کاغذ سے بجلی پیدا کرنے والی بیٹری

ساجد

محفلین
111221231441_battery_01.jpg
۔۔۔اس تحقیقاتی منصوبے میں شامل سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس ٹیکنالوجی میں اس طریقہ کار کو بنیاد بنایا گیا
ہے جس کے تحت سفید چونٹیاں لکڑی کو کھانے کے بعد اس کو توانائی میں تبدیل کرتی ہیں۔
مکمل پڑھئیے
 

نبیل

تکنیکی معاون
یہ تو بہت اچھی خبر ہے۔ اسے پھر ایکس فون میں بھی استعمال کیا جا سکے گا۔ ایکس فون کے تعارف کے لیے ذیل ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔۔

 
Top