بہت دنوں سے ایک سوال نے پریشان کر رکھا ہے ، اس سوال نے دل میں عجیب سی تڑپ پیدا کردی کہ اب میں سرِ عام دل کا حال لکھنے پر مجبور ہوں کہ کوئی تو ہو مجھے بتائے میرے ساتھ معاملہ کیا ہے اگرچہ مجھے کسی اچھے ، نیک ، معتبر اسی محفل کے شخص سے کچھ پتا چلا مگر شاید میرے سوال کی تشفی نہیں ہورہی کہ ایسا ہے کہ...