نیشاپور طاہریوں اور سلجوقیوں کے دور میں ایران کا دارالحکومت رہا ہے اور اِس شہر کا شمار ملک کے تاریخی شہروں میں ہوتا ہے۔ اِس شہر میں الحال جدید کاروباروں کے پہلو میں بعض روایتی ہنر اور کاروبار ہنوز مشاہدے میں آتے ہیں۔
[اِس شہر کے نام کا اصلی تلفظ 'نیشاپور' تھا، لیکن اب ایران میں اِسے 'نیشابور'...