پاکستان

جہانزیب

محفلین
جناب میسن کے پاکستانی طلباء کی پاکستان کے بارے میں معلومات حیرت انگیز ہے پہلی ویڈیو نبیل کے نام، نبیل کی معلومات کافی اچھی ہیں پاکستان کے بارے میں :lol: :lol: :lol:
یہاں ویڈیو اپ لوڈ نہیں ہو رہی ہے
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=F4RneXSWalE[/youtube]
 

نبیل

تکنیکی معاون
جہانزیب، دیکھو تمہارے لیے فوراً میں نے یوٹیوب کی ویڈیو embed کرنے کا بندوبست کر دیا ہے۔
 

فرضی

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا واؤ دیکھ کر مزا آگیا۔۔ نبیل بھائی آپ بہت کول تھے۔۔۔۔ پاکستان کا دارالخلافہ پی ٹی وی یا جیو اس کا پتہ کرنا پڑے گا
 

نبیل

تکنیکی معاون
اس سے پہلے کہ غلط فہمی بڑھے، میں وضاحت کیے دیتا ہوں کہ یہ کُول بھائی صاحب کوئی اور نبیل تھے۔ ہم اتنے کُول کہاں۔ :p
 

فرضی

محفلین
آپ تو ڈر گئے بھئ آپکو پاکستان کے بارہ مین اتنی زیادہ معلومات ہیں۔۔ درنا تو چاہیے نا :wink:
 
Top