اوبنٹو کی سی ڈیز کیسے حاصل کروں

دوست

محفلین
میں shipit.ubuntu.com پر جاکر لانچ پیڈ پر داخل ہوا۔
مگر مجھے سی ڈی منگوانے کے سلسلے میں کوئی مدد نہیں‌مل سکی۔
براہ کرم اس بارے میں کچھ وضاحت کر دیجیے یہ کام کیسے ہوگا وہاں صرف تھیوری ہی بتائی ہے تقسیم بارے اور بس۔
 

زیک

مسافر
بات سمجھ میں نہیں آئی۔ جب آپ shipit پر اپنا launchpad والا لاگ‌ان استعمال کرتے ہیں تو وہ ایک صفحے پر لے جاتا ہے جہاں آپ اپنا ایڈریس وغیرہ دیتے ہیں اور بس۔
 

دوست

محفلین
ہوگیا جی۔
میں نےلینکس کے لیے اندراج کروا دیا ہے۔
پہلے کچھ گڑبڑ ہوگئی تھی۔
 
Top