ایسے ہی ایک خیال۔۔

جہانزیب

محفلین
اسلام و علیکم
ابھی اس وقت اپنی جاب پر ہوں کرنے کو کوئی خاص کام نہیں ہے تو فورم دیکھ رہا ہوں جہاں لکھا ہے “اردو لکھنے پڑھنے میں دشواری ہے“ تو جسے واقعی اردو لکھنا پڑھنا نا آتا ہوا تو :p
 

منہاجین

محفلین
اپنا وقت بچاو

دراصل یہ چوپال پڑھے لکھوں کو پڑھانے کے لئے ہے۔ جو بیچارہ اردو لکھنا پڑھنا ہی نہیں جانتا اسے یہاں اپنا وقت ضائع کرنے کی کیا ضرورت ہے :lol:
 
لکھنے اور پڑھنے میں فرق

کمپیوٹر پر اردو لکھنے اور پڑھنے میں بہت فرق ہے۔ مثلاً آپ بی بی سی کی اردو ویب سائٹ پر جائیں فونٹ انسٹال کریں اور پڑھنا شروع کردیں۔ یہ نسبتاً آسان کام ہے۔

مگر اردو لکھنا خاصہ مشکل ہے کیونکہ اس کے لئے پہلے آپ کو اپنے آپریٹنگ سسٹم کو کئی باتیں سمجھانا پڑیں گی، پھر کی بورڈ کی یاد دہانی بھی ایک الگ مسئلہ ہے۔

شارق
http://www.boriat.com
 
Top