داخل ہونے میں دقت

جہانزیب

محفلین
اسلام و علیکم
جہانزیب آپکی خدمت ميں اپنے نئے نام کے ساتھ حاضر ہے پرانے نام کے ساتھ پتا نہيں کيا مسلہ ہو رہا ہے کہ جب بھی داخل ہونے کي کوشش کرو تو آ جاتا ہے کہ نام يا پاسورڈ صيح نہيں ہے۔ جبکہ ميں نے اپنے ای ميل سے کاپی کر کے بھی ديکھا سب ٹھيک ہے مگر ابھی پرفائل ميں ديکھا تو جہانزيب کی بجائے جانزيب نظر آ رہا ہے؟ دو دن تو ميں صيح سے آ پا رہا تھا آج اللہ جانے کيا مسلہ ہے۔
والسلام
 
Top