نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    وہ شیخ حُرمت اور ثُریا بیگم کی پہلوٹھی کی اولاد تھی. اتنی من موہنی صُورت تھی کہ جو دیکھے , دیکھتا ہی رہ جائے. ثریا بیگم کے میکے کی جانب سے اس ننھی پری کا نام شاہدہ رکھا گیا. گو کہ شیخ صاحب کا گھرانہ مڈل کلاس طبقے سے تعلق رکھتا تھا مگر ننھی شاہدہ کے ناز نخرے یُوں اُٹھائے جاتے , گویا مُنہ میں سونے...
  2. نور وجدان

    مدد چاہیے

    السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اردو ان پیچ سے یونی کوڈ کنورٹر کا لنک فراہم کردے کوئی بھی ۔مجھے معلوم نہیں ہو رہا ہے کہ کنورٹر کدھر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. نور وجدان

    Medical Miracle

    Medical Miracle He survived against all the odds; now Peng Shulin has astounded doctors by learning to walk again. When his body was cut in two by a lorry in 1995, it was a little short of a medical miracle that he lived. It took a team of more than 20 doctors to save his life. Skin was...
  4. نور وجدان

    محبت میں رہتے رہے ہم

    محبت میں رہتے رہے ہم دُکھوں کو جو سہتے رہے ہم دلِ تشنہ کا حال پوچھو تلاطم میں جیتے رہے ہم
  5. نور وجدان

    عشق گستاخانہ میرا

    عشق گستاخانہ میرا جسم ہے ضوُ خانہ میرا شکوہ میرا ملحدانہ دل بنا میخانہ میرا خاک جل جل کے ہو جانا آگ سے سلگانا تن کو آنکھ تب سے ہے وضو میں جب ہدایت نامہ پایا اس کریمانہ عطا پر آرزو ہے جل کے مرنا کبریا و برتر تُو جاناں ابتدا کر دی مسیحانہ اے مری جاں ! جان جاناں! ہوش دیوانی کرے...
  6. نور وجدان

    شاعرہ کیونکر بَنی ہو تم۔۔۔۔؟

    شاعرہ کیونکر بَنی ہو تم۔۔۔۔؟ ارشاد عرؔ شی ملک وہ اکثر پُوچھتے ہیں،شاعرہ کیوں کر بنی ہو تم۔۔۔؟ تو پڑ جاتی ہوں گہری سوچ میں ،سمجھا نہیں سکتی جَنوُں کے تنگ رستوں پر اُنہیں لے جا نہیں سکتی طلسماتی ،جزیرے کی فصیلیں ڈھا نہیں سکتی وہ اندر جا نہیں سکتے ،میں باہر آنہیں سکتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر جی...
  7. نور وجدان

    یقین ۔

    مسافتیں قدم قدم ساتھ رہتی ہیں اور ہمارے یقین سے کھیلتی ہیں ۔ زندگی کے گُزرے ماہ و سال نے میرے یقین کو پایہ یقین تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔ وہ یقین جو سوچ سے شروع ہوتا ہماری سوچ ختم کردیتا ہے ، وہ یقین جو فہم و ادراک سے ہوتا ہمیں ناقابل ِ فہم اشیاء کی طرف لے جاتا ہے یا سادہ الفاظ سے...
  8. نور وجدان

    تو جلتا اک چراغ روشنی کی خود مثال ہے

    تو جلتا اک چراغ روشنی کی خود مثال ہے جِلو میں تیرے رہنا زندگی کا بھی سوال ہے مرا وجود تیرے عشق کی جو خانقاہ ہے ہوں آئنہ جمال ،تیرے ُحسن کا کمال ہے مقامِ طُور پر یہ جلوے نے کِیا ہے فاش راز کہ اَز فنائے ہست سے ہی چلنا کیوں محال ہے ِفشار میں َرواں تُو جان سے قرین یار ہے جو...
  9. نور وجدان

    مغلیہ سلطنت کا فیس بک ٹائم لائن

    کچھ دن پہلے مغلیہ تاریخ فیس بک پر پڑھنے کا اتفاق ہوا ۔ میں نے سوچا ہے کہ مغلیہ تاریخ کی فیس بک سرگرمی پر تاریخ لکھی جائے ۔ آپ سب کو پتا ہے کہ بابر کی طوفانی روح افغانستان میں پیدا ہوئی اور تیرہ سال کی عمر میں سلطنت سنبھال لی ۔ یہ عظیم الشان شہنشاہ جس نے زندگی کا زیادہ تر حصہ دربدری میں گزارا...
  10. نور وجدان

    میری ایک فریاد ۔۔۔۔۔!!!

    ایک عرضی اور فریاد اپنے محبوب کے نام جس نے یہ جہاں بنایا ۔ اس نے ''ُکن '' کہا اور ''فیکُون'' تشکیل و تعمیر کی راہ پر تکمیل کو پہنچا ۔ مخلوق بھی اسی 'کُن ' کی محتاج ہے اور جب وہ دعا مانگتی ہے اور اس کی بارگاہ میں عرضیاں پیش کرتی ہے تو سبھی کچھ یقین کی راہ سے مسافر کی خواہشوں کو پایہ تکمیل تک...
  11. نور وجدان

    تاسف معروف ادیب ''انتظار حسین ''چل بسے

    انتظار حسین نا صرف ایک افسانہ نگار ، سفرنامے اور کالم نگار رہے ہیں تاہم وہ ڈرامہ نگاری کے فن میں میں ماہر و یکتا ہیں ۔ ان کا نام مشہور سوانح نگار اور ایک صوفی کے طور پر بھی مشہور ہے ۔ International booker prize میں نومینیٹ بھی ہوچکے ہیں ۔ پاکستان کے ایک مشہور ادبی ہیرو اس دنیا سے رخصت ہوچکے...
  12. نور وجدان

    انگوٹھا چھاپ

    انگوٹھا چھاپ فراز کی شاعری (اردو شاعری کا بلاتکاری ورژن) ''فراز صاحب سے معذرت کے ساتھ ان کے نام پر اردو شاعری کا بلتکار کرنے والے بلتکاریوں کے نام'' تو دیویوں اور سنجنوں دل تھام کر بیٹھیئے گا۔ کیوں کہ آج ہم پیش کریں گے اردو شاعری کا ''بلاتکاری ورژن''۔ جی ہاں جسے عرف عام میں ''فراز کی شاعری''...
  13. نور وجدان

    رخصتی

    السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔ محمد تابش صدیقی کی شریک کردہ نظم پر اپنا تبصرہ ادھار رکھا تھا ، سوچا تھا کہ میں اپنے انداز میں تبصرہ کروں گی ۔ امید ہے سب کو پسند آئے گا میرے بلاگ پر
  14. نور وجدان

    یہ فیس بک بھی نفاق کا گڑھ ہے

    فیس بک سے ایک تحریر ملی ۔۔۔۔۔۔۔سوچا کہ شریک محفل کردوں یہ فیس بک بھی نفاق کا گڑھ ہے جس کو بیٹی کہ کر پکارو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔امی سے بڑی نکلتی ہے باجی کہ دو تو بیٹی کی کلاس فیلو نکلتی ہے ۔۔۔۔۔ اس لیے پکی بات نہیں کہ پروفائل والی لڑکی ہے نام بھی اسلامی ہے ''اقرا'ء' فوتو بھی مکمل پردے والا ہے مگر...
  15. نور وجدان

    اے یادِ رفتگاں! مجھے جینے کا چھوڑیو

    السلام علیکم محترم راحیل فاروق بھائی کی ایک منظوم جو مجھے پسند ہے ۔اس لیے اپنی پہلی کاوش پر ان کی اس منظوم پر طبع آزمائی کا سوچا۔ تمام تنقیدی آراء کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ تصویر پر کلک کریں ۔۔اصل پوسٹ کی طرف ری ڈائریکٹ ہوجائے گی
  16. نور وجدان

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    ابھی صبح ایک مارننگ شو دیکھ رہی تھی جس میں جنات کے بارے خاصی فصاحت و بلاغت سے مولانا بات کر رہے تھے ۔لڑکی نے بھی خاصی ایکٹنگ کی کہ اسے پھول اور گجرے پسند مگر اس کے ابو اس کو لا نہیں دیتے ۔ شائستہ واحدی کا کہنا تھا کہ مغرب میں عورتوں پر جن کیوں نہیں آتے ۔ اس کا جواب یہ دیا کہ وہ اس پر اعتقاد نہیں...
  17. نور وجدان

    مبارکباد نایاب بھائی کو بارہ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    بارہ ہزار مراسلوں کا سنگِ میل عبور کرنے پر مبارک باد ۔۔۔۔۔
  18. نور وجدان

    حاجی کون ۔۔۔!

    دنیا میں خواہش کا ہونا اللہ کے ہونے کی دلیل ہے اور اس کی حسرت ہونا انسان کے عبد ہونے کی دلیل ہے ۔ کچھ لوگ خواہش کو حسرت بنا لیتے ہیں اور کچھ لوگ خواہش کی تکمیل کے لیے جان لڑا دیتے ہیں اور کچھ امید کا دامن سدا یقین کے سفر پر رواں رہتے ہیں ۔ یونہی ایک دن میں نے بھی خواہش بُنی کہ میں حج کرنا...
  19. نور وجدان

    عشق ِحقیقی کا سفر

    جو ہو اِس بات میں یا پھر ُاس بات میں! 'تم' نظر آتے ہُو اب تو ہر ذات میں! شمع کی ُضو سے پروانے جو اُڑتے ہیں! بھَر کے بہروپ دیوانے وُہ پھرتے ہیں ! حرص و لالچ کی لکڑی ُتو ہے بن چکی ! دنیا جالا جو مکڑی کا ہے بُن چکی ! اس جہاں مول دل کا ہی تو لگتا ہے ! حسن و صورت سے سب کام جو چلتا ہے! دنیا میں...
  20. نور وجدان

    ''ہو اس بات میں یا پھر اس بات میں ۔

    ''ہو اس بات میں یا پھر اس بات میں ۔ نظر آپ آتے ہو ہر ذات میں۔''
Top