کھڑا ڈنر ہے غریب الدیار کھاتے ہیں
بن۔ے ہوئ۔ے شتر ب۔ے مہ۔ار کھات۔ے ہیں
اور اپنی م۔یز پ۔رہ۔و ک۔ر سوار کھ۔ات۔ے ہیں
کچھ ایسی شان سے جیسے ادھار کھاتے ہیں
شکمِ غریب کی یوں فسٹ ایڈ ہوتی ہے
ڈنر ک۔ے سائ۔ے م۔یں ف۔وجی پریڈ ہوتی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھڑے ہیں میز کنارے جو اک پلیٹ لئیے
ان۔ہی ن۔ے ک۔وفت۔ے...
ایک محقق کو سب سے پہلے اپنی تحقیق کا دائرہ کار متعین کرنا پڑتا ہے۔ کبھی اس تحقیق میں کئی سال لگ جاتے ہیں اور کبھی اتفاقی طور پر وہ تحقیق چند ہی لمحوں میں اپنے حیرت انگیز انجام کو پہنچ جاتی ہے ۔ مثلاً ایک بڑے محقق سائنسدان ایک بار "مکھی" پر تحقیق کر رہے تھے۔ انہوں نے دروازے ،کھڑکیاں اور روشندان...
کشش ہے کس بلا کی دیکھنا ، اس ملک میں یارو
جسے دیکھو ، وہ کہتا ہے میں امریکہ جاتا ہوں
اُدھر اک دلبرانہ شان سے امریکہ کہتا ہے
کہ صاحب آپ کیوں زحمت کریں ، میں خود ہی آتا ہوں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سخاوت میں بھلا امریکیوں کا کون ثانی ہے
جو بوٹی مانگئیے تو مرغ سالم بھیج دیتے ہیں
پھر اپنے ملک پر تو ان...
ایک خود کش نے بم کا بٹن دبایا۔دھماکہ ہوا بھی نہیں اور وہ بے ہوش ہو گیا۔
ہسپتال میں ہوش آیا تو نرس کو اپنے پاس دیکھ کر بولا:
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
الحمد للہ۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
باقی حوریں کہاں ہیں؟;)
سردار جی کا کچھ ہی دیر بعد آپریشن ہونے والا تھا۔ ان کی بیوی ہسپتال کے کمرے میں سردار جی کے پاس بیٹھی ان کو حوصلہ دے رہی تھی۔ سردار جی پریشانی کے عالم میں بولے،
"دعا کرنا کہ میرا آپریشن کامیاب ہو جائے اور اگر آپریشن کے دوران ایسی ویسی بات ہو جائے تو میرے بعد تم آپریشن کرنے والے ڈاکٹر سے شادی کر...
ساتھیو ، سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہماری سرزمین پر جو افسوس ناک واقعہ پیش آیا اس پر جتنا بھی افسوس کیا جائے کم ہے۔ سری لنکا کا شمار پاکستان کے دوست ممالک میں ہوتا ہے۔ جب دنیا کے کسی ملک کی ٹیم پاکستان میں آنے کے لئیے تیار نہ تھی اس وقت اس ٹیم نے آ کر پاکستان پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا۔ لیکن...
السلام علیکم،
میری والدہ محترمہ بقضائے الہی وفات پا گئی ہیں۔ اہلِ محفل سے دعائے مغفرت کی اپیل کرتا ہوں نیز کسی ساتھی نے قرآن پاک کی تلاوت کر رکھی ہے تو ان کے ایصال ثواب کے لئیے مرحمت فرما دیں۔
جب پاکستان میں پہلا مارشل لاء نافذ ہوا ، تو اس دوران ، ایک بس ، ملتان سے لاہور کے لئیے روانہ ہوئی۔
ساہیوال سے ایک آدمی ، پہلے سے بیٹھے ہوئے ، مسافر کے برابر والی نشست پر بیٹھ گیا۔ نیا مسافر شکل و صورت سے فوجی لگتا تھا۔
تھوڑی گفتگو کے بعد پرانے مسافر نے پوچھا ،
"آپ فوج میں ہیں ؟ "
جی...
روحِ ناصر کاظمی سے معذرت کے ساتھ
سر چٹخن۔ے کا سبب ی۔اد آیا
وہ تری مار تھی ، اب یاد آیا
گالیاں آپ کے منہ سے سُن کر
آپ کا ن۔ام ونسب ی۔اد آی۔ا
بھاؤ پوچھا تھا جو کل آٹے کا
سنتے ہی ہم کو تو رب یاد آیا
ق۔۔رض ہم اس ک۔ا چک۔ات۔۔ے لیک۔۔ن
"جب وہ رخصت ہوا تب یاد آیا"
جیتے جی قرض جو اینٹھا اس نے...
منتظمینِ کرام ،
پرسوں سے مجھے دخول ( لاگ اِن ) میں ایک مسئلہ درپیش ہے۔ وہ یہ کہ میں محفل کا صفحہ اول ( ہوم پیج ) نہیں کھول سکتا۔ میرے کمپیوٹر پر موجود محفل کے آئیکون پر کلک کر کے اگرچہ میں داخل تو ہو جاتا ہوں لیکن پہلے صفحہ پر نہیں ، اس پر ایک مختصر سا نوٹس نظر آتا ہے ۔ مجھے پیغامات پڑھنے کے...
اہلِ محفل ، ہمارے بہت ہی پیارے اور ہونہار چھوٹے بھائی اور اردو محفل کے ہر دلعزیز، عمار ضیاء خاں المعروف راہبر ، کے محفل پر 2000 پیغامات مکمل ہو چکے ہیں۔
عمار کو یہ سنگِ میل عبور کرنے پر میں دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں
ساتھیو ،
مطالعہ ایک بہت اچھی عادت ہے۔ اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی ترقی کے باوجود کتاب بینی کی اہمیت اپنی جگہ مسلمہ ہے۔
آپ یہاں بتائیں گے کہ آپ کن موضوعات پر کتابیں پڑھنا زیادہ پسند کرتے ہیں ۔ اس میں ای بکس (برقی کتب) کو بھی شامل کیا جا سکتا ہے ۔
سب سے پہلے میں بتاؤں تو مجھے اپنے شعبے یعنی ائیر...
ہم پورے پاکستان میں شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں۔
یہاں ان درندوں اور مجرموں کی خود ساختہ شریعت کی ایک جھلک ملاحظہ فرمائیے۔
جب سیکورٹی فورسز ان کے جرائم کو روکنے کے لئیے کارروائی کریں گی تو یہ شیطان کے چیلے دہائی مچانے لگیں گے کہ ہماری فوج امریکہ کے کہنے پر ہمیں مار رہی ہے۔ خدا سمجھے ایسے...
اس طالب نے اتنا ضرور بڑے فخر سے کہا کہ کل رات اس کمرے میں جن طالبان سے گپ شپ لگ رہی تھی آپ کی ان میں ایک ایسا بھی تھا جو اب تک تریپن افراد کو ذبح کر چکا ہے۔
بی بی سی کے نامہ نگار ہارون رشید ، وزیرستان کے طالبان سے اپنی ملاقات کا احوال بیان کرتے ہیں۔
2003 میں عراق میں اتحادی افواج کے امریکی کمانڈر ریکارڈو سانچیز کہتے ہیں، " اس میں کوئی شک نہیں کہ امریکہ ایک ایسا بھیانک خواب جی رہا ہے جس کا اختتام ہوتا نظر نہیں آتا"۔
واشنگٹن کے قریب آرلنگٹن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے امریکہ کی حالیہ حکمتِ عملی پر ان کی تنقید یہاں پڑھئیے۔
السلام علیکم و رحمۃاللہ ،
دوستانِ عزیز ، پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال پر عوام کی بڑھتی ہوئی مایوسی اور امن و امان کی مخدوش صورت حال کے ساتھ ساتھ مشرف صاحب کی ہٹ دھرمی اور ماورائے قانون اقدامات کی اصل حقیقت اور اسباب کیا ہیں؛ اپنے اس مضمون میں مَیں نے ان کو اختصار سے بیان کرنے کی کوشش کی...
عراق جنگ کی قیمت اور امریکی عوام کا ردِ عمل
--- دس بلین ڈالر ماہانہ اخراجات
--- اب تک 3800 امریکی فوجیوں کی موت
--- 38000 امریکی فوجی زخمی
--- 144 امریکی فوجیوں کی خود کشی
--- 1220580 عراقی باشندوں کی ہلاکت کہ جو روانڈا میں1994 میں ہونے والی نسلی تطہیر سے بھی زیادہ ہے۔
امریکی مصنف Alan...