نتائج تلاش

  1. س

    ’فائی کی گرفتاری امریکہ کو مہنگی پڑے گی‘

    گوتم نولکھا نے لکھا ہے کہ اگر یہ تسلیم بھی کیا جائے کہ بیس سال کے دوران محض پینتیس لاکھ ڈالر کے عوض کشمیرنواز لابنگ کی گئی ہے تو مسٹر فائی نے بہت کم وسائل صرف کرکے بڑا کام کیا ہے۔ غلام نبی فائی کے نمائندہ صریر فاضلی نے امریکہ سے ٹیلی خطاب کیا اور کہا کہ امریکی قانون ک مطابق مسٹر فائی کا کوئی...
  2. س

    کاغذ سے بجلی پیدا کرنے والی بیٹری

    ۔۔۔اس تحقیقاتی منصوبے میں شامل سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس ٹیکنالوجی میں اس طریقہ کار کو بنیاد بنایا گیا ہے جس کے تحت سفید چونٹیاں لکڑی کو کھانے کے بعد اس کو توانائی میں تبدیل کرتی ہیں۔ مکمل پڑھئیے
  3. س

    اداسی سے غصے تک

    دسمبر کا مہینہ ہے ، دن چھوٹے اور راتیں لمبی ۔ میں اس فلسفے سے متفق ہوں کہ سردی کا موسم اداسی کا موسم ہوتا ہے اور اداسی سے چھٹکارا پانے کے لئیے ٹی وی یا پھر انٹر نیٹ کا سہارا بھی لیا جاتا ہے۔ جی میں آیا کہ کرید لگائی جائے کہ اس اداسی کا سبب کیا ہے۔ مختلف طبی سائٹس کا دورہ کیا ، کچھ کتابیں بھی...
  4. س

    خدائی عنصر کے ممکنہ مشاہدہ کا دعوٰی

    گزشتہ دو برس سے سوئٹزرلینڈ اور فرانس کی سرحد پر بنائی گئی ایک ستائیس کلومیٹر طویل سرنگ میں سائنسدان انتہائی باریک ذرات کو آپس میں ٹکرا کر اس لطیف عنصر کی تلاش کر رہے ہیں جسے ہگس بوسون یا خدائی عنصر کہا جاتا ہے۔ اگر سائنسدان اس عنصر کو ڈھونڈنے میں کامیاب رہتے ہیں تو کائنات کی تخلیق سے متعلق کئی...
  5. س

    عادت سے مجبور

    اس مراسلہ میں جو کچھ کہنا مقصود ہے اس کو بہتر طور پر سمجھنے کے لئیے سب سے پہلے اردو محفل پہ چند روز قبل ارسال کردہ میرا یہ مراسلہ غور سے پڑھئے اور اس کے دوسرے اور تیسرے پیرے پر خصوصی توجہ دیں۔ اب آتے ہیں بی بی سی کی ایک خبر کی طرف جس میں ایک امریکی اپنے مبینہ جرم کا اعتراف کرتا ہے اور جرم بھی...
  6. س

    امریکی تعزیت کی حقیقت

    As long as the US is in Afghanistan, they will try to smooth things over by occasionally sweet-talking us and frequently lecturing us, both in public and private. Once they begin withdrawing their troops from the region, as Obama has pledged to do from next year, all bets are off. ۔۔۔۔۔۔۔پورا...
  7. س

    پاک چین دوستی۔۔۔ایک پہیلی؟؟؟۔

    Evan A. Feigenbaum طویل عرصہ سے امریکی وزارت خارجہ سے منسلک ہیں اور جنوبی ایشیاء سے متعلق مختلف امریکی اداروں میں کام کرچکے ہیں۔ چینی زبان بڑی روانی سے بولتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ فرانسیسی بھی جانتے ہیں۔ جاپانی ، کورین اور روسی زبانوں پر بھی عبور رکھتے ہیں۔ جنوبی ایشیاء کے معاملات پران کی گہری...
  8. س

    آپ بڑے وہ ہیں

    ۔۔۔۔۔۔ ’ آج میں ایک ٹیکسی میں بیٹھا مگر ڈرائیور نے مجھ سے ناجائز کرایہ وصول کرنے کے لئے الٹی سیدھی بکواس شروع کردی ۔کھوتا کہیں کا‘ مکمل تحریر کا لطف اٹھائیے۔:)
  9. س

    اُردُو میں عالمی انسائیکلوپیڈیا

    نام کتاب: عالمی انسائیکلوپیڈیا مصنف: یاسر جاوید صفحات: 2518 قیمت: 5000 روپے (دو جلددوں کا سیٹ) ناشر: الفیصل، ناشران و تاجرانِ کتب۔ غزنی سٹریٹ۔ اردو بازار، لاہور ---- عالمی انسائیکلوپیڈیا میں مستند ماخذوں پر مبنی سترہ ہزار سے زائد اندراجات ہیں اور سات ہزار سے زائد تصاویر۔ یہ کام...
  10. س

    بی بی سی اردو کا کارنامہ

    برٹش براڈ کاسٹنگ کارپوریشن ، جسے مختصر صورت میں بی بی سی کہا جاتا ہے ، طویل عرصہ سے صحافتی میدان میں اپنی خدمات پیش کر رہا ہے ۔ جب ریڈیو سیٹ چیدہ چیدہ ٹی وی خال خال اور انٹر نیٹ ناپید تھا تو پاکستان کے ہر چھوٹے بڑے شہر کے چوراہوں میں لوگ دودھ فروش ، پان سگریٹ والی دکان یا ڈھابوںپررات کے وقت...
  11. س

    ڈینگی بخار: عالمی ادارہ صحت who کی تحقیق کا نچوڑ

    یاران محفل نے ڈینگی پر بہت لے دے کر لی اب عالمی ادارہ صحت کی بھی سُن لینی چاہئیے۔ ذاتی تجربہ کے حوالے سے کہہ سکتا ہوں کہ ذرا سی غفلت سے ڈینگی انتہائی مہلک ثابت ہو سکتا ہے۔ محفل پہ ایم بلال صاحب نے فرمایا کہ ڈینگی اتنا مہلک نہیں جتنا خوف پیدا کر دیا گیا۔ نہیں جناب ڈینگی اس سے کہیں مہلک ہے جتنا...
  12. س

    اور اب۔۔۔۔بوسٹن پر قبضہ کرو!!!

    نرسز اور کالج کے طلباء "بوسٹن پر قبضہ کرو " احتجاج میں شامل ہو گئے ہیں۔ اس سے پہلے ایسی ہی مہم "وال سٹریٹ پر قبضہ کرو" کے نام سے 17 ستمبر 2011 سے جاری ہے۔ یہ مہمات امریکہ کی تیزی سے بگڑتی اقتصادی حالت ، بے روزگاری اور دولت کی غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف عوامی جذبات کا اظہار ہیں۔ ان کے شرکاء...
  13. س

    اقتصادی بد حالی کا شاخسانہ ۔۔۔تصاویر میں۔

    مزید کے لئیے یہاں کلک کریں۔
  14. س

    تاسف انا للہ و انا الیہ راجعون

    میری خوش دامن جو ڈینگی بخار میں بتلا تھیں ۔جانبر نہ ہو سکیں اور کل وفات پا گئیں۔ تمام اراکین ان کے لئیے دعائے مغفرت فرمائیں۔اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
  15. س

    تاسف *ساجد* کے لئیے دعائے صحت

    معزز اراکین محفل ، جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ لاہور میں ڈینگی کا مرض خطرناک صورت اختیار کر گیا ہے سو میں اور میرا صاحبزادہ بھی اس کے حملے کا شکار ہو چکے ہیں۔ دوا تو ہم کر ہی رہے ہیں آپ لوگوں کی دعائیں درکار ہیں۔ میری خوشدامن بھی 6 دن پہلے ڈینگی کا شکار ہوئی تھیں اور اس وقت بھی انتہائی نازک حالت میں...
  16. س

    حقانی نیٹ ورک: سب سے خطرناک؟؟؟۔

    امریکہ نے افغان صوبہ پکتیکا سے تعلق رکھنے والے جلال الدین حقانی اور ان کے بیٹے سراج الدین حقانی کے نیٹ ورک کو امریکہ اور یورپ کے لئیے سب سے خطرناک قرار دے دیا ہے۔ البتہ اس بات کی سمجھ کم ہی لوگوں کو آ سکے گی کہ امریکہ نے چند ماہ قبل تک اسی گروپ کو اپنے ساتھ ملانے کے لئیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا...
  17. س

    نور جہاں کبھی کتابوں میں پھول رکھنا

    حسن رضوی کے خوبصورت کلام اور نور جہاں کی یاد گار گائیکی کا حسین امتزاج۔
  18. س

    برطانوی فوجیوں پر قتل ثابت

    لندن…جنگ نیوز…برطانوی فوجیوں پر عراقی شہری کو بدترین تشدد کر کے ہلاک کرنے کے الزامات ثابت ہو گئے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں 2003ء میں برطانوی فوجیوں نے مقامی ہوٹل میں کام کرنے والے عراقی شہری موسی کو بدترین تشدد کر کے ہلاک کر دیا تھا۔ تین سال کی تحقیقات کے بعد اب یہ الزام...
  19. س

    دیسی وکی لیکس

    پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سندھ کے سابق وزیر داخلہ نے ایک غیر معمولی پریس کانفرنس کے دوران پارٹی کی بنیادی رکنیت کے علاوہ باقی سب عہدے تیاگ دئیے۔تیاگنے کے علاوہ ان کی پریس کانفرنس میں دیگر تین باتیں بڑا عجیب ماحول پیدا کئیے ہوئے تھیں۔ ایک تو یہ کہ وہ بار بار قرآن سر پر رکھ کر قسم اٹھا رہے...
Top