یہ ضرور چیک کریں۔۔

جہانزیب

محفلین
گوگل کا صحفہ کھولیں۔۔
اس میں لفظ Failure لکھيں۔
اسکے بعد بجائے seacrh کے I'm Feeling lucky کو کلک کريں۔۔
کونسا صحفہ آپکے سامنے کھلا ہے :lol:
جلدي جلدي کريں اس سے پہلے کہ گوگل اس کو بدل دے :twisted:
 

زیک

مسافر
یہ تو پرانی بات ہو گئی۔ اگر آپ سرچ کا بٹن دبائیں تو دائیں طرف اشتہاروں میں گوگل نے اشتہار دیا ہوا ہے کہ ان نتائج کی کیا وجہ ہے۔
 
خوب ہے

بہت خوب ہے اسکو شائد ‘‘ گوگل بمبارڈمنٹ‘‘ کہتے ہیں۔ پہلے کسی لفظ پر گوگل بش کی سائیٹ پر لاجاتا تھا۔

بہت خوب
 
Top