بنیادی ایچ ٹی ایم ایل کی اجازت۔۔۔

جہانزیب

محفلین
نبیل بھائی اگر ممکن ہو تو ایچ ٹی ایم ایل کے بنیادی ٹیگ کو فہرست میں شامل کر دیں ایڈمن میں جا کر اجازت دیے گئے ایچ ٹی ایم ایل میں شامل کر دیں مثلا دائیں، بائیں یا درمیان سے عبارت شروع کرنا وغیرہ۔۔ کہ جب کوئی انگلش میں لکھے تو بائیں طرف سے شروع کر سکے یا خاص کر شاعری میں درمیان سے شروع کرنے سے غزل،غزل لگتی ہے نہیں تو نثر ۔۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
ٹھیک ہے۔

جہانزیب، تم ذرا ان ٹیگز کی لسٹ فراہم کر دو جنہیں تم شامل کرانا چاہتے ہو۔
 

جہانزیب

محفلین
جی میں ایک فہرست بناتا ہوں ایسے تمام ٹیگ کی جن کے استعمال سے جن کے استعمال سے سانچے کی ساخت پر کوئی اثر نہیں پڑے۔۔فی الحال آپ پیراگراف ٹیگ p اور لائن بریک br شامل کر دیں اس سے پیرگراف کو دائیں، بائیں یا درمیان میں کیا جا سکے گا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
جہانزیب، میں نے تمہارے کہنے کے مطابق p اور br ٹیگز شامل کر دیے ہیں۔ زیادہ بہتر تو یہ ہوتا کہ اس قسم کے فارمیٹنگ کے لیے کوئی کسٹم BBCode تیار کیے جاتے۔ اگر تمہیں اس بارے میں معلوم ہو تو بتاؤ۔
 

جہانزیب

محفلین
نبیل بھائی مسلہ یہ ہے کہ phpbb میں ابھی تک کسٹم bbcode کو شامل نہیں کیا جا سکتا ہے اس لئے ہمیں html کا سہارا لینا پڑے گا۔ اگر bbcode کو شامل کیا جاسکتا تو یہ سب سے اچھی بات تھی۔۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
جہانزیب، اس سلسلے میں کچھ انفارمیشن یہاں موجود ہے۔

اس کے علاوہ یہاں بھی اس سلسلے میں کئی معلومات پائی جاتی ہیں۔

یہ URL کا BBCode کچھ اردو کے لیے کام نہیں کر رہا۔ میں نے a ٹیگ بھی شامل کر دیا ہے۔
 
Top