اوبنٹو 10-04 میں اردو

ساجد

محفلین
Screenshot-1.png

کوئی اس کا حل بتائے۔ اوبنٹو 10-04 استعمال میں ہے اور اردو بھی انسٹالڈ ہے۔
کرومیم اور اوبنٹو بلٹ ان فائر فاکس دونوں میں یہی صورت حال ہے۔ ویسے میں کرومیم کے استعمال کو ترجیح دیتا ہوں۔
 
Top