کسی کے گھر میں گھسنا قابل مذمت فعل ہے اور ہم میں سے کوئی بھی اسے پسند نہیں کرے گا ، اسی پر موقوف نہیں گھر میں گھس کر اسے سنگین دھمکیاں دینا اس سے بھی زیادہ قابلِ مذمت بات ہے ، ظاہر ہے اس بات سے بھی کسی کو اختلاف نہیں ہو گا۔ اس شخص کو پولیس نے زخمی کیا اور گرفتار بھی کیا ، بہت اچھا کیا ، امن و...