نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    دید

    لوگ بھاگ رہے ہیں، بلکہ مانگ رہے ہیں، کیا مانگ رہے ہیں، دید کی بھیک، ممکن نہ تھی دید آسان، جب حاجرہ کے چکروں کا لگنا اسماعیل کے پا سے زم زم کا نکلنا، موسی کا خود شجر سے سراپا آگ بن جانا اللہ نور سماوات کی تمثیل تھے یقینا ہم نے سبھی سرداروں کو اسی برق سے نمو دی، یہ شہ رگ سے قلبی رشتہ...
  2. نور وجدان

    مبارک ہو، تو حبیب ہے!

    خُدا میرا ہے ا، اُس نے سرگوشی میں کَہا، اس نے کَہا کسی کی فکر مت کرنا، مرے ہوتے تجھے کسی کی ضَرورت نَہیں، اُس نے کَہا دنیا کا دھوکا اچّھے اچّھوں کو لے ڈوبتا ہے، وہ کہتا رَہا کہ محبوب کبھی بھی محبت کا سودا نَہیں کرتا ہے .. میں نے کَہا، میرے عشق کا سودا کیا.ہے وہ قریب ہُوا، اُس نے کَہا، عشق...
  3. نور وجدان

    سوچ

    دل کی خاموشی پر مستغرق سوچ کے پہرے ہیں. قلعہ بند اس سپاہی کی قید میں ہے. سیاہ تھی سوچ اندر، باہر نور کے پہرے تھے. نور کے اندر سیاہی کیسی؟ سیاہی کیا تھا، یہ حجاب تھا ... کچھ الٹا دکھنے لگا ہے سیاہی کے گرد نور ہے. دل اس وقت جانب حضور ہے. میں جو صحن کعبہ سوچ کو نور کی صورت طواف کرتا دیکھ رہی...
  4. نور وجدان

    ًمعلومات درکار ہیں

    حسن بن صباح کے بارے میں مفصل کچھ معلومات درکار ہیں
  5. نور وجدان

    مواد کیسے بحال کیا جائے؟

    السلام علیکم ... اینڈرائیڈ فون میں ریکاڈنگز اگر ڈیلیٹ ہوجائیں، تو ان کو کیسے رِی کور کیا جائے؟ آزمودہ طریقہ بتائیں ...میں نے فون میں کافی اہم رکاڈنگز سیو کیں تھیں جو اب ڈیلیٹ ہوگئیں، بہت اہم ریکاڈنگز تھیں .. یہ کسی ایپ یا کال کی ریکاڈنگز نہیں بلکہ فون کی انٹرنل ریکاڈنگ سروس پہ مشتمل تھیں
  6. نور وجدان

    مدد درکار ہے

    اس لائن میں کیا لسانی غلطیاں ہیں ان کی نشاندہی کردیجیے ......... یک دل، نگاہ ہزارم،بہ رخ جمالت ، در چشمانم شما سکونت کردم ہر چشم می بینمت، کہ تو من بینایی فارسی کی گرامر کی بھی انہی جملوں کے پیش نظر نشاندہی کردیجیے .. محترم حسان خان محترم محمد وارث
  7. نور وجدان

    وہ تو حقیقت کو حقیقت سے ملا دیتا ہے

    عدم کی مٹی کسے نصیب ہوتی ہے ۔ انسان جب اپنی بساط سے بڑھ کے محبوب کا ہوجاتا ہے ۔ جب اس کے اندر جذب ِ حقیقی پیدا ہوجاتا ہے اور اس کی قدموں کی زنجیروں سے پیدا ہونے والی آواز میں موسیقیت گونج اٹھتی ہے ۔ جب خواب میں اس کو رُخِ یار نصیب ہوتا ہے اور اس مست نینوں کے پیچھے پنچھی روح اپنا آپ قربان...
  8. نور وجدان

    ترا ،حال وہی ہے ، جو میرا ہے

    دو سکھیاں کھڑی تھیں ، دونوں کے پاس اپنے اپنے رنگ تھے ، دونوں کے پاس شاہی لباس تھے ، آج دونوں ملیں تھیں کافی عرصے بعد تو گویا سرشاری چھائی تھی ،گویا دیوانگی چھائی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آؤ ، مل کے رقص کریں ۔۔۔، اسطرز رقص کہ تُو تُو نہ رَہے ،میں ، میں نَہ رَہوں ۔۔۔رَہے تو کائنات رَہے ۔۔ زمین نہ رہے مگر...
  9. نور وجدان

    مرغِ بسمل ... خیالات ......... تماشائے ذات

    سنیے! کبھی عشق کو چکھیے! آپ سر اُٹھا کے جی نہ سکیں گے! آپ کا جھکا سر، عبدیت کا درجہ ہے. سنا ہے عشق ہستی کو مٹا دیتا ہے! سُنا ہے مٹی کو مٹی بنا دیتا ہے. سنا ہے عشق ہر دم مستی ہے مگر نیستی کے عالم میں جائے کون؟ اک مجذوب گیا گاؤں، لوگوں سے کہا کہ کھانا دو! لوگوں نے کھانا نہ دِیا، پتھر مار دئیے...
  10. نور وجدان

    تعارف غزل نایاب کا تعارف

    السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔، اس محفل میں غزل نایاب ، یعنی کہ بنتِ نایاب کو لانے کی جستجو ہوئی ، سو اِسی جستجو کو ختم کرتے میں محترم سید نایاب حسین کی بیٹی کو یہاں لائی ہوں ۔ تعارف کے حوالے سے اتنا بتاتی چلوں کہ وہ کہا کرتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری سچی غزل ۔۔۔ کیوں نہ اس سچی غزل سے متعارف ہوا جائے۔۔۔۔...
  11. نور وجدان

    غزلِ نایاب کے پاپا

    کیا آپ جانتے ہیں میرا نام؟ میری شناخت؟ اگر نہیں جانتے تو میں بتا دیتی ہوں کہ میں بنتِ نایاب ہُوں .... میرا نام ہے غزلِ نایاب. آپ جانتے ہیں میں نے لکھنا کیوں شُروع کیا؟ میرے پاپا کہتے تھے کہ جب میں کچھ لکھوں گی اور اسکے نیچے غزلِ نایاب لکھا ہوگا تو ان کا سر فخر سے بُلند ہوجائے گا.چلیے، میں آپ...
  12. نور وجدان

    قوافی کے متبادل ہم قافیہ الفاظ بتائیں

    فنائے ہستی بعد دید کی طلب میں رہ گئی کہ زندگی مری ملن کے ہی کرب میں رہ گئی ازل کے نوری آئنے کی جستجو میں زندگی جنونِ عشق کے تڑپ میں اور تعب میں رہ گئی خودی میں ہے چھُپی اُحد کی وہ نشانی، نور کے وجود میں ڈھلی تو زندگی سبب میں رہ گئی عجب زمانے کا چلن ، اسیر سب مکان کے مری ہی روح لامکان کے...
  13. نور وجدان

    تُمھارے کوچے سے چلے بھی جائیں، تو کریں گے کیا؟

    تمھارے کوچے سے چلے بھی جائیں، تو کریں گے کیا؟ گَلی گَلی نہ دیں تمھیں صَدائیں، تو کریں گے کیا؟ جلن تُمھاری ہے نصیب، لطفِ آشنائی میں گزر کے خود سے تم تلک نہ آئیں، تو کریں گے کیا؟ فنائے ہست بعد دید کی طلب؟ یوں زندگی میں مرتے مرتے مَر ہی گر نہ پائیں؟ تو کریں گے کیا؟ جِگر کے زخموں کا علاج...
  14. نور وجدان

    میں حُسنِ مجسم ہوں

    میں حُسنِ مجسم ہوں کبھی کبھی تعریف کرنے کو دل چاہتا ہے میں خود کی تعریف کروں کہ میں حُسنِ مجسم ہوں ۔ ویسے تو ہر کوئی حُسن پرست ہے مگر میں کچھ زیادہ ہی حُسن پرست ہوں۔ گھنٹوں آئنہ دیکھوں مگر دل نہ بھرے ۔ میں نے آئنہ دیکھنا تو بچپن سے ہی شروع کیا کہ ہر کوئی پچپن سے کرتا مگر اپنے حسین ہونے کا...
  15. نور وجدان

    نعت کہنے کو حرف دل ہونا چاہیے

    روشنی ہوتی ہے .... چراغ الوہی ہو تو .... الوہی چراغ کیسے ہوتا ہے، جب دل کا ہر حرف ثنائے محمدی صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں بسر ہو .... داستان دل رقم کیے دوں یا کم مائیگی پہ افسوس کروں ... افسوس بھی کیوں کروں کہ میں ہوں کیا؟ کافی عرصہ ہوا قلم اپنی رفتار پہ رک گیا اور جذبات کے تلاطم میں شور نہ...
  16. نور وجدان

    درون

    ربیع الاول کا ماہ مبارک شروع ہوا ہے .... سب رنگ غم کے ماند پڑجاتے ہیں، دل میں خوشی بہار کی مانند پھیل جاتی ہے ... درون میں جب سیرت نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی روشنی پھیل جاتی ہے تو حیرت سے دل متعجب پوچھتا ہے کہ درون کیا ہے؟ درون باطن کو کہتے ہیں. ایسی دنیا جس کی بدولت خیالات متحرک...
  17. نور وجدان

    مبارکباد شکریہ اردو محفل بمعہ محفلین

    محفل دوہزار چودہ میں جوائن کی.اب دوہزار اٹھارہ. پانچ ہزار مراسلے اس عرصے میں مکمل کیے. دو سال کی معیاد دو ہزار سولہ سے اٹھارہ تک تعداد چار ہزار تک رکی رہی. اب اس سال سالگرہ میں کافی گہما گہمی رہی اور ہم نے ہزار کا ہندسہ عبور کرتے پانچ کے ہندسے سے دو عدد مراسلے مزید چرا لیے. بڑھتے مراسلے تو...
  18. نور وجدان

    کوئی مینوں دسے دا

    کوئی مینوں دسے دا کیہو جئیا رولا اے نعرے نیں جنون دے دنگے نیں فساد نیں خورے کئہے جہاد نیں نکی جئی گل ہوئے گل پے جاندے نیں ماڑی جئی کہنی لگے رولے پے جاندے نیں نبی نال پیار دے دعوے کرن آلے وی سنتاں حدیثاں دے جنازے کڈھی جاندے نیں خورے کئیا پیار اے سچ سنن دیندا نئیں عاشق رسول نوں اکھا...
  19. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    چائے، کافی کا موسم ہے! سردیاں ہیں ...شروع ہوا چاہتی ہیں ... ساتھ میں پِزا بہت اچھا لگتا ہے ..کچھ خشک میوہ جات بھی ساتھ لیتے ہیں ...مونگ پھلی ہے پیکٹ والی، ساتھ بھاپ اڑاتی چائے ہے اور کچھ سوالات .. خیال خوانی اگر عطیہ خداوندی ہے تو اسکو کیسے جانا ہہچانا جانا جائے. ارتکاز کی مشقوں میں تسبیح کا...
Top