مواد کیسے بحال کیا جائے؟

نور وجدان

لائبریرین
السلام علیکم ...

اینڈرائیڈ فون میں ریکاڈنگز اگر ڈیلیٹ ہوجائیں، تو ان کو کیسے رِی کور کیا جائے؟ آزمودہ طریقہ بتائیں ...میں نے فون میں کافی اہم رکاڈنگز سیو کیں تھیں جو اب ڈیلیٹ ہوگئیں، بہت اہم ریکاڈنگز تھیں .. یہ کسی ایپ یا کال کی ریکاڈنگز نہیں بلکہ فون کی انٹرنل ریکاڈنگ سروس پہ مشتمل تھیں
 

نور وجدان

لائبریرین
اسکے علاوہ وٹس ایپ کے اہم میسجز، اکاؤنٹ ڈیلیٹ ہونے کے بعد ختم ہوجائیں تو کیسے بحال کیا جائے؟
 
Top