دوستو ،
میں اپنے تعارف میں عرض کر چکا ہوں کہ میری زندگی کا مختصر عرصہ تعلیم و تدریس کے شعبے میں گزرا ہے۔ اگرچہ اب میں کسی تعلیمی ادارے سے متعلق نہیں ہوں لیکن اس سے میری وابستگی بہر طور ابھی تک قائم ہے۔
اس دھاگے میں جو میں لکھنے جا رہا ہوں وہ مزاح تو ہے ہی لیکن ہمارے لئیے فکر اور سوچ کے در بھی...