نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    نام بتائیں

    واہ جی واہ یہاں اتنے پڑھے لکھے لوگوں کے درمیان میں ایک گنوار پینڈو جسے کوئی کمپیوٹر کا اتنا علم نہیں ہے کبھی عام سی باتیں شروع کر دیتا ہوں کبھی اس طرح کا مضمون۔۔ اوہ ہو کیا ہوا بک بک سے تنگ آ گئے ہیں؟ چلیں کام کی بات۔۔ یہاں آپکو کرنا یہ ہو گا کہ ہر رکن ایک نام لکھے گا آغاز ظاہر ہے مابدولت ہی...
  2. جہانزیب

    فورم کا ترجمہ

    نبیل بھائی جیسے آپ نے کہا تھا اردو وکی پر lang_main کی فائل کو مشورے کےلئے رکھیں گے تو ھم اس فورم میں کیوں نا رکھ دیں اور اس سے مختلف ٹرم کے بارے میں رائے لے لیں اگر آپ کہیں تو اس کا مضمون کو شروع کر دیتا ہوں ۔۔۔ اور جو میں نے ترجمہ کیا ہوا ہے اس میں میرے خیال میں lang_admin میں بہت ترامیم کی...
  3. جہانزیب

    بنیادی ایچ ٹی ایم ایل کی اجازت۔۔۔

    نبیل بھائی اگر ممکن ہو تو ایچ ٹی ایم ایل کے بنیادی ٹیگ کو فہرست میں شامل کر دیں ایڈمن میں جا کر اجازت دیے گئے ایچ ٹی ایم ایل میں شامل کر دیں مثلا دائیں، بائیں یا درمیان سے عبارت شروع کرنا وغیرہ۔۔ کہ جب کوئی انگلش میں لکھے تو بائیں طرف سے شروع کر سکے یا خاص کر شاعری میں درمیان سے شروع کرنے سے...
  4. جہانزیب

    ایسے ہی ایک خیال۔۔

    اسلام و علیکم ابھی اس وقت اپنی جاب پر ہوں کرنے کو کوئی خاص کام نہیں ہے تو فورم دیکھ رہا ہوں جہاں لکھا ہے “اردو لکھنے پڑھنے میں دشواری ہے“ تو جسے واقعی اردو لکھنا پڑھنا نا آتا ہوا تو :P
  5. جہانزیب

    سانچے سے متعلق گفتگو

    اب یہ فورم تو ماشااللہ سے بن چکا ہے اور اس کی ترقی کے لئے دعا گو ہوں خاص طور پر میرے جیسا بندہ جسے انگریزی نہیں آتی کے لئے ایک بہتر ترین جگہ ھے۔ اب آتا ہوں اصل موضوع کی طرف کہ بہت عرصہ ہوا میرے دل میں ایک فورم بنانے کا خیال آیا تھا کافی سارا کام کیا بھی تھا مگر تان ٹوٹی کسی ھوسٹ نا ھونے پر مطلب...
  6. جہانزیب

    فراز برسوں کے بعد ديکھا اک شخص دلرُبا سا - فراز

    برسوں کے بعد ديکھا اک شخص دلرُبا سا اب ذہن ميں نہيں ہے پر نام تھا بھلا سا ابرو کھنچے کھنچے سے آنکھيں جھکی جھکی سی باتيں رکی رکی سی لہجہ تھکا تھکا سا الفاظ تھے کہ جگنو آواز کے سفر ميں تھے بن جائے جنگلوں ميں جس طرح راستہ سا خوابوں ميں خواب اُسکے يادوں ميں ياد اُسکی نيندوں ميں گھل گيا...
  7. جہانزیب

    فراز رنجش ہی سہی ۔۔۔ احمد فراز

    آج ميرا دل کافی اداس ہے اور ايسے ميں اوپر سے اداس سی شاعری پڑھ کر اور زيادہ طبيعت بوجھل ہے ديکھ ليں رات کے ٣ بجے اور نيند کا نام و نشان نہيں ہے تو اس وقت ميرے دل کی آواز کسی کی ياد ميں :wink: رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے ليے آ آ پھر سے مُجھے چھوڑ کے جانے کے ليے آ پہلے سے مراسم نا سہی پھر...
  8. جہانزیب

    داخل ہونے میں دقت

    اسلام و علیکم جہانزیب آپکی خدمت ميں اپنے نئے نام کے ساتھ حاضر ہے پرانے نام کے ساتھ پتا نہيں کيا مسلہ ہو رہا ہے کہ جب بھی داخل ہونے کي کوشش کرو تو آ جاتا ہے کہ نام يا پاسورڈ صيح نہيں ہے۔ جبکہ ميں نے اپنے ای ميل سے کاپی کر کے بھی ديکھا سب ٹھيک ہے مگر ابھی پرفائل ميں ديکھا تو جہانزيب کی بجائے...
Top