئے مراتب بنائے گئے تھے ، اب ماشااللہ ہمارے پاس کئی ایک ارکان اس سنگ میل کے دوگنا بلکے تین گنا تک پیغامات ارسال کر چکے ہیں، تو کیا خیال ہے کچھ نئے مراتب مرتب نا کر لئے جائیں آپ سب سے مراتب کے نام تجویز کرنے کی درخواست ہے، 1000 یا اس سے زیادہ پیغامات کے...
  17. جہانزیب

    نیو یارک میں اہم پاکستانی افراد کی تذلیل

    شعیب صفدر کے بلاگ پر مندرجہ ذیل تحریر پڑھی سوچا اس پر ایک عدد بحث ہو سکتی ہے تو محفل میں بحث کر لی جائے۔۔ کتنی شرم کی بات ہے کہ وزیراعظم شوکت عزیز کے ساتھ امریکہ کے سرکاری دورے پر جانے والے وفد کے کپڑے اتروار کر تلاشی لی گئی ۔ ساری اہم شخصیات تھیں ، تعلاقات بڑھانے گئے تھے یا خود کش حملہ کرنے،...
  18. جہانزیب

    حادثات کی وجوہات

  19. جہانزیب

    قواعد و ضوابط

    آداب اردو ویب محفل انتظامیہ کی طرف سے تمام ارکان کو خوش آمدید۔ محفل پر پیغامات ارسال کرنے سے پہلے تمام اراکین کو تاکید کی جاتی ہے کہ وہ مندرجہ ذیل قواعد و ضوابط کا مطالعہ کر لیں تا کہ مستقبل میں کسی قسم کا کوئی ابہام پیدا نہ ہو۔ ارکان ایسا کوئی مواد ارسال کرنے سے گریز کریں جس سے دوسروں کی دل...
  20. جہانزیب

    محفل پر تصاویر ارسال کرنا

    نبیل جلد ہی محفل پر ایک عدد ماڈ کا حسب وعدہ اضافہ کر کے اس کو آسان کر دیں گے :twisted: مگر جب تک ماڈ نصب نہیں ہوتا کئی اراکین سے تصاویر ارسال نہیں ہو رہی ہیں، ان کی آسانی کے لئے ایک عدد چھوٹا سا ٹوٹوریل لکھا جا رہا ہے امید ہے کہ اس سے اراکین بشمول ڈاکٹر افتخار صاحب تصاویر ارسال کرنا سیکھ جائیں...
Top