کچھ مراتب کے بارے میں۔۔

جہانزیب

محفلین
محفل کے آغاز میں 500 تک کے پیغامات کے لئے مراتب بنائے گئے تھے ، اب ماشااللہ ہمارے پاس کئی ایک ارکان اس سنگ میل کے دوگنا بلکے تین گنا تک پیغامات ارسال کر چکے ہیں، تو کیا خیال ہے کچھ نئے مراتب مرتب نا کر لئے جائیں
آپ سب سے مراتب کے نام تجویز کرنے کی درخواست ہے،
1000 یا اس سے زیادہ پیغامات کے لئے،
1500 یا اس سے زیادہ پیغامات کے لئے
2000 یا اس سے زیادہ پیغامات کے لئے
3000 یا اس سے زیادہ پیغامات کے لئے
5000 یا اس سے زیادہ پیغامات کے لئے
10،000 یا اس سے زیادہ پیغامات کے لئے۔۔
 

زیک

مسافر
جہانزیب اس وقت 1000 تک کے مراتب ہیں۔ اب 2000، 5000، 10000 کے سوچیں۔ باقی رہنے دیں میرے خیال سے۔
 

جیسبادی

محفلین
1023 کے بعد کاؤنٹر کو واپس صفر پر آ جانا چاہیے، تاکہ رکن دوبارہ تازہ دم جذبے سے اپنی منزل )۱۰۲۳( کی طرف دوڑ لگائے۔
 
Top