نیشاپور کے روایتی کاروبار

حسان خان

لائبریرین
نیشاپور طاہریوں اور سلجوقیوں کے دور میں ایران کا دارالحکومت رہا ہے اور اِس شہر کا شمار ملک کے تاریخی شہروں میں ہوتا ہے۔ اِس شہر میں الحال جدید کاروباروں کے پہلو میں بعض روایتی ہنر اور کاروبار ہنوز مشاہدے میں آتے ہیں۔
[اِس شہر کے نام کا اصلی تلفظ 'نیشاپور' تھا، لیکن اب ایران میں اِسے 'نیشابور' لکھا اور بولا جاتا ہے۔]
عکاس: مرتضیٰ امین الرعایائی
تاریخ: ۲۵ خُرداد ۱۳۹۵هش/۱۴ جون ۲۰۱۶ء
ماخذ


[اِس تصویر پر عنوان نہیں ہے، لیکن اِس شخص نے ہاتھوں میں مِیلیں اٹھائی ہوئی ہیں جو زورخانوں میں پہلوان استعمال کرتے ہیں۔]
n3104077-5040883.jpg

لحاف دوز محمد حسین مظفری
n3104077-5040884.jpg

ٹھیلوں پر میوہ فروشی
n3104077-5040885.jpg

خوراک فروش علی سلیمان
n3104077-5040886.jpg

کفّاش ابوالفضل گاراژیان
n3104077-5040887.jpg

قدیمی وسائل کے مرمّت گر محمد نصرآبادی
n3104077-5040888.jpg

نجّار حُسین شادبخش
n3104077-5040889.jpg

زراعت کے آلات بیچنے والی ایک دکان
n3104077-5040890.jpg

آہنگر محمد داؤدی
n3104077-5040892.jpg

مَسگری کا کام کرنے والے غلام علی لعل کارگر
مَس = پیتل
n3104077-5040893.jpg

لحاف دوز حُسین امینی
n3104077-5040894.jpg

جاری ہے۔۔۔۔
 

حسان خان

لائبریرین
روایتی لباسوں کی خیّاط ربابہ نجفی
n3104077-5040895.jpg

'ساز' ساز صفر علی جہانداری
n3104077-5040896.jpg

نگارگر محمد طاہر رحمانی
n3104077-5040897.jpg

کِیسہ فروش مہدی عزیزآبادی
n3104077-5040898.jpg

دستِ دوم اسباب کی خرید و فروش کی ایک دکان
n3104077-5040899.jpg

لحاف دوز حُسین امینی
n3104077-5040900.jpg

دھاگا ساز علی عظیمی نژاد
n3104077-5040901.jpg

سَبَد باف و نجّار رجب علی کاشفی
سَبَد = ٹوکری
n3104077-5040902.jpg

قدیمی فروش ہادی نجفی
n3104077-5040903.jpg

لحاف دوز علی اصغر یاوری
n3104077-5040904.jpg

عطّار احمد محمدی
n3104077-5040905.jpg

محلّے کا ایک باقلا فروش
باقلا = ایک سبزی کا نام
n3104077-5040906.jpg

جاری ہے۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

حسان خان

لائبریرین
مَسگر محمد کاظم قلعہ نوئی
n3104077-5040907.jpg

لحاف دوز حُسین امینی
n3104077-5040908.jpg

لحاف دوز عباس علی احمدی
n3104077-5040909.jpg

لحاف دوز محمد کاظمی
n3104077-5040910.jpg

ظروف ساز و قلعی گر عباس علی وکیلی ثانی
n3104077-5040911.jpg

خیّاط فضل اللہ صادقی
n3104077-5040912.jpg

لحاف دوز مجید نصرآبادی
n3104077-5040913.jpg

خوراک فروش سید حسن بکاییان
n3104077-5040914.jpg

فیروزہ تراش سہیلا منصوری نیا اور مرضیہ دولت آبادی
n3104077-5040915.jpg

خوراک فروش علی سلیمان
n3104077-5040916.jpg

ختم شد!
 
Top