نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ پیراگراف کی تلخیص کریں اور مناسب عنوان تجویز کریں!

    ایک نئے سلسلے کا آغاز کرتے ہیں :) مجھے اُمید ہے کہ سب اس میں بڑھ چڑھ کے حصہ لیں گے :) آپ سب نے کرنا کچھ اسطرح ہے :) اس پیراگراف کو پڑھیں اس کو تین بار پڑھ لیں تو بہتر ہے اس کا مفہوم بیان کریں مگر اسکی اک شرط ہے عنوان بہترین ہونا چاہیے سات مثبت ریٹنگز جس کے عنوان نے حاصل کرلیں (سب سے پہلے) وہ...
  2. نور وجدان

    محترم محمد خلیل الرحمن صاحب کا انٹرویو

    اسٹیج سج چکا ہے ،مہمان پنڈال میں بیٹھ چکے ہیں ۔۔ یہ یاد رکھیے کہ محفل میں لائیو براڈ کاسٹنگ پہلی مرتبہ ہورہی ہے ، اس لائیو براڈ کاسٹنگ میں آپ کی میزبان نور سعدیہ شیخ تشریف لاچکی ہے ۔۔۔ میرے ساتھی میزبان عدنان ، مریم اور فہد بھی میرے ساتھ بیٹھ چکے ہیں ۔ ابھی تک محفل کی بہت سی معزز ہستیوں کو...
  3. نور وجدان

    محترم نایاب حسین سے گفتگو

    السلام علیکم! میں ہوں آپ کی میزبان نور سعدیہ اور میرے ساتھ ہیں محمد عدنان ، مریم افتخار، فہد اشرف اور حمیرا عدنان، جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے محفل کی سالگرہ کا کیک بھی کٹ چکا ہے اور انٹریوز کا سلسلہ بھی جاری و ساری ہے ۔ میں اسی مناسبت سے اسٹیج پر ایک ایسی ہستی کو مدعو کرنے جارہی ہُوں جن کے اخلاق...
  4. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ محفل کے شعراء کرام کے کلام کی مدح سرائی

    اک نیا سلسلہ شروع کرنے جارہی ہوں جس میں غزل کی تشریح کرنی ہے تشریح میں مزاح کا پہلو ہونا چاہیے. محفلین کی ریٹنگ سب سے اچھی تشریح کی محتسب ہوگی .. آجائیے بسم اللہ کیجیے ... آغاز میری جانب سے:) غزل محفلین اپنی مرضی کی غزل چن سکتے ہیں:) یا اسی پر طبع آزمائی بھی کرسکتے ہیں .. اور یہ تشریح کسی...
  5. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ مذاق ہی مذاق میں

    ہمیں یوں تو انٹرویو لینے کا کوئی خاص شوق نہیں مگر جب کوئی کام شروع کرلیں تو پورا کرتے ہی بنتی ہے ۔ محترم زیدی صاحب سے ہم نے انٹرویو لینے کے ٹھانی اور وہ مذاق مذاق میں حامی بھرتے بُہت پچھتائے اور کیا بھی کرسکتے تھے کہ آپ سب نے سُنا تو ہے اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت اس لیے ان سے...
  6. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ محفل کی سیر

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم سب محفلین کو سلام اور پیار ! ہم نے سُنا تھا محفل میں ہر سال میلہ لگتا ہے جہاں پر رنگا رنگ دلچسپی لیے موضوعات شُروع کیے جاتے ہیں ۔ یوں تو ہم سفر کے شوقین تو بہت ہیں مگر آج تک سفر نامہ لکھنے کا اتفاق نَہیں ہوا ۔ کل یاز صاحب نے ہمیں اک پیغام بھیجا ، آئیے ہم آپ کو محفل کی...
  7. نور وجدان

    اکمل بھیا کا انٹرویو

    السلام علیکم اور آداب! میں ہوں نور، اپنے ساتھی ممبران مریم افتخار، محمد ظہیر، فہد اشرف اور حمیرا عدنان کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر:) انٹرویو کا سلسلہ جاری ہے اور ہماری ٹیم محفلین کی خدمات کو محفل میں متعارف کرارہی ہے .... اردو محفل پر موجود گوکہ سارے ادیب تو نہیں مگر باذوق محفلین کثرت سے...
  8. نور وجدان

    تاسف محترم سید محمد نایاب حسین کی والدہ انتقال کرگئیں!

    اردو محفل کے ہر دلعزیز رکن محترم "سید محمد نایاب حسین " کی والدہ محترمہ بقضائے الہی سے وصال پاچکی ہیں ..محفلین سے گزارش ہے اک دفعہ درود شریف، الحمد شریف پڑھ کے ان کی والدہ ماجدہ کی درجات کی ترقی کے لیے دعا کردیں ... بیشک ہم سب اسی کا مال ہیں اور ہمیں اسی کی جانب لوٹ کے جانا ہے .... اللہم صل...
  9. نور وجدان

    کیا چاہیے

    ھو کے عالم میں سکوت لالہ و گل دیکھنے والے، ، جلوہِِ ہست میں مست خوش گلو رہنے والے دستِ آرزو کے خالی پن کو حق سے بھرنے والے، عصیاں، داغِ ندامت کو اشکوں سے مل مل کے دھونے والے، وہ کہاں ہیں؟ کیسی آرزو ہے جو نڈھال کیے دی رہی ہے ؟ سرزمین طوی پر ننگے پاؤں چلنے والے، کیسی آرزو ہے جو باقی ہے؟ از...
  10. نور وجدان

    طائرِ شوق

    تو طائر شوق ہے، پرواز میں مگن ہے ... میں ناسوتی میں پروردہ ہوں، پستی میں سوالی ہوں .... تو مقام سدرہ پر سوال لیے ہے ، تو کہاں ہے، کدھر ہے؟ کدھر ہے تری ہستی؟ بتا تو سہی ؟ میں طائر سدرہ ہُوں، عرش پر مکین.ہوں ...! میری ہستی خالی اور میری ذات سوالی تو شعار مومن، پیمبرِ یقین...! میں...
  11. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    السلام علیکم! میں ہوں آپ کی میزبان نور سعدیہ اور میرے ساتھ ہیں محمد ظہیر، مریم افتخار، فہد اشرف اور حمیرا عدنان. یہ تو آپ سب کو معلوم ہے کہ اُردو زَبان کی کشش ایسے محفلین کو یہاں پر کھینچ لاتی ہے جیسے شہد کے چھتے پر مکھیاں ۔ اس کثیر رنگ برنگی محفل کی حیثیت اس چوپال کی سی ہے جہاں پر سب کے اپنے...
  12. نور وجدان

    لفظ فہم میں نہ ہوتے، تو کیا کرتے!

    لفظوں کی ہزارہا اقسام ہیں: کچھ خوشی و شادی کا بیان، کُچھ حسد، کینے کی جلن لیے، کچھ صحیفہ کی مانند دل میں اُترتے ہوئے، کچھ الہام کی مانند سینہ کھولتے ہوئے، کچھ کلیمی کی ضرب لیے ..کچھ خالق کا امر بنتے ازل کا حُکم رقم کیے ...کچھ لفظ جھوٹے ہوتے فریب دیتے ہیں تو کچھ حیات کا فلسفہ لیے، لفظ لفظ تری...
  13. نور وجدان

    چھپا رکھو تم اپنا سچ از سیماب ظفر

    چھپا رکھو تم اپنے سچ انہیں مت کھولنا مجھ پر - - - یہ پکڑو رنگ اور ان رات دن کو خوشنما کر دو !! اٹھاؤ ایک چہرہ اور اسکو ہجر پہنا دو, یہ دوجے نام کا لاشہ اٹھاؤ اور اس پہ اشک لکھ ڈالو, وہ سب سے آخری کونے میں لٹکی یاد کو تھامو اور اس بے روح بت سے اک نویلی نظم بُن لینا- - - سبھی بے جان جسموں سے...
  14. نور وجدان

    ریزوں کو گُوندھ, بارِ دگر, دِل بنائے کون...از سیماب ظفر

    باہر کے شور و غُل میں صدائیں مِلائے کون ہر دِل میں ایک چور چُھپا ہے, بتائے کون طے پا گئیں جَزائے وفا, رائیگانیاں تحریر ہو جو لوح پہ, کہیے, مٹائے کون شوقِ وفا, نہ خوفِ جفا یاد ہے ہمیں لیکن اُس ایک خواب کے ہِجّے بُھلائے کون یہ عُذر بھی بجا, کہ تُجھے بِھیڑ لے اُڑی اے حِیلہ گر ! بتا تو ! یہ...
  15. نور وجدان

    کھوٹ کی مالا, جھوٹ جٹائیں, اپنے اپنے دھیان...از سیماب ظفر

    کھوٹ کی مالا, جھوٹ جٹائیں, اپنے اپنے دھیان اپنا اپنا مندر, منبر, اپنے رب, بھگوان !!! گھر جانے کی کوئی دوجی راہ نکالی جائے آن کے رِہ میں بیٹھ گیا ہے اک جوگی انجان اپنے دکھ کا گھونٹ گلا, اور یار کے آنسو اوڑھ اُن آنکھوں کے درد سے بڑھ کر کیا ہو گا نقصان ! سسکی کو بہلا لینا, ہچکی کو سہلانا عمر...
  16. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ کون ہے شاعر؟

    اک نئے سلسلے کا آغاز کرتے ہیں ‍‍‍‍‍‍‍‍ ... محفلین میں سے ہر کوئی دوسرے شاعرانِ محفل کے بارے شعر لکھے گا، باقی ماندہ محفلین شاعرِِ محفل کا نام بتائیں گے ..شاعر اپنے شعر کے بارے میں خود نہیں لکھے گا... اس سلسلے کا آغاز مری جانب سے .. بکھرتا پھول مہکا اس ادا سے کلی کا دل بھی دھڑکا گلسِتاں میں...
  17. نور وجدان

    سدرتہ المنتہی ..

    ‌۔سدرتہ المنتہی مقام ِِ پہچان ہے .یہ وہ مقام ہے جس سے گزر چُنیدہ لوگ کا ہوا کرتا ہے. فرشتوں کی سب سے اعلی جماعت کے سردار بھی مقامِ سدرہ سے گزر نہیں سکتے. یہ قیام کی جگہ ہے جس جاء سے زاہدین، متقین اور صالحین گزر نہیں سکتے. ... اس مقام سے آگے جانے کی سکت سچے عاشق، عارف کی ہوتی ہے ...
  18. نور وجدان

    فورٹی رُولز آف لوّ ..... کس نے پڑھی ہے ..

    میں نے فورٹی رولز آف لو پڑھی ہے تو مجھے اس کتاب کی سادہ عام فہم انگلش نے بھی لطف دیا اس کتاب کی زبان "باسٹرڈ آف استنبول " سے کئی گنا زیادہ آسان ہے ... اس کتاب کا موضوع محبت ہے ... ایلا کو جدید دور کا رومی اور عزیز کو جدید دور کے شمس کہ کے متعارف کرایا گیا ہے ... اک طرح سے رومی، شمس کی محبت...
  19. نور وجدان

    رازِ حیات

    ابتدائے آفرنیش سے اب تلک جذبہِ دل پر حکمرانی کرنے والے انسان، سربندگی سے نکل جانے والے، کامل یقین والے لوگوں کو حیات دوامی بخشی گئی.جذبہِ دل پر حکمرانی کیسے ممکن ہے؟ کون اس قوی قوت پر حاکم ہوسکتا ہے؟ جذبات سے بڑی قوت حیات، اس کی تخلیق کرنے والی قوت ہے....نورِ ازل کا ربط جب نورِ حیات سے قائم...
  20. نور وجدان

    خیالات کی جنگ

    سب سے بڑا خطرہ اندر ہے، باہر سب اندر کا عکس ہے اک نورانی شکل لیے بابا بولا، جس نے سیاہ لباس پہن رکھا تھا ... نہیں، سب خارج سے ہے، درون تو خارج کا عکس .. اک بدہیئت شکل موٹا جس کی بڑی بڑی مونچھیں تھیں بولا ... اس نے اپنی تلوار نکالی اور جلاد کی سی سختی لیے مارنے کو لپکا ... بابے کے چہرے پر...
Top