مدرسہ اسلامیہ کے امتحان میں ہندو لڑکی کی امتیازی کامیابی

شمشاد

لائبریرین
شکریہ جناب شریک محفل کرنے کا۔

علم کسی کی ذاتی میراث تو ہے نہیں۔ جو محنت کر لے وہ حاصل کر لے گا۔
 

ابن جمال

محفلین
جماعت اسلامی کی جانب سے اسکولی بچوں کیلئے اسلامیات کے کرناٹک وگوا کے امتحانات میں بھی ایک غیرمسلم لڑکی نے نمبردوپوزیشن حاصل کی تھی۔
 

سویدا

محفلین
محنث اور اس کا پھل کسی کی میراث نہیں‌

جو محنت کرے گا اگے بڑھے گا چاہے مسلمان ہو یا غیر مسلم

انسان ہو یا جانور
 
Top