بلاگر پر کیٹگریز کے سلسلے میں‌مدد کی درخواست

دوست

محفلین
بلاگر کیٹگریز یا زمرہ بندی کی سہولت نہیں‌دیتا۔ مگرشعیب (دوبئی والے) کے بلاگ پر میں‌کیٹگریز دیکھ چکا ہوں ان کا بلاگ بھی بلاگر پر ہے۔
کافی دیر پہلے اردو سیارہ پر بلاگر پر بنے بلاگز میں کیٹگریز بنانے بارے ایک تحریر پڑھی تھی مگر اب باوجود “تلاش“ کے بھی نہیں‌ ملی۔
شعیب صاحب نے جواب نہیں‌دیا ابھی تک برقیے کا۔
کوئی اللہ کا بندہ جو اس سلسلے میں واقفیت رکھتا ہو بندے کی مدد کرکے ثوواب دارین حاصل کرے۔
وسلام
عاجز
 
Top