نتائج تلاش

  1. س

    مبارکباد برے-کنگ نیوز

    خواتین و حضرات آپ کو یہ بتانا مقصود ہے کہ مجھ ایسے مفلوک الالفاظ اور مفلس الخیال کے ہاتھوں 4 سال اور قریب ایک ماہ میں اردو محفل پہ دو ہزار مراسلات کا کام تمام ہو چکا ہے۔ اب آپ کی مرضی پہ منحصر ہے کہ اس سانحہ پر آپ مجھ سے تعزیت کریں یا تہنییت سے نوازیں۔ بندہ دونوں صورتوں میں اپنے کئیے پہ شرمندہ...
  2. س

    اوبنٹو 10-04 میں اردو

    کوئی اس کا حل بتائے۔ اوبنٹو 10-04 استعمال میں ہے اور اردو بھی انسٹالڈ ہے۔ کرومیم اور اوبنٹو بلٹ ان فائر فاکس دونوں میں یہی صورت حال ہے۔ ویسے میں کرومیم کے استعمال کو ترجیح دیتا ہوں۔
  3. س

    میں نہ مانوں

    دین محمد کی بدقسمتی کہ وہ جنوبی وزیرستان کے علاقےداندہ درپاخیل میں ایک ایسے گھر کا ہمسایہ تھا کہ جس میں قریبی افغانستان میں امریکیوں سے بر سر پیکار لوگ رہتےتھے۔ بیان کیا جاتا ہے کہ یہ لوگ حقانی گروپ سے تعلق رکھتے تھے جو افغانستان مین امریکیوں سے نبرد آزما ہیں۔ 8 ستمبر 2010 سی آئی اے کے ڈرون...
  4. س

    فرعونیت کے علم بردار

    اب سے قریب تین گھنٹے قبل ایک ڈرون حملے میں پھر سے امریکی جارحیت بے نقاب ہوئی ہے تفصیل یہاں پڑھیں۔ رمضان المبارک کا آغاز ہوا اور پھر یوم آزدی امریکہ نے حسب معمول منافقت سے کام لیتے ہوئے مسلمانوں اور پاکستانیوں کے لئیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے مامور نے ایک بیان اوبامہ اور دوسرا...
  5. س

    فرعونیت کا علم بردار

    دو بار شائع ہونے کی وجہ سے حذف کیا۔
  6. س

    یہ لاہور جنرل ہسپتال ہے

    میرے گھر سے کچھ ہی دور فیروز پور روڈ پر لاہور جنرل ہسپتال واقع ہے۔ کبھی کھنڈر کا منظر پیش کرنے والا یہ ہسپتال اب ایک عظیم الشان بلڈنگ کی شکل میں ہے۔ فیروز پور روڈ جو کہ ماڈل روڈ کا درجہ پا چکا ہے لاہور شہر میں پچھلے چند سال میں ہونے والی ترقی میں سے سب سے زیادہ مستفید ہوا ہے۔ اور ہیڈ برجز اور...
  7. س

    پاکستان :ایک شاعر کا تخیل؟۔

    دا وال سٹریٹ جرنل پہ سلمان تاثیر کے بیٹے آتش تاثیر پاکستان کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ یہاں پڑھئیے۔
  8. س

    بلور کا بلوری تخیل

    ریلوے کے وزیر غلام احمد بلور کسی نہ کسی حوالے سے خبروں میں ضرور رہتے ہیں۔ اس بار وہ پیرس میں بیٹھ کر ایک لطیفہ سنا رہے ہیں لیکن سمجھ انہی کو آئے گی جو پاکستان ریلوے میں سفر کرتے ہیں ۔ :)۔ http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=543283
  9. س

    سیاسی و سماجی حالات پہ ایک غزل

    باتیں تو سب کرتے ہیں ایوانوں میں جرات پرکھی جاتی ہے میدانوں میں ہم نے تیری خاطر پتھر کھائے ہیں ہم بھی شامل ہیں تیرے دیوانوں میں جنگل میں آباد ہوئے تو پھر جانا گھر سے بڑھ کر خوف نہیں ویرانوں میں دیکھا ہے شیطانوں کا بھی روپ اکثر اپنی ہی بستی کے بعض انسانوں میں ہم نے عابد ایک سویرے کی خاطر...
  10. س

    کچھ چیٹ کے بارے میں

    اردو محفل کے منتظمین میں سوائے وارث بھائی کے سبھی بیرون ملک مقیم ہیں کہ جہاں ہائی سپیڈ نیٹ سستا اور آرام سے دستیاب ہے لیکن پاکستان ابھی تک اس میدان میں بہت پیچھے ہے اور براڈ بینڈ استعمال کرنے والے بھی سپیڈ کے ہاتھوں پریشان رہتے ہیں۔ ڈائل اپ نیٹ والوں کا اندازہ خود کرسکتے ہیں کہ کس حال میں ان کے...
  11. س

    ڈیمی آفیشل اعجاز بٹ

    واہ عزیزی واہ ۔
  12. س

    مشتے از خروارے

    ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ، دیکھئیے اور ، آپ کی مرضی ہے کہ سر دھنئیے یا پیٹئے ۔ اس پرعزیزی کا تبصرہ
  13. س

    گیرٹ ولڈرز رہا

    اسلام سےنفرت پر مبنی فلم بنانے والا ہالینڈ کا رکن پارلیمنٹ گیرٹ ولڈرز عدالت سے با عزت بری ہو گیا ہے۔ 2008 سے اس پہ مقدمہ چل رہا تھا ۔ عدالت سے بری ہونے کے بعد گیرٹ ولڈرز کے الفاظ یہ ہیں۔ "Now the good news is, it's also legal to be critical about Islam, to speak publicly in a critical way...
  14. س

    کون کہاں کھڑا ہے

    ناطقہ سر بہ گریباں ہے۔۔۔۔۔۔ تڑخ پھڑک سے بھرپور مباحث ۔گرج چمک سے لبریز بیانات ، دنیا کو "محفوظ" بنانے کی بشارتیں، شدت پسندی کا جڑ سے خاتمہ کرنے کا عزم ، کھربوں ڈالر کے مصارف سے لڑی جانے والی جنگ اور سب سے بڑھ کر القاعدہ اور طالبان کو نیست و نابود کرنے کے لئیے مہم جوئی۔۔۔۔لیکن ۔۔۔۔۔نتیجہ کیا؟؟؟۔...
  15. س

    ہائیڈ پارک

    موجودہ دور حکومت میں کسی اور قانون پہ عمل ہوا ہو یا نہ لیکن ایک قانون پہ عمل ضرور ہوا۔ جی نہیں وہ "جنگل کا قانون" نہیں ہے بلکہ وہ ایک ایسا قانون ہے جس کی بدولت پاکستان کے جملہ "مابدولتوں" کے ماضی اور حال کا احوال لکھ کر آپ ایس ایم ایس نہیں کر سکتے ورنہ جیل کی سلاخیں آپ کو اپنے "حفظ و امان" میں...
  16. س

    کوئی ان سے کیا توقع رکھے؟۔

    بزرگوں اور اساتذہ نے بچپن میں ہمیں یہی بتایا تھا کہ پاکستان اسلام کے نام پر بنا اور ہم نے بھی اس پر یقین کر لیا۔ لیکن آج تک کسی نے ہمیں یہ نہیں کہا کہ پاکستان اسلام کے لئیے بنایا گیا۔ وہ اسلام کے جو ایک انسان کے نا حق قتل کو پوری انسانیت کا قتل کہتا ہے۔ لہذا پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ اس...
  17. س

    ایک اور آمر کا فرار

    32 برس سے زیادہ عرصہ تک عرب جمہوریہ یمن کی صدارت پر متمکن رہنے والے علی عبداللہ صالح ملک میں جاری افراتفری کے دوران اپنا ملک چھوڑ کر سعودی عرب فرار ہو گئے ہیں۔ ان کے اچانک ملک سے چلے جانے کے بعد متحارب گروہوں کے درمیان اقتدار کے حصول کے لئیے رسہ کشی شروع ہو سکتی ہے اور ملک مزید انارکی پھیل سکتی...
  18. س

    پرویز مشرف ۔ امریکی ہنی مون کا اختتام

    ایک خبر کے مطابق امریکہ نے پاکستان کے سابق فوجی سربراہ پرویز مشرف کی ہر قسم کی سیکورٹی ختم کر دی ہے۔ اس کی وجہ اگرچہ کچھ اور بیان کی جاتی ہے لیکن یہ بات یاد رہے کہ پرویز مشرف نے دو دن قبل ہی اسامہ بن لادن کے قتل اور پاکستان میں اس کی موجودگی کے حوالے سے امریکہ کے مؤقف پہ اختلاف ظاہر کیا تھا اور...
  19. س

    لا پتہ صحافی سلیم شہزاد قتل

    ایشیا ٹائمز (ہانگ کانگ) کے لئیے کام کرنے والے پاکستانی صحافی سید سلیم شہزاد کو قتل کر دیا گیا ہے۔ چند روز قبل ہی انہوں نے پی این ایس مہران پہ دہشت گردوں کے حملے کے بارے میں ایک تحقیقاتی رپورٹ تیار کی تھی اور اس کے بعد وہ لاپتہ ہو گئے تھے۔ خبر کی تفصیل کے لئیے اس ربط پر آئیں۔
  20. س

    پی این ایس: حملہ آور امریکہ کے بنے واکی ٹاکی سے لیس تھے۔

    تازہ ترین خبر کے مطابق پی این ایس مہران پر حملہ آور دہشت گرد امریکہ کے بنے lxt 303 واکی ٹاکی سے لیس تھے۔ ان کے پاس کم ازکم تین واکی ٹاکی سیٹ تھے اور یہ سب ایک ہی چینل سے منسلک تھے۔یہ سیٹ خصوصی طور پر افغانستان میں موجود نیٹو افواج کے لئیے تیار کئیے جاتے ہیں اور انتہائی جدید ٹیکنالوجی کے حامل...
Top