جنوبی ایشیا میں گوگل

جہانزیب

محفلین
google5xj.jpg

کیسا ہے جناب؟ :lol:
 

منہاجین

محفلین
جنوبی ایشیا یا عالم عرب

مجھے تو یہ تصویر جنوبی ایشیا کی کم اور عالمِ عرب کی زیادہ لگتی ہے۔ آپ بھی ذرا غور فرمائیں۔ آس پاس لکھے کتبے تو عربی میں ہیں۔ :shock:
 

منہاجین

محفلین
گوگل کا مرکزی کیمپس

یہ لیں، گوگل کے مرکزی کیمپس کی تصویر حاضرِ خدمت ہے۔
 

Attachments

  • google_campus_929.gif
    google_campus_929.gif
    374 KB · مناظر: 303

سیفی

محفلین
منہا جین بھیا

کیا یہ تصویر آپ نے earth.google والے سافٹوئیر سے لی ہے۔۔۔۔اگر ایسا ہے تو کونسا ورژن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میرے پاس جو ہے اس میں اتنی واضح تصویر نظر نہیں آتی۔۔۔۔۔۔۔
 

منہاجین

محفلین
گوگل ارتھ

اچھا کیا آپ نے جو گوگل ارتھ کی بات چھیڑ دی۔ میں عجلت میں ذکر کرنا بھول گیا تھا۔

گوگل ارتھ پلس اور گوگل ارتھ پرو کو آزمایا تو تھا، مگر پاکستان کی اِنٹرنیٹ سپیڈ اُن کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ لاچار گوگل ارتھ سٹینڈرڈ پر واپس آ گیا اور آجکل اُسی کو اِستعمال کر رہا ہوں۔ یہ تصویر بھی اُسی کی مدد سے لی ہے۔

آپ اپنا وی جی اے چیک کریں، شاید وہ بیچارہ کمتر ہو۔
 

Attachments

  • mazar-e-quaid_133.jpg
    mazar-e-quaid_133.jpg
    126.3 KB · مناظر: 291

جہانزیب

محفلین
جنوبی ایشیا یا عالم عرب

منہاجین نے کہا:
مجھے تو یہ تصویر جنوبی ایشیا کی کم اور عالمِ عرب کی زیادہ لگتی ہے۔ آپ بھی ذرا غور فرمائیں۔ آس پاس لکھے کتبے تو عربی میں ہیں۔ :shock:
ارے عبدالستار بھیا ایک تو آپ بڑی باریکی سے ہر بات کا جائزہ لیتے ہیں :lol: میرا نہیں خیال تھا کوئی اتنی باریکیوں میں جائے گا :lol: اور بہرحال ہمارے ہاں بھی کم و بیش یہی حالات ہیں
 
تصویروں کا شکریہ

بہت خوب اچھی اچھی اور اچھوتی تصاویر دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ اسکو سلسلہ کو بند نہیں ہونا چاہیے۔
 
Top