نمائندہ تصاویر کا اجراء

جہانزیب

محفلین
نمائندہ تصاویر کو محفل میں شامل کر دیا گیا ہے اراکین اپنی پروفائل میں جا کر کے اپنی پسند کی نمائیندہ تصویر منتخب کر سکتے ہیں۔
 
شکریہ جناب میں پہلے کوشش کرتا ہوں اگر فوٹو لگ گئی تو آپ کو مٹھائی ڈی ایچ ایل کر دیا جائے گی یا بعذریہ ای میل جیسے آپ مناسب سمجھیں۔ خیر دیکھتے ہیں۔ :great:
 

اجنبی

محفلین
لینے کے دینے ؟

واہ بھئ واہ یہ تو لینے کے دینے پڑگئے ۔ کیوں بھئی آپ تو مٹھائی کھلا رہے تھے الٹا مجھ سے ہی سوہن حلوہ مانگنے لگ گئے ۔ ویسے سوہن حلوہ زیادہ نہیں کھایا جا سکتا ، چلو موجیں ہوگئیں ، ایک ایک چمچ سب کو بھیج دوں گا :lol:
 

شعیب

محفلین
کونسا چمچہ

قدیر نے لکھا :

ایک ایک چمچ سب کو بھیج دوں گا
چھوٹا چمچ یا بڑا چمچ ۔ یا پھر سب سے بڑا چمچہ جو دعوتوں کے دیگوں میں ہلاتے ہیں ۔
 

شعیب صفدر

محفلین
قدیر سوہن حلوہ اور چمچ آپ کس کس کو دے گے؟؟؟؟؟ باقی چمچ ہو گا یا چمچہ (جو سیاست دانوں کو بہت پسند ہے)۔۔۔۔بتا دیں؟؟؟؟؟؟
افتخار راجہ! ؂؂؂؂؂؂؂؂؂آپ تو واقعی راجہ نکلے مٹھائی کے آفر خود کی اور خود نکل بھاگے پکر میں آ گیا قدیر۔۔۔۔۔۔۔
 
Top