مشتے از خروارے

ساجد

محفلین
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ،
دیکھئیے اور ، آپ کی مرضی ہے کہ سر دھنئیے یا پیٹئے

۔
اس پرعزیزی کا تبصرہ
 

شمشاد

لائبریرین
اتنے عرصے بعد ان کی پارٹی کے سربراہ نے خود ایسی ہی ایک تقریر کر کے تصدیق کر دی ہے کہ ہم سب ایک ہیں۔
 

ساجد

محفلین
ملاحظہ فرمائیے ایک اور نمونہ۔
"جہاں بھی گئے داستاں چھوڑ آئے"
وزیر قانون پنجاب کی قانون شکنیاں
 
Top