نتائج تلاش

  1. دوست

    فونٹ میں تبدیلی کے سلسلے میں گزارش

    میں اردو لنک فونٹ میں کچھ تبدیلیاں کرنا چاہتا ہوں۔اصل میں ونڈوز2000 پر تاہوما اردو ٹھیک نہیں دکھا رہا تھا مینو اور باکس وغیرہ میں۔ میں نے اب اردو لنک طےشدہ کے طور پر سیٹ کردیا ہے۔ تاہم اس کی انگریزی سکرپٹ اتنی خوبصورت نہیں۔میں چاہتا ہوں کہ ایریل جو کہ طےشدہ فانٹ بھی ہے دکھانے کے لیے اس کی...
  2. دوست

    چنا منا، تبصرہ و تجاویز

    میرا بھی یہی خیال ہے۔
  3. دوست

    میں‌ نے دیکھا تھا

    میں نے دیکھا تھا ان دنوں میں اسے جب وہ کھلتے گلاب جیسا تھا اس کی پلکوں سے نیند چھنتی تھی اس کا لہجہ شراب جیسا تھا لوگ پڑھتے تھے خال و خد اس کے وہ ادب کی کتاب جیسا تھا بولتا تھا زبان خوشبو کی لوگ سنتے تھے دھڑکنوں میں اسے میں نے...
  4. دوست

    فائر فاکس کا ترجمہ

    فائر فاکس کے لانچ پیڈ پر ترجمے کے سلسلے میں اگر کوئی ایک آدھ گروپ بنا دے تو میں اس کا ترجمہ شروع کردوں۔ اب یہ میرے لیے بہت آسان ہوگا کہ پو فائل اتار کر کام شروع کردوں۔ میں کافی مغز سوزی کے بعد بھی فائر فاکس کو لانچ پیڈ پر متحرک کرنے کا کوئی ذریعہ نہیں‌ ڈھونڈ سکا۔وہ کیا ہے کہ میلنگ لسٹ سے میل...
  5. دوست

    صوتی کلیدی تختہ نصب کرنے کے بعد؟؟

    میں نے اپنا سسٹم 98 سے اٹھا کر 2000 کرلیا ہے۔ اسی سلسلے میں اعجاز اختر صاحب کا صوتی تختہ نمبر 2 نصب بھی کیا۔ مگر اب بھی وہی حال ہے۔ یاد رہے ابھی میں نے اپنا سسٹم دوبارہ چلا کر نہیں‌ دیکھا۔ کیا ری سٹارٹ سے سب ٹھیک ہوجائے گا؟؟ اگر نہیں تو مجھے اس کی کنفگریشن بارے کچھ بتائیں۔
  6. دوست

    اسے اپنے کل ہی کی فکر تھی وہ جو میرا واقفِ حال تھا

    احمد ندیم قاسمی کی یہ غزل مجھے بہت پسند ہے۔ ------------------------------------------------------------------------------------------------------- اسے اپنے کل ہی کی فکر تھی وہ جو میرا واقفِ حال تھا وہ جو اسکی صبحِ عروج تھی وہ میرا وقتِ زوال تھا میرا درد کیسے وہ جانتا میری بات کیسے وہ مانتا...
  7. دوست

    محبت

    ایک نظم جو میں اکثر گنگنایا کرتا ہوں۔ ------------------------------------------------------- محبت دشتِ فرقت میں بنا رختِ سفر چلتے کسی مجذوب کے دل سے نکلتا ایک نوحہ ہے محبت راستوں کے جال میں بھٹکتا ہوا راہی کسی کے بام پہ ٹھہرا ہوا ایک اجنبی چہرہ محبت خواب بن جائے تو تعبیریں نہیں ملتیں...
  8. دوست

    اردو لغات القرآن

    http://emuslim.com/quran/dictionary_urdu.asp اردو لغات القرآن پی‌ڈی‌ایف میں موجود ہیں۔ کون اللہ کا بندہ ہے جو اس نیک کام کا بیڑہ اٹھا کر اسے یونیکوڈ میں بدلے۔
  9. دوست

    عجب سی یہ چیز محبت ہے۔۔

    “ہاہاہاہاہاہا،سالے محبت کو ہوّا بنایا ہوا ہے۔۔“ ابے ادھر آ۔۔ جی استاد یہ پڑھ ۔۔۔ہاہاہاہا۔سالے کہتے ہیں محبت زندگی بدل دیتی ہے۔۔ہاہاہاہاہا۔ ابے محبت کیا کنپٹی پر بندوق رکھ دیتی ہے کہ اپنے کو بدلو۔۔ یہ سالے لکھاری بھی یونہی چھوڑتے ہیں۔۔ “استاد ایک بات کہوں“ “بول بے،تیرے کو ادھر میں نے اسی...
  10. دوست

    اوبنٹو کی سی ڈیز کیسے حاصل کروں

    میں shipit.ubuntu.com پر جاکر لانچ پیڈ پر داخل ہوا۔ مگر مجھے سی ڈی منگوانے کے سلسلے میں کوئی مدد نہیں‌مل سکی۔ براہ کرم اس بارے میں کچھ وضاحت کر دیجیے یہ کام کیسے ہوگا وہاں صرف تھیوری ہی بتائی ہے تقسیم بارے اور بس۔
  11. دوست

    کچھ میری تجاویز

    میں ایک دن اپنے کالج کی کمپیوٹر لیب میں چلا گیا۔ ونڈوز 2000 پر اردو ویب تو کھل گئی مگر تاہوما میں تھی۔ اب میں نے لیب کے انچارج کو بتایا کہ یہ کیا ہے اور کیوں‌ ہے۔ مزید یہ کہ طالبعلموں کو اس سلسلے میں گائیڈ کیا کریں کہ وہ انٹرنیٹ استعمال کریں تو اس سائٹ پر بھی جائیں۔ مگر مجھے ایک کمی محسوس ہوئی۔...
  12. دوست

    لائیو سی ڈی کیا ہوتی ہے؟؟

    لائیو سی ڈی کیا ہوتی ہے لینکس کی زبان میں۔ کیا یہ چلا کر یہ پتا چل سکتا ہے کہ آپریٹنگ سسٹم کیسا رہے گا پی سی پر۔کیا اس سے یہ پتہ چل جاتا ہے کہ تمام کے تمام پرزوں کے ڈرائیور دستیاب ہونگے؟؟
  13. دوست

    بلاگر کھل گیا۔

    لو بھئی اللہ والیو ابھی سیارہ پڑھتے ہوئے ایک خبر پڑھی آپ کو بتاتا چلوں کچھ دوستوں نے www.pakblogs.comکے نام سے ایک ویب سائٹ بنا ڈالی ہے جس کے آگے سلیش ڈال کر آپ اپنا بلاگ کھولیں بلا خوف اور گوگل مترجم کی بھونڈی سی پٹی سے چھٹکارا پائیں۔
  14. دوست

    اردو کتابوں کی تصویری شکل میں فراہمی کے لیے ایک تجویز

    اردو تحاریر اور کتابیں اگرچہ انٹرنیٹ پر دستیاب ہیں تاہم کمی پھر بھی محسوس ہوتی ہے۔ اگر تصویری شکل میں بھی کتابیں دستیاب ہوں تو کوئی بھی انٹرنیٹ سے حاصل کرکے اسے ٹائپ کرنا شروع کرسکتا ہے۔ میں ایک لائبریری کا ممبر ہوں جہاں سے میں اردو کی قریبًا 30 ہزار کتابیں صرف دو روپے فی دن کے قلیل کرائے پر...
  15. دوست

    Simerdo 4.1جاوا یونی کوڈ ایڈیٹر

    (نبیل بھائی سے معذرت کے ساتھ کہ مجھ سے صبر نہیں ہوسکا) جی ہاں مجھ سے صبر نہیں ہوسکا۔ اصل میں مجھے یہ پسند ہی اتنا آیا ہے کہ جلدی جلدی آپ سے شیئر کر لوں اور آپ کی رائے بھی لوں جو کہ اصل میں نبیل بھائی نے لینی تھی۔ قصہ یوں ہے کہ اردو لائٹ ایڈیٹر کچھ کامیاب نہیں رہا۔ نبیل بھائی اور میرا مشترکہ...
  16. دوست

    لنڈوز بارے کبھی سنا تھا۔۔۔

    لینکس کی ایک قسم(جسے احباب شاید ڈسٹرو کہتے ہیں) لنڈوز ایک بار مارکیٹ میں آئی تھی۔ مقصد اس کا یہ تھا کہ ونڈوز کے صارفین کو بھی لینکس کے استعمال پر راغب کیا جائے۔ اس پر ونڈوز اور لینکس دونوں‌ کے پروگرام بیک وقت نصب ہوسکتے تھے۔ ایم ایس نے اس پر اپنے ونڈوز کے متبادل نام بنانے کا کاپی رائٹ مقدمہ بھی...
  17. دوست

    جی این یو کا اردو ترجمہ(اصلاح بمطابق ارشاد اعجاز اختر صاحب)

    GNU Free Documentation Licenseجی این یو آزاد دستاویزی اجازت نامہ Version 1.2, November 2002 ورژن 2ء1،نومبر 2002 Copyright (C) 2000,2001,2002 Free Software Foundation, Inc. 51 Franklin St, Fifth Floor, Boston, MA 02110-1301 USA Everyone is permitted to copy and distribute verbatim copies...
  18. دوست

    جی این یو کا اردو ترجمہ

    جنرل پبلک لائسنس کا اردو ورژن پیش کررہا ہوں۔ اس ٹوٹے پھوٹے ترجمے پر نظر ثانی فرما لیں‌احباب تاکہ قابل استعمال حالت میں‌لایا جاسکے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ GNU Free Documentation Licenseجی این یو مفت دستاویزی اجازت نامہ Version 1.2, November 2002 ورژن...
  19. دوست

    لبیک از ممتاز مفتی

    لبیک از ممتاز مفتی میں وی جاناں ڈھوک رانجھن دی، نال میرے کوئی چلے(شاہ حسین رح) میرے اللہ کی شان نرالی ہے کہ اس نے اپنے کوٹھے کی اس قدر منفرد تعمیر کروائی،جس میں‌نہ کوئی ڈھب ہے نہ ڈھنگ ہے اور اس بے ڈھبے بے ڈھنگے کالے کوٹھے میں ‌جاذبیت اس قدر کوٹ کوٹ کر بھر دی ہے کہ زائر کی نگاہیں اس پر...
  20. دوست

    کس طرح‌کی کتب لکھی جائیں

    کچھ دوستوں‌نے کاپی رائٹ کا مسئلہ بڑی شدت سے اٹھایا ہے۔ یہ بات ٹھیک ہے کہ اس سے مقدمے بازی کا مسئلہ ہوسکتاہے۔ اس لیے وہ کتابیں لکھی جائیں‌جو کہ آؤٹ آف ڈیٹ ہو چکی ہیں۔ میری مراد اردو کلاسک سے ہے۔ قدرت اللہ شہاب،ابن انشاء،پریم چندر،منٹو بے شمار نام ہیں۔ جنھیں آج دنیا سے گزرے کئی کئی برس ہوگئے...
Top