نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    میں کچھ کر سکی ہوتی....نور سعدیہ شیخ

    کبھی کبھی ہمیں جن سے بہت پیار ہوتا ہے وہ اپنے نہیں رہتے ۔ اس کو سنتے سنتے مجھے خیال آیا کہ جس نے آپ سے نفرت کی ہو وہ اپنا ہوجائے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ وہ بھی اپنا نہیں ہوتا !!! میں نے ادھر ادھر دیکھا تو لکھتےپایا مجھے احساس ہوا کہ میرا من تو خالی ہے ! میں نے لکھنا شروع کر دیا۔بس لکھتے...
  2. نور وجدان

    Corridor ..''

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. نور وجدان

    It was the season of mist ,

    It was the season of mist , The tree spreading its writs, To shade grass land with in fist, Dew drops catch it in a kiss. Land revolved around itself Ecstatic whirled leaves falling Touch land as one`s own self Who heard snearing of dwelf ? She was running like tigress, Over land leaving...
  4. نور وجدان

    آئینہ ( 2)۔۔۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    آئینہ ( 2) کبھی تم نے ندی میں 'ندی ' کا عکس دیکھا ہے؟ کبھی اس عکس میں چُھپے بھید کو تلاشنے کی کوشش کی ہے ؟ آؤ ! ندی میں ڈوب جائیں!!!! نہیں ! ڈوبنا نہیں ہے !ڈوبنے والے روشنی کو تاریکی نہیں دے سکتے مگر تاریکی میں جا کر روشنی دیتے عدم کی جانب رواں دواں رہتے ہیں ................مجھے ڈوبنا ہے...
  5. نور وجدان

    تو نوازنے پر آئے تو نواز دے زمانہ ۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    ایک جھونکا باد کا ... اور ایک بازی ہے صیاد کی ...! دنیا بڑی سیانی ہے ...! باد کے جھونکوں سے ، نیلم کے پتھروں سے ، ہیرے کی کانوں سے ، اونچے اونچے گھرانوں سے ، بے وقعت آشیانوں سے ، ایلپ و ہمالیہ کے پہاڑوں سے ہوتی خاکی مقید کو اور خاکی مقید کی قید میں کر دیتی ہے. ایک شے کی بے وقعتی ...! لوگ...
  6. نور وجدان

    پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ ۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    یونہی ہنس کے نبھا دو زیست کو مسلسل محسوس کرو گے تو مسلسل عذاب ہے کبھی کبھی یوں بھی ہوتا ہے کہ جسم سیال بن کر بہنا شروع کر دیتا ہے. روح کا ذرہ ذرہ کانپتا ہے. اور درد کی سوغات کی گرمائش سے گھبرا کر دل درد کی کمی کی دعا مانگنے لگتا ہے. درد کا کام ہے۔۔۔! کیا ! شعلے کو بڑھکانا! شعلہ بڑھکتا ہے اور...
  7. نور وجدان

    جانتے ہیں لوگ کیا اس کو حقیقت۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    جانتے ہیں لوگ کیا اس کو حقیقت۔۔؟ ملتی ہے بس زندگی میں ہی اذیت! یہ تجسس میں ہی تجھ کو مار ڈالیں کیسی لگتی ہے مجھے اب یہ نیابت ْپوچھتے ہیں کیوں سکندر سے یہ سارے کیا ہے مکڑی کی جہاں میں کوئی وقعت کھوج کر کے کہتی دنیا یہ مجھے ہے میرے لفظوں کو ہے دیتی روح طاقت لفظ میرے پھیلے خوشبو کے ہیں جیسے...
  8. نور وجدان

    معاش کا جدید طریقہ ۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    ''تم advertisement کے بارے میں جانتے ہو ؟ اس سے بہتر روزگار کما لو گے ۔ ضروری نہیں ہر کسی کے پاس جا کے نوکری کی فریاد کرو اور '' باس '' کی جی حضوری کرو'' واصف نے زاہد کے پریشان حال چہرے کو دیکھا اور اس کو advertisement کا لائحہ عمل سمجھانے لگا۔ سب کچھ سمجھانے کے بعد دونوں نے چائے پی اور ٹی...
  9. نور وجدان

    اشفاق احمد ان پڑھ سقراط

    میں کب سے آپ کی خدمت میں حاضر ہو رہا ہوں اور آپ کے ارشاد کے مطابق وہی گن گاتا رہا ہوں جن کی آپ کو ضرورت تھی۔ آج میں آپ سے ایک اجازت مانگنے کی جرات کر رہا ہوں اور وہ یہ ہے کہ مجھے اس بات کی اجازت دیجیے کہ میں دبی زبان کی بجائے اونچی آواز میں یہ کہہ سکوں کہ جو انسان ان پڑھ ہوتا ہے اس کے پاس بھی...
  10. نور وجدان

    بانو قدسیہ محبت

    میں سوشیالوجی کے طالبعلم کی طرح سوچنے لگا کہ جب انسان نے سوسائٹی کو تشکیل دیا ہو گا تو یہ ضرورت محسوس کی ہو گی کہ فرد علیحدہ علیحدہ مطمئن زندگی بسر نہیں کر سکتے۔ باہمی ہمدردی میل جول اور ضروریات نے معاشرہ کو جنم دیا ہو گا۔ لیکن رفتہ رفتہ سوسائٹی اتنی پیچ در پیچ ہو گئی کہ باہمی میل جول، ہمدردی...
  11. نور وجدان

    اشفاق احمد مومن کی شان

    پھر اہمیت کس کو ہوئی۔۔۔ جسم کو، روح کو یا دماغ کو؟ ارشاد: کمال ہے بیگم صاحبہ! آپ سٹول کی تینوں ٹانگوں کے بارے میں پوچھ رہی ہیں، ان میں سے اہم ترین کون سی ہے کہ سٹول گرنے نہ پائے اور اپنا توازن قائم رکھے۔ عائشہ: تینوں ہی اہم ہیں مسز سلمان اور ایک جیسی اہم ہیں۔ عذرا: مجھے تو سمجھ نہیں آتی بالکل۔...
  12. نور وجدان

    اشفاق احمد ڈپریشن

    ہمارے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ڈپریشن کے مرض سے پریشان ہیں۔ کروڑوں روپے کی ادویات سے ڈپریشن ختم کرنے کی کوششیں کی جاتی ہیں اور یہ مرض ایسا ہے کہ خوفناک شکل اختیار کرتا جا رہا ہے اور اچھوت کی بیماری لگتا ہے۔ ہمارے بابے جن کا میں ذکر کرتا ہوں وہ بھی اس Stress یا ڈپریشن کے مرض کا علاج ڈھونڈنے میں لگے...
  13. نور وجدان

    اشفاق احمد صبر کرنے والے

    اِنَّااللہَ مَعَ الصَّابِرِینَ ۔ (بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔) اگر کسی نے اللہ کو پانا ہو تو وہ صبر کرنے لگ جائے تو اس کا کام بن جاتا ہے جبکہ لوگ اس کے لئے ورد، وظیفے کرتے ہیں۔ ناک رگڑتے ہیں لیکن اللہ کو صبر کرنے والے پا لیتے ہیں۔ میں نے شاید اسی محفل میں پہلے بھی یہ بات بتائی ہے کہ میر...
  14. نور وجدان

    میری غزلیں اور میری نظمیں

    اصلاح شدہ غزلوں کو اس زمرے میں ترتیب سے پیش کرتی رہوں گی ۔ اس ضمن میں پہلی غزل پیشِ خدمت ہے مجھے تو وقت نے تھمنے کا حوصلہ نہ دیا مرا نصیب تھا ایسا، دیا دیا، نہ دیا ÷÷÷÷ اُڑان بھر نہ سکی میں، چلی ہوا ایسی کوئی مدد کو جو آیا تو راستہ نہ دیا ÷÷÷÷ مثال دوں بھی تو کیا دوں کہ جب ارسطو نے کسی بھی...
  15. نور وجدان

    صنف نازک ۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    صنف نازک !!! آؤگپ شپ کریں !!! چیٹ باکس پر دو خواتین محوِ گفتگو ہیں ۔ دونوں کے مزاج اور شوق ملتے جلتے تھے ۔ اس لیے سارا دن بات ہوتی رہی ۔ کچھ دنوں کی شناسائی میں دونوں نے سب راز عیاں کردیا۔ صنف نازک کا لبادہ اوڑھ کر بات کرنے والی سہیلی صنف نازک کی کشش سے نہ بچ سکی ۔اپنا اصلی روپ ظاہر کردیا کہ...
  16. نور وجدان

    فیس بک شادی ۔۔۔نور شیخ

    فیس بک شادی ۔۔۔!!! ٹی وی پر '' شادی آن لائن '' کا پروگرام چل رہا تھا ۔ بیس سالہ زنیرہ محوِ حیرت سے لڑکی اور لڑکے کے مابین ہونے والی دلچسپ گفتگو سُن رہی تھی ۔شادی آن لائن والوں نے آفیشل ویب سائٹ کے ساتھ ایک فیس گروپ کا ایڈریس اسکرین پر آن ائیر کیا ہوا تھا۔ پروگرام دیکھتے ہوئے اک دوست کا فون...
  17. نور وجدان

    حجاب۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    (1)حجاب!! وہ کیا ہے ۔۔۔۔! ایک عورت برقعہ پوش جارہی تھی۔ دو نوجوان گاڑی میں بیٹھے بیٹھے رک گئے ۔ وہ عورت ایک '' خاص چوک '' پر کھڑی بس کا انتظار کر رہی تھی ۔۔ دونوں نوجوان آپس میں بات کرنے لگے: ارے یہ تو وہی برقعہ چوک ہے ، اور دونوں ایک دوسرے کے ہاتھ پر مارتے ہوئے ہنسنے لگے ۔ دونوں قریب آئے اور...
  18. نور وجدان

    اے زندگی آج رنگ نہ بدلنا -----قراۃ العین بلوچ

    اے زندگی! آج رنگ نہ بدلنا اے زندگی! آج سنگ ہی چلناْ کیوں روز مجھے تنہا چھوڑ جاتی ہو کیوں روز نہیں چھوڑتی، آنکھیں یہ برسنا اے زندگی! آج رنگ نہ بدلنا روز دیتی کیوں دستک در پہ آکر انہونیاں کیوں کھولتے ہیں اپنی ہی گھر کی کنڈیاں میری سانسوں میں وحشت سانس لیتی ہے ہر پل دل میں بسا ہے میرے اندیشوں کا...
  19. نور وجدان

    آج کا غم کہ ہے زندگی کے بھرے گلستاں سے خفا

    آج کے نام اور آج کے غم کے نام آج کا غم کہ ہے زندگی کے بھرے گلستاں سے خفا زرد پتوں کا بن زرد پتوں کا بن جو میرا دیس ہے درد کی انجمن جو میرا دیس ہے ان دکھی ماؤں کے نام رات میں جن کے بچے بلکتے ہیں اور نیند کی مار کھائے ہوئے بازوؤ ں میں سنبھلتے نہیں دکھ بتاتے نہیں منتوں زاریوں سےبہلتے نہیں ان...
  20. نور وجدان

    وصلِ موجِ سوز نے دیوانہ کیا۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    وصلِ موجِ سوز نے دیوانہ کیا خوگرِ میخانہ کو پیمانہ کیا قطرہ قطرہ زہر کا قلزم بن گیا درد نے کچھ مجھ سے یوں یارانہ کیا نور ؔ نے شیشہ محل کرچی کر دیا الجھنوں نےمجھ کو یوں دیوانہ کیا رتبہ محشر میں شہادت کا پاؤں گی روح کو تجدید نے مستانہ کیا مے کدے میں جلوہِ حق...
Top