ایرانی صوبے 'گلستان' کی روزمرہ زندگی کی چند تصاویر

حسان خان

لائبریرین
ایرانی صوبہ 'گلستان' ترکمنستان کی سرحد اور بحرِ قزوین کے ساتھ واقع ہے، اور یہاں ترکمن باشندوں کی بھی اچھی خاصی تعداد موجود ہے اور وہ اِس صوبے کی کُل آبادی کا تقریباً ۳۵ فیصد ہیں۔
269px-IranGolestan-SVG.svg.png


عکاس: محمد مهیمنی

تاریخ: ۸ جون ۲۰۱۶ء
ماخذ

'گمیشان' کے دیہاتی خانوں میں ترکمن خانوادوں کی زندگی
2101096.jpg

'گمیشان' کے دیہاتی خانوں میں ترکمن خانوادوں کی زندگی
2101101.jpg

'آق قلا' کے دیہاتی خانوں میں گلیم بافی
2101097.jpg

روایتی و علاقائی لباس کے ساتھ ایک ترکمن عورت
2101102.jpg

روایتی ترکمنی رُوسریوں کے ساتھ ایک ترکمن بچی
2101095.jpg

ایک ترکمن بچی
2101100.jpg

'گمیشان' میں ترکمن بچیاں
2101108.jpg

'ترکمن صحرا' میں مویشی پروری
2101117.jpg

'گمیشان' میں ایک قدیم خانے کے سامنے ایک ترکمن لڑکی
2101109.jpg

'ترکمن صحرا' میں نَمَد سازی
2101119.jpg

'ترکمن صحرا' میں نَمَد سازی
2101123.jpg

'گمیش تپہ' نامی رُوستا (= گاؤں) میں تدفین کے روایتی مراسم
2101105.jpg

'گمیش تپہ' نامی رُوستا (= گاؤں) میں تدفین کے روایتی مراسم
2101106.jpg

'گمیش تپہ' کا قبرسان اور ایک جوان جُفت کی قبر
2101107.jpg

'قرہ بلاغ' میں اہلِ سنت دینی مدرسہ
2101099.jpg

'قرہ بلاغ' میں اہلِ سنت دینی مدرسہ
2101098.jpg

'قرہ بلاغ' میں اہلِ سنت دینی مدرسے کا وضوخانہ
2101128.jpg

'قرہ بلاغ' میں اہلِ سنت دینی مدرسے کا وضوخانہ
2101129.jpg

'قرہ بلاغ' میں اہلِ سنت دینی مدرسہ
2101127.jpg

'بندر ترکمن' میں بحرِ قزوین کے ساحل پر خشک سالی
2101103.jpg

جاری ہے۔۔۔
 
آخری تدوین:

حسان خان

لائبریرین
(اِس تصویر پر عنوان موجود نہیں ہے۔)
2101112.jpg

شہرِ گُرگان کا بازار اور قدیم محلے
('گُرگان' اِس صوبے کا صدرمقام ہے۔)

2101111.jpg

شہرِ گُرگان کا بازار اور قدیم محلے
2101110.jpg

شہرِ گُرگان کا بازار اور قدیم محلے

2101113.jpg

شہرِ گُرگان کا بازار اور قدیم محلے
2101114.jpg

شہرِ گُرگان کے بازار اور قدیم محلّوں میں ایک قصّاب
2101115.jpg

شہرِ گُرگان کا بازار اور قدیم محلے
2101116.jpg

شہرِ گُرگان کا بازار اور قدیم محلے
2101118.jpg

شہرِ گُرگان کا بازار اور قدیم محلے
2101120.jpg

شہرِ گُرگان کا بازار اور قدیم محلے
2101122.jpg

شہرِ گُرگان کا بازار اور قدیم محلے
2101124.jpg

شہرِ گُرگان کا بازار اور قدیم محلے
2101121.jpg

'آق قلا' کے جمعہ بازار میں ایک ترکمن مرد جونک بیچتے ہوئے
2101125.jpg

شہرِ گُرگان کا بازار اور قدیم محلے
2101130.jpg

'گمیشان' کا جمعہ بازار
2101126.jpg

'بندر ترکمن' میں بحرِ قزوین کے ساحل پر خشک سالی
2101104.jpg

ختم شد!
 
Top