گوکہ علیم الحق حقی کے ناول عشق کا عین اور عشق کا شین کے بعد انھی کا ناول بہ نام عشق کا قاف آنا چاہیے تھا(اور آئے گا بھی) مگر سرفراز راہی نے اسی نام سے ایک ناول لکھ مارا۔
مگر لاجواب ہے۔ عشق کے موضوع پر پڑھنے والوں کے لیے لاجواب تحریر ہے ۔ میں اس کتاب کو پڑھنے وقت کئی بار ہچکیوں سے رویا ہوں ۔ اہل...